‏NHA نے شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے ای-بلنگ سسٹم متعارف کروا دیا: مراد

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) نے اپنے ٹھیکیداروں کو سہولت دینے اور شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے ای-بلنگ سسٹم متعارف کروا دیا ہے۔  سوموار کو وفاقی وزیر مواصلات و ڈاک مراد سعید نے کہا کہ ای-بلنگ سسٹم شفافیت کو یقینی بنائے گا، کرپشن کا خاتمہ…

ہائی-اینڈ گاڑیوں کی گھٹتی ہوئی طلب آٹو انڈسٹری کے قدم روکتی ہوئی

کار مینوفیکچررز ہائی-اینڈ اور لگژری گاڑیوں کی طلب میں کمی کی وجہ سے صدمے میں ہیں۔ وہ توقع کر رہے تھے کہ ہائی-اینڈ گاڑیوں کے صارفین کاروں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کا دھچکا برداشت کر لیں گے اور ٹیکس سے فرار  اختیار کرنے والوں کے لیے بچھائے گئے…

کراچی میں ‘ہیلمٹ نہیں تو سفر نہیں’ مہم جاری، 4,566 موٹر سائیکلیں ضبط

کراچی ٹریفک پولیس نے ہیلمٹ نہ پہننے پر سوموار کو تقریباً 7,471 موٹر سائیکل سواروں کو جرمانے کیے۔ ٹریفک پولیس کے ایک ترجمان کا کہنا ہے کہ پولیس نے 'ہیلمٹ نہیں تو سفر نہیں' مہم کے 22 ویں دن 4,566 موٹر سائیکلیں ضبط کیں۔ پولیس نے جرمانوں کی…

پاک موٹرویز کا جاری کردہ ڈرائیونگ لائسنس جلد متحدہ عرب امارات میں بھی تسلیم کیا جائے گا

پاکستان اور متحدہ عرب امارات پاکستان موٹر وے پولیس کے جاری کردہ ڈرائیور لائسنس کے عرب امارات میں استعمال کی اجازت دینے پر غور کر رہے ہیں۔  اس تجویز پر متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے متعلقہ حکام کے دوران تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ وہ اپنی…

پاکستان مقامی طور پر تیار کردہ کرینیں برآمد کرنے لگا

پاکستان اب تک بڑے پیمانے پر مقامی گاڑی بنانے میں تو کامیاب نہیں ہوا لیکن تعمیرات اور دیگر شعبوں میں عام استعمال ہونے والی گاڑیاں جیسا کہ بسیں اور ٹرک بنانے میں کافی آگے ہے۔  ایسا ہی ایک ادارہ جاوید انڈسٹریل کمپنی (JIC) ہے۔ کمپنی ڈیزل…

جون 2019ء میں PakWheels.com پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی گاڑیاں

آٹوموبائل مارکیٹ کو گزشتہ مہینے میں کئی دھچکے برداشت کرنا پڑے ہیں۔ ڈالر بے لگام ہے اور افراطِ زر تیزی سے بڑھ رہا ہے، حکومت مقامی طور پر بننے والی گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (FED) لگا چکی ہے، درآمد شدہ گاڑیوں کی قیمتوں میں زبردست اضافہ…

ہونڈا ڈیلرز کی قیمتیں بڑھنے کا دھوکا دے کر صارفین سے پیسے اینٹھنے کی کوشش

گزشتہ چند ہفتوں سے امریکی ڈالرز کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔ روپے کی طرح قوتِ خرید بھی تیزی سے کم ہو رہی ہے اور گاڑیوں سمیت ہر چیز کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں۔  آٹوموبائل مارکیٹ پہلے ہی کم ہوتی فروخت سے متاثر ہو رہی تھی کہ حکومت نے…

فورڈ ڈیٹرائٹ میں سیلف ڈرائیونگ فیوژن ہائبرڈ کی سڑکوں پر ٹیسٹنگ کو مزید بڑھا رہا ہے

فورڈ ڈیٹرائٹ، مشیگن میں اپنی تیسری جنریشن کی سیلف ڈرائیونگ گاڑی فیوژن ہائبرڈ کی سڑکوں پر ٹیسٹنگ کو مزید بڑھا  رہا ہے۔ یہ گاڑی پہلے ہی پالو آلٹو، میامی، واشنگٹن ڈی سی، پٹس برگ اور فورڈ کے اپنے مسکن ڈیئربورن، مشیگن میں مقام حاصل کر چکی ہے۔…

ایلون مسک کہتے ہیں کہ 650 کلومیٹر کی الیکٹرک گاڑیاں ٹیسلا کا مستقبل ہیں

ٹیسلا کے CEO ایلون مسک کہتے ہیں کہ جلد ہی ٹیسلا تقریباً 650 کلومیٹر کی حقیقی ڈرائیونگ رینج رکھنے والی گاڑیاں بنائے گا۔ "وہ وقت دور نہیں جب ہم 400 میل رینج کی کاریں رکھیں گے،" ایلون مسک نےماؤنٹین ویو، کیلیفورنیا میں منعقدہ ٹیسلا کی…

مالی سال 2019ء کے ابتدائی 11 ماہ میں گاڑیوں کی فروخت میں کمی

مالی سال 2019ء (جولائی 2018ء تا مئی 2019ء) کے ابتدائی گیارہ مہینوں میں مسافر کاروں کی فروخت میں 4.11 فیصد کمی آئی، جس میں گزشتہ سال کے اسی عرصے میں فروخت ہونے والے 2,01,134 یونٹس کے مقابلے میں 1,92,863 یونٹس کی فروخت ہوئی۔ پاکستان…

لاہور میں غیر قانونی پٹرول ڈپوز کے خلاف سخت کارروائی کی ضرورت

لاہور بھر میں سرگرم غیر قانونی پٹرول ڈپوز اور مِنی پٹرول پمپ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (OGRA) کے مقرر کردہ سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔ یہ غیر قانونی فیول اسٹیشن ری فیولنگ کے محفوظ عمل کے فقدان کی وجہ سے سال بھر میں آگ لگنے کے کئی…

مقامی آٹوموبائل انڈسٹری کی جانب سے الیکٹرک گاڑیوں (EVs)کی مخالفت

مجوزہ الیکٹرک وہیکل (EV) پالیسی کو پاکستان کی آٹوموبائل انڈسٹری کی جانب سے سخت مخالفت کا سامنا ہے، جس کی بنیادی وجہ مقامی آٹو سیکٹر کے لیے اس کا نقصان دہ ہونا ہے۔ الیکٹرک گاڑیاں اپنی ماحول دوست خوبیوں کی وجہ سے دنیا بھر میں مقبول ہو رہی…

فخرِ پاکستان سلطان گولڈن نے ایک اور ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

سلطان محمد خان، جو سلطان گولڈن کے نام سے مشہور تھے، نے ایک اور ریکارڈتوڑ دیا ہے۔ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سلطان گولڈن پاکستان کے لیجنڈری ہیرو ہیں۔  موٹر کار اور موٹر سائیکل پر کرتب دکھانے والے اور جمپنگ کے ماہر نے "ریورس ڈرائیونگ" کا…