-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- CDA نے گوگل میپس پر بسوں کی ریئل ٹائم ٹریکنگ شروع کردی
- کراچی میں بارش سے متاثرہ گاڑیوں کے لیے کیا موٹرز پاکستان کی جانب سے خصوصی رعایت
- ڈیوو نے بقایا جات کی عدم ادائیگی پر بہاولپور-لودھراں سپیڈو بس سروس معطل کر دی
- ہنڈا اٹلس پاکستان میں ایڈوانس سیفٹی ٹیکنالوجی کے ساتھ ہائبرڈ کار لانچ کرے گا
- شدید موسم کے باعث این ڈی ایم اے نے گلگت بلتستان کے لیے سفری انتباہ جاری کر دیا
- پنجاب: نمبر پلیٹس کا CNIC سے متعلق گاڑی مالکان کو کیا جاننا چاہیے؟
- سوزوکی آلٹو کی فروخت میں 75 فیصد کمی: مکمل تفصیل
- بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے گاڑیاں وطن لانے کے نئے قوانین
- پاکستان میں الیکٹرک بائیک کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہو سکتا ہے
- فیصل آباد والو، پاک ویلز کار میلے کے لیے تیار ہو جاؤ
مصنف

Omar Faruq
ٹویوٹا پاکستان جاپانی کارساز کمپنی ٹویوٹا پاکستانی صارفین کی پسندیدہ کمپنیوں میں سے ایک ہے۔ ٹویوٹا کی جانب سے کسی نئی گاڑی کی لانچ کی خبر کسی بھی صارف کیلئے کسی بڑی خوشخبری سے کم نہیں ہوتی۔
مارکیٹ میں ایک خبر گردش کر رہی جس میں کہا جا…
DFSK کا پاکستان میں الیکٹرک اور ہائبرڈ گاڑیاں لانچ کرنے کا منصوبہ
سازگار انجینئرنگ کی جانب سے پاکستان میں پہلی مقامی طور پر اسمبل شدہ SUV جسے ہیوال H6 HEV کا نام دیا گیا ہے، لانچ کرنے کے بعد، ریگل آٹوموبائلز نے بھی اپنی لائن اپ میں الیکٹرک اور ہائبرڈ کاریں شامل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ کمپنی کے سوشل میڈیا…
پکانٹو کا سیکنڈ فیس لفٹ ماڈل آئندہ سال لانچ ہوگا
پِکانٹو کے مداحوں کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ کمپنی نے آئندہ سال 2023 میں گاڑی کی تیسری جنریشن کا سیکنڈ فیس لفٹ لانچ کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ کمپنی نے یہ فیصلہ اس لیے کیا ہے کیونکہ کار کا موجودہ ماڈل صارفین کی توجہ حاصل کرنے میں ناکام رہا…
غلط پارک کرنے پر گاڑیوں کو کلمپ لگا کر بند کر دیا جائے گا
پارکنگ خلاف ورزیوں کے واقعات کو کم کرنے اور خلاف ورزی کرنے والوں کو خبردار کرنے کے لیے لاہور ٹریفک پولیس ایک منفرد سزا کے ساتھ سامنے آئی ہے۔ جس کے تحت غلط پارک کی گئی گاڑی کو کلمپ لگا کر بند کر دیا جاے گا۔
گاڑی سے کلمپ اتروانے کیلئے،…
خدا حافظ MG3، خوش آمدید MG4: جاوید آفریدی کی ٹویٹ
گزشتہ چند سالوں سے شروع ہونے والی MG3 کی کہانی کو خدا حافظ کہتے ہوئے جاوید آفریدی نے ایک نئی ٹویٹ کی ہے جس میں ایک کار MG4 کا تذکرہ کیا گیا ہے۔ جسے MG4 کا نام دیا گیا ہے جو کہ ایک مکمل الیکٹرک ہیچ بیک ہے۔ اس سے قبل جاوید آفریدی پچھلے کچھ…
انگلینڈ پاکستان ٹیسٹ سیریزکے دوران راولپنڈی شہر کا ٹریفک پلان
سٹی ٹریفک پولیس نے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے ٹیسٹ میچ کے دوران ٹریفک جام سے بچنے کے لیے ڈائیورژن پلان ترتیب دیا ہے۔
ڈائیورشن کی حکمت عملی کے مطابق سٹیڈیم روڈ 9 ایونیو چوک سے ڈبل روڈ تک میچز کے دوران…
اب آپ کوئی بھی چنگان گاڑی آسان اقساط پر حاصل کر سکتے ہیں
ماسٹر چنگان موٹر لمیٹڈ (MCML) نے اپنے پہلے سے بڑھتے ہوئے مارکیٹ حصص کی نمو کو فروغ دینے کی کوشش میں اپنے صارفین کو سہولیات فراہم کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ ایک ہفتہ قبل، کار ساز کمپنی نے اپنے صارفین کو گاڑیوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور…
سوزوکی آلٹو میں خرابی، کمپنی نےگاڑیاں واپس منگوا لیں
پاکستان سوزوکی موٹر کمپنی نے پاکستان کی سب سے مشہور ہیچ بیک 2019-21 آلٹو دوبارہ واپس منگوا لیں ہیں۔ خیال رہے کہ کمپنی رواں سال تیسری بار ایسا کر رہی ہے۔ جس کی وجہ فیول فلِر نیک میں آنے والی خرابی ہے۔ اس سے قبل کمپنی نے رواں سال ستمبر میں…
لاہور: اورنچ لائن ٹرین سے ڈرون طیارہ ٹکرا گیا
میڈیا رپورٹس کے مطابق اورنچ لائن ٹرین کے علی ٹاؤن سٹیشن، ٹھوکر نیاز بیگ کے پاس ایک چھوٹا ڈرون طیارہ ٹکرایا ہے۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ واقعے کے فورا بعد معاملے کی چھان بین کیلئے پولیس افسران اور بم سکواڈ جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔…
حکومت کا پیٹرول کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے میڈیا بریفنگ کے دوران اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں پیٹرول کی قیمتیں نومبر 2022 کی دوسری ششماہی یعنی 16 سے 30 نومبر تک برقرار رہیں گی۔
خیال رہے کہ اسحاق ڈار نے 30 اکتوبر کو یہی فیصلہ کیا تھا اور پیٹرولیم کی قیمتیں…
سوزوکی گاڑیوں کی بکنگز کھول دی گئیں
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے درآمدی پابندیوں کے باعث اور موجودہ معاشی بدحالی کے پیش نظر گزشتہ چند ماہ مقامی آٹوموبائل انڈسٹری کے لیے انتہائی اہم رہے ہیں۔ درآمدی پابندیوں نے کار سازوں کو نہ صرف اپنی پروڈکشن کم کرنے پر مجبور کیا بلکہ بکنگ…
پاما رپورٹ: گاڑیوں کی فروخت میں 21 فیصد اضافہ
جب پاکستان میں آٹوموبائل انڈسٹری موجودہ بدترین معاشی مسائل اور سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے درآمدی پابندیوں کی وجہ سے متاثر ہو رہی ہے تو دوسری جانب پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) کی رپورٹ کچھ مختلف خبر لے کر آئی ہے –…
سندھ حکومت کا کراچی تا سکھر بلٹ ٹرین چلانے کا منصوبہ
سندھ کے وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے انکشاف کیا ہے کہ صوبائی حکومت سکھر اور کراچی کے درمیان بلٹ ٹرین چلانے کا منصوبہ رکھتی ہے۔
اس بات کا انکشاف صوبائی وزیر نے کراچی میں یلو بی آر ٹی منصوبے سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے…
الیکٹرک گاڑیوں کی سستی بیٹریز مارکیٹ میں کب آئیں گی؟
جہاں ایک طرف الیکٹرک گاڑیاں ورلڈ آٹو انڈسٹری کا مستقبل سمجھا جا رہا تو دوسری جانب صارفین کے ذہنوں میں دو سوالات جنم لیتے نظر آ رہے ہیں۔ جن میں سے ایک الیکٹرک گاڑیوں کی بیٹری لائف اور دوسرا ان کی قیمت سے متعلق ہے۔
الیکٹرک گاڑیوں کی بیٹری…
آٹو انڈسٹری کی مندی کا ذمہ دارسٹیٹ بینک ہے: ٹویوٹا انڈس موٹڑز
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے درآمدی پابندیوں نے مقامی آٹو انڈسٹری کیلئے مشکلات بڑھا دی ہیں۔ کار ساز کمپنیاں مسلسل پیداوار میں کمی اور قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر رہی ہیں۔ دریں اثنا، صنعت کے بڑے پیمانے پر تنزلی کے ساتھ ساتھ، ملک میں…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔