فروری 2022 میں گاڑیوں کی سیل میں 5% اضافہ

گزشتہ ماہ فروری آٹوموٹیو انڈسٹری کیلئے اچھا رہا ہے۔ ٹویوٹا اور ہنڈا کی سیلز میں کمی جبکہ سوزوکی اور ہیونڈائی کی سیلز میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) نے فروری 2022 کے لیے کاروں کی ماہانہ سیلز شائع…

چیری پاکستان کا چنگان کو کھلا چیلنج

چیری پاکستان نے دسمبر 2021 میں کراچی میں 2 ایس یو ویز کی رونمائی کی۔ اس کے بعد کمپنی کی جانب سے کوئی اپ ڈیٹ نہیں آئی اور اب چنگان پاکستان کی جانب سے اوشان X7 کی لانچ کے بعد چیری نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کرتے ہوئے چنگان کو کھلا چیلنج دیا…

اوشان X7 فیوچر سینس بمقابلہ ہیوںڈائی ٹوسان – تفصیلی موازنہ

اس آرٹیکل میں اوشان X7 فیوچر سینس کا موازنہ مشہور ساؤتھ کورین ایس یو وی ہیونڈائی ٹوسان کے ساتھ کریں گے۔ خیال رہے کہ یہ دونوں ٹاپ آف دی لائن ویریںٹس ہیں۔ سائز کے لحاظ سے اوشان X7 ٹوسان سے بڑی کار ہے۔ اوشان X7 کی لمبائی 4730 ملی میٹر،…

کیا آپ پاک ویلز اسلام آباد کار میلے کیلئے تیار ہیں؟

پاک ویلز نے دسمبر 2021 میں اپنے تیسرے اسلام آباد کار میلے کی میزبانی کی، جہاں ہزاروں لوگ 2F2F کارٹنگ اور لیک ویو پارک میں کاروں کی خرید و فروخت کے لیے اکٹھے ہوئے۔ بہت سے لوگوں نے موقع پر ہی گاڑیاں خریدیں اور بیچیں۔ اسی کے ساتھ…

چنگان اوشان X7 بمقابلہ MG ایچ ایس – تفصیلی موازنہ

ایک نئی کراس اوور چنگان اوشان X7 مارکیٹ میں لانچ کی گئی ہے جس کے دو ویرینٹس (5 سیٹر فیوچرسینس، 7 سیٹر کمفرٹ) دیکھنے کو ملتے ہیں۔ اوشان X7 مارکیٹ میں کراس اوورز کیساتھ مقابلہ کرتی نظر آتی ہے۔ اس آرٹیکل میں ہم اوشان X7 کا موازنہ ایم جی ایچ…

چنگان اوشان X7 کے ویرینٹس کا تفصیلی موازنہ

چنگان نے اوشان X7 کراس اوور کے 2 ویرینٹس لانچ کیے ہیں۔ جن میں اوشان X7 فیوچرسینس اور اوشان X7 کمفرٹ شامل ہیں۔ فیوچر سینس ویرینٹ کی قیمت 5950000 اور کمفرٹ ویریںٹ کی قیمت 5750000 روپے ہے۔ دونوں ویرینٹس دیکھنے میں بالکل ایک جیسے ہی نظر آتے…

7 سیٹر اوشان X7 کے فیچرز و دیگر خصوصیات

چنگان کی پہلی کراس اوور اوشان X7 کے دو ویرینٹس ( کمفرٹ اور فیوچرسینس) لانچ کیے گئے ہیں۔ ان میں سے ایک 5 سیٹر جبکہ دوسری 7 سیٹر ہے۔ ہم آپ کیلئے 7 سیٹر ویرینٹ کے فیچرز و دیگر خصوصیات لے کر آئے ہیں۔ سائز 7 سیٹر اوشان X7 کا وہی سائز ہے جو 5…

چنگان اوشان X7 کی خصوصی تصاویر دیکھیں

چنگان نے پاکستان میں اپنی پہلی کراس اووع ایس یو وی اوشان X7 لانچ کر دی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ کمپنی نے گاڑی کے ویرینٹس، فیچرز اور خصوصیات اور قیمتوں سمیت تمام تفصیلات بھی ظاہر کر دی ہیں، لیکن سب سے پہلے یہ کہ گاڑی دیکھنے میں کیسی…

چنگان اوشان X7 لانچ کر دی گئی

انتظار ختم ہوا! چنگان نے پہلی نئی کراس اوور ایس یو وی اوشان X7 پاکستان میں لانچ کر دی ہے۔ تمام چنگان ڈیلرشپس پر گاڑی کی نمائش بھی کر دی گئی ہے۔ ویرینٹس چنگان نے گاڑی کے دو ویرینٹس اوشان X7 کمفرٹ اور اوشان X7 فیوچرسینس، لانچ کیے ہیں۔ ان…

کیا آپ آج چنگان اوشان X7 کی لانچ کیلئے تیار ہیں؟

چنگان پاکستان اپنی پہلی کراس اوور ایس یو وی اوشان X7 لانچ کرنے کیلئے بالکل تیار ہے، جس کے بعد گاڑی کے فیچرز، ویرینٹس، قیمت اور بکنگ کی تفصیلات سمیت تمام معلومات حتمی طور پر سامنے آ جائیں گی۔ اس سے قبل ہم نے سنا تھا کہ مقامی طور تیار کردہ…

نئی سوِک 2022 کے تینوں ویرینٹس کا موازنہ

نئی ہنڈا سوِک کے لانچ کے بعد اب گاڑی کے تمام ویرینٹس کے فیچرز ودیگر خصوصیات سامنے آ چکی ہیں۔ لہذا، گاڑی کے تینوں ویرینٹس کے موازنے پر نظر ڈالیں گے اور دیکھیں گے کہ کیا اِن کی مقرر کردہ قیمت (50 لاکھ سے زائد) جائز ہے۔ انجن سوِک کے تینوں…

نئی اور پرانی سوئفٹ میں کیا فرق ہے؟

نئی سوئفٹ لانچ 11 سال انتظار کے بعد اب لانچ ہو چکی ہے۔ ہمیں امید نہیں تھی کہ کمپنی نئی سوئفٹ اتنے فیچرز دے گی لیکن کمپنی نے اس اکانومی ہیچ بیک کو پریمیم کار میں تبدیل کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔ پرانی اور نئی سوئفٹ کے ٹاپ آف دی لائن…

چنگان اوشان X7 ڈیلرشپس پر پہنچا دی گئی

چنگان پاکستان اپنے دوسرے ڈومیسٹک ماڈل چنگان اوشان X7 کے اجراء کی تیاری کر رہا ہے۔ کمپنی نے گاڑی کی لانچ کی تاریخ کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے، یعنی 7 مارچ 2022 کو لانچ کی جا رہی ہے۔ اس سے متعلقہ تازہ ترین اپ ڈیٹ یہ ہے کہ مقامی طور پر تیار…

ہںڈا بائیک کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

نئے سال کا آغاز ہوتے ہی اٹلس ہنڈا نے اپنی بائکس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ اس سے قبل یاماہا نے اپنی تین بائکس کی قیمتوں میں اضافہ کیا تھا لیکن ہنڈا نے تمام بائکس کی قیمتیں بڑھا دی تھیں۔ ہنڈا بائکس کی نئی قیمتیں کمپنی کی سب سے مشہور…

پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

روس اور یوکرین کے مابین جنگ کی وجہ سے عالمی سطح پر حالات کچھ بہتر نظر نہیں آرہے۔ عالمی سطح پر خام تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی ہے اور اب بھی بڑھ رہی ہے۔ ہم سب جانتے تھے کہ پیٹرول کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہونے والا ہے لیکن…
Join WhatsApp Channel