لاہور میں پاک ویلز آٹو شو 2023 کا انعقاد

لاہوریوں کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ آنے والے اتوار (12 نومبر 2023) کو پاک ویلز آٹو شو کا انعقاد کیا جا رہا ہے جو لاہور ایکسپو سنٹر میں دوپہر 12 سے رات 8 بجے تک جاری رہے گا، جہاں جدید اور کلاسک کاروں سے لے کر بائکس تک دیکھنے کو ملیں گی۔ یہ اپنی…

کیا سوزوکی ایوری رواں ماہ لانچ ہو رہی ہے؟

سوزوکی ایوری پاکستان متوقع طور پر لانچ ہونے والی گاڑیوں میں سے ایک ہے۔ پچھلے دو سالوں سے اس کی ممکنہ لانچ کے حوالے سے مختلف خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ اگست 2021 میں ہم نے پہلی بار جب سوزوکی ایوری کی لانچ اور سوزوکی بولان کے بند ہونے کے بارے میں…

کِیا نے ایک ماہ میں دوسری بار قیمتوں میں کمی کر دی

رواں ماہ کے اوائل میں کِیا پاکستان پہلی کار کمپنی تھی جس نے سب سے پہلے اپنی کاروں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا۔ کمپنی نے امریکی ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں اضافے کی وجہ سے اپنی مختلف گاڑیوں کی قیمتوں  میں کمی کا اعلان کیا۔ کمپنی نے…

چنگان نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 450000 روپے کی کمی کر دی

چنگان پاکستان نے بھی دیگر کار کمپنیز کی طرح اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی نے ایلسون، اوشان X7 اور ایم 9 شرپا کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے جبکہ کارواں کی قیمتیں برقرار رکھی گئی ہیں۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر…

ٹویوٹا نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 13 لاکھ روپے کی کمی

کِیا پاکستان اور ایم جی موٹرز کے بعد انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے بھی آج اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں گاڑیوں کی نئی ایکس فیکٹری قیمتوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس کمی کے پیچھے بنیادی وجہ گزشتہ چند…

اٹلس ہنڈا نے گزشتہ سہ ماہی میں ریکارڈ منافع کمایا

اٹلس ہںڈا جسے عام طور پر ہنڈا بائکس کے نام سے جانا جاتا ہے، نے 30 ستمبر 2023 کی سہ ماہی میں سب سے زیادہ سہ ماہی منافع ریکارڈ کیا ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج  کو لکھے گئے ایک خط کے مطابق کمپنی نے مذکورہ مدت کے دوران 1.96 بلین روپے کا منافع…

سوزوکی بولان کو کیوں بند کیا جائے گا؟

ہم کافی عرصہ سے یہ خبریں یا افواہیں سن رہے ہیں کہ سوزوکی بولان کو بند کر دیا جائے گا اور اس کی جگہ سوزوکی ایوری لے لی گی۔ اگست 2021 میں، ہم نے آپ کو بتایا کہ متعدد رپورٹس میں بولان کے بند ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے، اور ان رپورٹس کے پیچھے ایک…

مسلسل مالی نقصان –  پاک سوزوکی سٹاک ایکسچینج سے ڈی لسٹ ہونے جا رہی ہے

گزشتہ ہفتے ہم  نے آپ کو بتایا تھا کہ پاک سوزوکی پاکستان سٹاک ایکسچینج (PSX) سے ڈی لسٹ ہونے پرغور کر رہی ہے۔ ماہر اقتصادیات علی خضر نے ٹویٹ کیا کہ یہ اس وقت ہو رہا ہے جب حکومت سٹاک ایکسچینج میں لسٹنگ کو بڑھانا چاہتی ہے۔ مارکیٹ کی موجودہ…

کیا واقعی ہی ہنڈا نے اپنی بائکس کی قیمتوں میں کمی کی ہے؟

گزشتہ چند دنوں سے سوشل میڈیا پر ایک خبر گردش کر رہی ہے کہ اٹلس ہنڈا نے اپنی موٹر سائیکل کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے۔ اس خبر کے پیچھے مبینہ وجہ پاکستانی روپے کی ڈالر کے مقابلے میں بہترین کارکردگی اور کِیا  اور ایم جی موٹزر کی جانب سے حالیہ…

چنگان ایلسون پر بڑی آفر – گاڑی خریدیں 475000 روپے بچائیں

ایسا لگتا ہے کہ سردیوں کے ساتھ ساتھ اب پاکستان میں کاروں کے لیے آفرز کا موسم بھی آ گیا ہے۔ آج سے چند ماہ پہلے جب 'آن' کی مد میں اضافی نقد رقم ادا کیے بغیر کار خریدنا مشکل تھا، اب یہ 'آن کلچر' ختم ہوتا نظر آ رہا ہے کیونکہ ہر کار کمپنی صارفین…

کیا لاہور کے بعد اسلام آباد میں پاک ویلز کار میلے کیلئے تیار ہیں؟

گزشتہ اتوار کو لاہور میں ایک بڑی کامیابی کے بعد پاک ویلز کار میلہ اس ہفتے کے آخر میں اب اسلام آباد میں بھی آ رہا ہے، لہذا، کیا آپ اسلام آباد پاک ویلز کار میلے میں شرکت کیلئے تیار ہیں۔ کار میلے میں آپ سیڈان سے لے کر ہیچ بیک، کراس اوور سے لے…

ہنڈا سی ڈی ڈریم 2024 میں کیا تبدیلی کی گئی ہے؟

ہنڈا سی ڈی 70 اور سی جی 125  کے نئے ماڈلز کو لانچ کرنے اور ایک نئی سی جی 125 گولڈ متعارف کروانے کے بعد اٹلس ہںڈا نے نئی سی ڈی 70 ڈریم متعارف کروا دی ہے۔ اس کے علاوہ روایت برقرار رکتھے ہوئے دیگر بائکس کی طرح کمپنی نے اس بائک میں بھی کوئی خاص…

ہنڈا کے بعد پاک سوزوکی نے بھی ایک ڈیلرشپ سے معاہدہ ختم کر دیا

ایسا لگتا ہے کہ پاکستان میں ڈیلرشپ اور کار کمپنیوں کو چھوڑنے اور ختم کرنے کا موسم چل رہا ہے۔ چند ماہ قبل پروٹون پاکستان کے چند ڈیلرشپس نے ڈیلیوری میں تاخیر سمیت متعدد مسائل پر کمپنی سے علیحدگی کا اعلان کیا تھا۔ بعدازاں، رواں ہفتے کے شروع…

ںان کسٹم گاڑیوں کیخلاف ملک بھر میں کریک ڈاؤن کا آغاز

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نان کسٹم پیڈ (این سی پی) کاروں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کی ہدایت کے بعد اتھارٹی نے آپریشن شروع کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ ایف بی آر اور…

ہیوںڈائی سانٹا فے سگنیچر  بمقابلہ ہیوال H6 ایچ ای وی – تفصیلی موازنہ

ہیونڈائی نشاط نے رواں ہفتے کے آخر میں سانٹا فے لانچ کی جو کہ پاکستان کی پہلی 7 سیٹر ہائبرڈ الیکٹرک ایس یو وی ہے۔ کمپنی نے کار کے دو ویرینٹس متعارف کروائے جن میں سمارٹ اور سگنیچر ویرینٹس شامل ہیں۔ ان دونوں ویرینٹس میں سے سگنیچر ٹاپ آف دی…
Join WhatsApp Channel