ویڈیو – تیز رفتار کار کراچی میں ٹک ٹاکرز کیساتھ ٹکرا گئی

کراچی کی لیاری ایکسپریس پر پیش آنے والے ایک افسوسناک واقعے میں ایک تیز رفتار کار بے قابو ہوکر سڑک کے کنارے کھڑے دو نوجوانوں ٹک ٹاکرز سے جا ٹکرائی۔ حادثے کی چونکا دینے والی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔ صارفین تیز رفتار ڈرائیونگ اور…

نئے ٹیکس کے بعد امپورٹڈ گاڑیوں کی قیمتوں میں متوقع اضافہ

فنانس بل 2023 کا خاص طور پر آٹو انڈسٹری میں کافی چرچا ہے کیونکہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے 2001 سی سی سے زیادہ گاڑیوں کے لیے نئے ٹیکس کا اعلان کیا۔ قومی اسمبلی میں اپنی تقریر میں وزیرخزانہ نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ہدایات کے…

نئے ٹیکس کے بعد مقامی سطح پر تیار کردہ گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ

گزشتہ روز وفاقی حکومت نے فنانس بل 2023 منظور کر لیا اور یہ آٹوموبائل انڈسٹری کے لیے ایک اہم ترین خبر ہے کیونکہ اس بل کے تحت حکومت نے 2001 سی سی سے اوپر کی مقامی طور پر اسمبل شدہ اور امپورٹڈ دونوں کاروں پر نیا فکسڈ ٹیکس لگایا ہے۔ تفصیلات کے…

لاہور کار ڈیلرز کا بائیو میٹرک سسٹم کی تبدیلی کا مطالبہ منظور?

پنجاب حکومت نے مبینہ طور پر لاہور کار ڈیلرز کا پرانا مطالبہ مان لیا ہے۔ لاہور کار ڈیلرز فیڈریشن کے صدر شہزادہ سلیم نے نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ایک وفد نے وزیراعلیٰ محسن نقوی سے ملاقات کی اور پنجاب میں بائیو میٹرک سسٹم کو…

پنجاب میں کار ٹرانسفر کا طریقہ

کار کی منتقلی استعمال شدہ گاڑیوں کی خرید و فروخت کے بزنس کا ایک لازمی حصہ ہے جس پر فوری طور پر عمل کیا جانا چاہیے۔ اس عمل کو مزید موثر بنانے کے لیے پنجاب حکومت نے ای پے پنجاب کے نام سے ایک آن لائن ایپ لانچ کی ہے۔ اس ایپ کے ذریعے صارفین…

لاہور میں آن لائن ٹوکن ٹیکس کیسے ادا کریں؟

لاہور میں کار ٹوکن ٹیکس کی آن لائن ادائیگیی سے متعلق ہم آپ کیلئے ایک معلوماتی مضمون لے کر آئے ہیں۔ کار ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی سال کے اسی موجودہ وقت کے آس پاس ہوتی ہے اور بہت سے لوگ بنیادی طور پر ادائیگی کے عمل میں ہونے والی پریشانی کی وجہ سے…

کیا لوکل آٹو انڈسٹری مکمل طور پر بند ہو جانی چاہیے؟ مختصر تبصرہ

گزشتہ ایک سال سے پاکستان کی مقامی آٹو انڈسٹری اپنے بدترین دور سے گزر رہی ہے۔ لیٹر آف کریڈٹ (LCs) نہیں ہیں، خام مال کی درآمد سے متعلق مسائل موجود ہیں، ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں اتار چڑھاؤ کا شکار ہے جس کی وجہ سے پروڈکشن پلانٹس بند…

پروٹون گاڑیوں کی قیمتوں میں 21 لاکھ روپے تک اضافہ

جیسا کہ ہم کچھ روز قبل آپکو بتایا تھا کہ پروٹون پاکستان نے اپنی کاروں X70 اور ساگا کی قیمتوں میں اضافے کا اعلانن کیا ہے۔ چند ہفتے قبل کمپنی نے اپنی ویب سائٹ سے اپنے دونوں ماڈلز کے پرائس ٹیگز کو ہٹا دیا تھا۔ ذرائع کے مطابق کمپنی ملائیشیا سے…

ضروری اطلاع! ٹویوٹا کمپنی پاکستان چھوڑ کر نہیں جا رہی

سوشل میڈیا پر پچھلے دو دنوں سے ایک خبر گردش کر رہی ہے جس میں ایک ٹویٹ کا حوالہ دیا گیا ہے۔ سٹاک ٹریڈر اور صنعتی تجزیہ کار کی جانب سے کیے گئے ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ ٹویوٹا کمپنی پاکستان چھوڑ کر جا رہی ہے۔ اس کے علاوہ اسد ناصر نے ٹویٹ میں کہا…

کیا پیٹرول کمپنی شیل پاکستان سے جا رہی ہے؟

پاکستان اس وقت بدترین معاشی عدم استحکام سے گزر رہا ہے اور یہ سب حالیہ معاشی اعداد و شمار اور مختلف واقعات سے ظاہر بھی ہو رہا ہے۔ درآمد مشکل ہو گئی ہے، سٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) ایل سی جاری نہیں کر رہا، پاکستانی روپے کے مقابلے ڈالر کا ریٹ…

ہںڈا نے CB 150F کا نیا رنگ متعارف کروا دیا

پاکستان کی بائک انڈسٹری میں نئے رنگوں کے اضافے کی لہر دیکھنے کو مل رہی ہے۔ سب سے پہلے یاماہا نے YB 125Z DX کیلئے نیا میٹالک گرے رنگ متعارف کروایا جس سے متعلق کچھ ابہام موجود جسے ہم نے یہاں تفصیل سے بیان کیا ہے۔ اس کے بعد کمپنی نے YBR 125G…

بجٹ 2023-24 – امپورٹڈ HEVs پر عائد 1 فیصد کسٹم ڈیوٹی کی تفصیلات

موجودہ حکومت نے مالیاتی بجٹ 2023-24 آج قومی اسمبلی میں پیش کیا۔ ہمیشہ کی طرح صارفین کو کاروں اور آٹو انڈسٹری پر عائد ممکنہ ٹیکسوں اور ڈیوٹیز کو سمجھنے میں کافی الجھن کا سامنا ہے۔ فنانس بل 2023 کی ایک کاپی مختلف ذرائع ابلاغ اور خبر رساں…

پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا امکان

ایسا لگتا ہے کہ وفاقی حکومت دو ہفتوں کے اندر عوام کو ریلیف دینے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا کہ حکومت پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کرے گی جو کہ یہ 9 جون کو پیش کیے جانے والے مالیاتی بجٹ 2023-2024…

یارس ایرو کی بکنگ اور ڈلیوری

گزشتہ ماہ اپریل میں انڈس موٹر کمپنی نے ٹویوٹا یارس ایرو کے نام سے نیا ویرینٹ متعارف کروایا۔ گاڑی کے فرنٹ، سائیڈز اور پچھلے حصے میں کچھ تبدیلیاں کی گئیں تھیں۔ یہ دو ویرینٹس یارس ایرو 1.3CVT (1329) اور یارس ایرو 1.5 CVT (1469)۔ ان ویرینٹس کی…

ٹویوٹا یارس ایرو کی خصوصی تصاویر

گزشتہ ماہ 18 اپریل 2023 میں انڈس موٹرز کمپنی نے یارس ایرو کے نام سے یارس کا نیا ویرینٹ لانچ کیا۔ جس میں کمپنی نے گاڑی کی سائیڈز، فرنٹ اور پچھلے حصے میں تبدیلیاں کیں۔ یارس ایرو میں کی گئی تبدیلیاں یہ ہیں: فوگ لیمپس کے ساتھ ایرو فرنٹ…
Join WhatsApp Channel