-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- ہونڈا HR-V e:HEV بمقابلہ ہاؤل جولین HEV: پاکستان کے ہائبرڈ کراس اوور مارکیٹ میں نیا مقابلہ
- پاک ویلز کو سالگرہ مبارک ہو، ہم 22 سال سے ساتھ ہیں!
- ہنڈا اٹلس نے ہنڈا سٹی گاڑیوں کی ایک اور کھیپ جاپان روانہ کر دی
- استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ٹیرف کٹوتی مقامی صنعت کو تباہ کر سکتی ہے, پاک سوزوکی کا انتباہ
- ٹیسلا 70,000 ڈالر کی مہنگی ماڈل Y کے ساتھ بھارتی مارکیٹ میں داخل
- پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ: آپ کی جیب پر کتنا بوجھ پڑے گا؟
- ہونڈا HR-V e:HEV بمقابلہ ٹویوٹا کرولا کراس HEV
- پیٹرول کی قیمتوں میں 5.50 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔
- نئی ہنڈا ایچ آر-وی ای e:HEV – فرسٹ لُک ریویو
- ہنڈا HR-V e:HEV – یہاں خصوصی تصاویر یہ ہیں!
مصنف

Sulman Ali
مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق وفاقی کابینہ نے لگژری آئٹمز بشمول کاروں پر 25 فیصد جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) کی منظوری دے دی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حکومت نے 1400 سی سی اور اس سے اوپر کی گاڑیوں کے ساتھ ساتھ مقامی طور پر اسمبل شدہ…
کیا 1400 سی سی یا 1800 سی سی کاروں پر 25 فیصد GST عائد کیا جائے گا؟
فنانس (ضمنی) ایکٹ 2023 کی تقریر میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے جنرل سیلز ٹیکس میں اضافے کا اعلان کیا۔ جس میں کہا گیا کہ تمام اشیاء پر 17 فیصد سے ٹیکس بڑھا کر 18 فیصد جبکہ دوسری تمام لگژری آئٹمز پر 25 فیصد کر دیا جائے گا۔ 1 فیصد جی ایس ٹی کے…
جی ایس ٹی میں 25% اضافہ، 1800 سی سی گاڑیاں مزید مہنگی ہوں گی
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے لگژری آئٹمز کی نشاندہی کی ہے جن پر 25 فیصد جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) لاگو ہوگا، جس کا اعلان فنانس (ضمنی) بل 2023 میں کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان اشیاء میں پالتو جانوروں کا کھانا، سوڈا واٹر،…
13 جنریشن ٹویوٹا کرولا کی نئی تصاویر اور ویڈیو دیکھیں
13 ویں جنریشن ٹویوٹا کرولا کا انتظار کافی عرصے سے جاری ہے (خاص طور پر بین الاقوامی مارکیٹ میں)۔ موجودہ 12 ویں جنریشن عالمی سطح پر 2018 کے بعد سے اب تک موجود ہے اور معمول کے مطابق 4 سے 6 سال سے یہی جنریشن دیکھنے کو مل رہی ہے۔ امید ہے کہ نئی…
اوگرا نے پیٹرول کی قیمتوں میں مزید اضافے کی تجویز بھجوا دی
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں مزید اضافے کی تجویز دی ہے۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ اتھارٹی نے اس سلسلے میں وفاقی حکومت کو سمری ارسال کر دی ہے۔ ذرائع کے حوالے سے رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ…
چنگان نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
جنرل سیلز ٹیکس میں اضافے کے بعد چنگان نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ اس سے قبل دیگر کار کمپنیز نے بھی اپنی گاریوں کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ کیا۔
کمپنی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق قیمتوں کا اطلاق آج سے ہوگا۔…
حکومت کا وزرا کی گاڑیاں نیلام کرنے کا اعلان
وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ حکومت کفایت شعاری کے طور پر وزراء سے لگژری گاڑیاں واپس لے گی۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ وزراء نے یہ قدم اپنی مرضی سے اٹھایا ہے۔ شریف نے کہا کہ ہم ان گاڑیوں کو پہلے کی طرح نیلام…
ڈیزل کی قیمت میں مزید 10 روپے اضافے کا امکان
ریونیو کی کمی کو پورا کرنے کے لیے وفاقی حکومت نے آئندہ دو ماہ میں ڈیزل پر پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی (PDL) جسے عام طور پر پیٹرول لیوی کہا جاتا ہے، بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے نتیجے میں ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافہ ہوگا۔
حکومت نے…
یاماہا بائکس کی قیمتوں میں ایک اور اضافہ
یاماہا نے اپنی بائکس کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا ہے اور ہمیشہ کی طرح قیمتوں میں اضافے کی وجہ نہیں بتائی گئی۔اس کی ممکنہ وجہ حال ہی میں لاگو کیا گیا 18 فیصد جنرل سیلز ٹیکس ہو سکتا ہے۔ اس سے قبل جی ایس ٹی 17 فیصد تھا۔
یاماہا بائکس…
پیجو 2008 کی قیمت میں بھی اضافہ
جیسا کہ توقع تھی، پیجو پاکستان نے بھی اپنی گاڑی پیجو 2008 کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کمپنی نے کراس اوور ایس یو وی کے دو مختلف ویرینٹس کی نئی قیمتیں شیئر کیں ہیں۔ سیلز ٹیکس کی شرح 17% سے 18% تک اضافے کئے باعث قیمت…
ہیوال H6 اور BJ40 پلس کی قیمتوں میں اضافہ
ٹویوٹا، سوزوکی، ڈی ایف ایس کے انجینئرنگ کے بعد اب ہیوال اور بائک نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ خیال رہے کہ حکومت کی جانب سے جنرل سیلز ٹیکس میں اضافے کے بعد ایک بار قیمتوں میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔
ہیوال…
ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک ماہ کی مدت میں چوتھی بار اضافہ
حکومت کی جانب سے 14 فروری 2023 کو جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) کو 17 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے کے بعد ٹویوٹا کار کی قیمتوں میں گزشتہ ماہ سے چوتھی بار اضافہ کیا گیا ہے۔ کمپنی نے ایک نوٹیفکیشن میں کہا کہ یہ قیمتیں تبدیلی کے تابع ہیں اور…
ملتان میں پاک ویلز آٹو شو کا انعقاد
دیگر شہروں کے بعد پاک ویلز اب ملتان میں آٹو شو کا انعقاد کرنے جا رہا ہے۔ پاکستان کے نمبر ون آٹو موبائل پلیٹ فارم کا یہ ایونٹ 26 فروری 2023 کو ڈی ایچ اے سپورٹس کمپلیکس ملتان میں منعقد کیا جائے گا۔ شو کا وقت دوپہر 12 بجے سے شام 6 بجے تک ہے۔…
امپورٹڈ ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ
مقامی سطح پر تیار کردہ ٹویوٹا گاڑیوں کے اب کمپنی نے امپورٹڈ گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق نئی قیمتیں 14 فروری 2023 کو بک کیے گئے تمام اور نئے آرڈرز پر لاگو ہیں۔ اس کے علاوہ کمپنی نے کہا ہے کہ نئی قیمتیں 13 فروری 2023…
باشا اوپیز بنا سوِک والا لونڈا، اونر ریوئیو
آج ہم باشا اوپیز کی ہنڈا سوِک ماڈل 2016 کا اونر ریوئیو کریں گے۔ باشا ایک مشہور کانٹینٹ کریئٹر ہیں جن کا تعلق پشاور سے ہے۔ یہ ایک 10 جنریشن سوِک ہے جس کے 2016 میں 3 ویرینٹس لانچ کیے گئے تھے جبکہ یہ اورئیل ویرینٹ ہے جس میں 1800 سی سی انجن دیا…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔