ہیوال H6 کی قیمتوں میں 400000 روپے کی کمی

0 1,476

گاڑیوں کی قیمتوں میں بار بار اضافے کے بعد اب قیمتوں میں کمی کی شروعات ہو چکی ہے۔ کِیا لکی موٹرز، ٹویوٹا پاکستان، ہنڈا اٹلس، ایم جی موٹرز اور سازگار انجینئرنگ نے بھی اپنی ایس یو ویز ہیوال H6 اور کی قیمتیں کم کر دی ہیں۔

پاکستانی روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی کی وجہ سے، کمپنی نے ہمارے اپنے صارفین کو فائدہ پہنچانے کا انتخاب کیا ہے۔ جس کے بعد اب 27 اکتوبر 2023 سے ہیوال کی نئی قیمتوں کا اطلاق ہو جائے گی۔

ہیوال H6 کے ویرینٹس اور جولین کی نئی قیمتیں۔

نئی قیمتیں

  • ہیوال H6 1.5Tکی نئی قیمت  9099000روپے ہے جبکہ پرانی قیمت 94299000 روپے تھی۔ یعنی گاڑی کی قیمت میں 400000 روپے کی کمی کی گئی ہے۔
  • اسی طرح ہیوال H6 2.0 کی قیمت میں بھی 400000 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد گاڑی کی قیمت 10849000 روپے سے کم ہو کر 10449000 روپے ہو چکی ہے۔
  • ہیوال H6 ایچ ای وی کی نئی قیمت 11749000 روپے ہے جبکہ پرانی قیمت 9749000 روپے تھی۔ یعنی گاڑی کی قیمت میں 400000 روپے کی کمی کی گئی ہے۔
  • ہیوال جولین کی قیمت میں 350000 روپے کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد گاڑی کی قیمت 8299000 روپے سے کم ہو کر 7949000 روہے ہو گئی ہے۔

شرائط و ضوابط

  • مقامی فریٹ اور مقامی ٹرانسپورٹ انشورنس چارجز ڈیلرشپ کے مقام کی بنیاد پر مختلف ہوں گے۔
  • نئی قیمتیں خصوصی طور پر 27 اکتوبر 2023 سے تیار کردہ رسیدوں پر لاگو ہوں گی۔
  • ترسیل کے وقت تک حکومت کی طرف سے عائد کردہ کوئی بھی محصول لاگو ہوگا۔
  • ڈیلیوری کے وقت حتمی قیمت کو حتمی سمجھا جائے گا۔
Google App Store App Store

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.