جلال پور پیر والا کے قریب ایم 5 موٹروے سیلاب کے باعث بند کردی گئی
ملتان: موٹروے پولیس کے ترجمان سید عمران احمد کے مطابق، شدید سیلاب کے باعث ایم 5 موٹروے کو جلال پور پیر والا کے قریب سے بند کر دیا گیا ہے۔
موٹروے پولیس ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کے لیے اسے متبادل راستوں کی طرف موڑ رہی…