ایف بی آر 6 ارب روپے میں 1010 ہنڈا سٹی کاریں خریدے گا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 6 ارب روپے کی تخمینہ لاگت سے 1,010 نئی ہونڈا سٹی 1.2L سی وی ٹی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اقدام 10 جنوری 2025 کو جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے باضابطہ طور پر ہونڈا…