حکومت نے 40 فیصد ڈیوٹی پر 5 سال پرانی استعمال شدہ کاروں کی درآمد کی اجازت دے دی
اسلام آباد: وزیر تجارت جام کمال خان کی زیرقیادت ٹیرف پالیسی بورڈ (ٹی پی بی) نے پانچ سال پرانی کمرشل استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے، جس پر 40 فیصد اضافی ڈیوٹی عائد ہوگی۔
وزارت تجارت کے سینئر ذرائع…