براؤزنگ ٹیگ

Suzuki Every first look review

نئی سوزوکی ایوری کا فرسٹ لُک ریوئیو

سوزوکی بولان نے تقریباً چار دہائیوں تک پاکستان کے کمرشل سیکٹر پر راج کیا ہے۔ آخرکار، سوزوکی ایوری کی لانچ کے ساتھ اس کا متبادل ایک جدید شکل کے ساتھ سامنے آیا ہے۔ ایوری ایک "Kei" کلاس مِنی وین ہے، جس کا مطلب ہے کہ یہ جاپان میں مقبول کمپیکٹ…