براؤزنگ ٹیگ

User Review

XLi کو GLi میں اپ گریڈ کرنے والا گاڑی کا مالک

10 جنریشن ٹویوٹا کرولا جسے E140 کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، 2008 میں پاکستان میں لانچ کی گئی۔ یہ گاڑی 2014 تک خاصی کامیاب رہی اور اب اس کا شمار پاکستان کی ٹاپ سیڈان میں کیا جاتا ہے۔ آج ہم آپ کو ارسلان اکرام سے ملوائیں گے جنہوں نے 10 جنریشن…