پاکستان میں روزمرہ استعمال کے لیے نمبر 1 موٹر سائیکل کون سی ہے؟

0 6,298

اگر آپ پاکستان میں موٹرسائیکل خرید رہے ہیں تو آپ کو تین برانڈز سے 8سے 13 آپشنز ملے سکتے ہیں جن میں یاماہا، سوزوکی اور اٹلس ہنڈا سمیت یونائیٹڈ، ہائی سپیڈ اور روڈ پرنس جیسے دیگر برانڈز شامل ہیں لیکن ان میں سے کچچ چینی کمپنیاں ہیں جو زیادہ قابل اعتماد آپشن نہیں ہیں۔

لہذا، آج ہم تینوں جاپانی برانڈز کے تمام بائکس کا موازنہ کریں گے اور شہر اور گھریلو استعمال کے لیے نمبر ون موٹر سائیکل کے بارے میں بتائیں گے، جن میں فیول ایوریج، سپیئر پارٹس کی قیمت، ٹوئنگ کپیسٹی، کمفرٹ اور مکینکس کی دستیابی وغیری شامل ہیں۔

موٹرسائیکل کے چند مشہور آپشنز یہ ہیں جنہیں ہم نے شارٹ لسٹ کیا ہے:

ایک ماہ میں ہر موٹر سائیکل کی فیول کا خرچہ

شہر میں اور گھر کے استعمال میں، ایک اوسط شخص شاید روزانہ 35 کلومیٹر بائک چلاتا ہے۔ لہذا، فیول کی قیمت یہ ہوگی:

Model Fuel Economy Daily Fuel Cost Monthly Fuel Cost
Honda CD70 55 Kmpl 164 PKR 4929 PKR
Honda CG125 42 Kmpl 215 PKR 6454 PKR
Honda CB150F 33 Kmpl 274 PKR 8214 PKR
Yamaha YBR 125 50 Kmpl 181 PKR 5421 PKR
Suzuki GS150 35 Kmpl 258 PKR 7745 PKR
Suzuki GD110s 52 Kmpl 174 PKR 5213 PKR
Suzuki GSX125 41 Kmpl 220 PKR 6611 PKR

یہاں ماہانہ فیول سے متعلق ماہانہ اخراجات کے لحاظ سے سی ڈی 70 YBR125 اور GD110s فاتح ہیں!

انجن آئل اور ٹیونِنگ کی قیمت

ہم فرض کریں گے کہ آپ کو ایک مہینے کے بعد اپنی موٹر سائیکل کی ٹیوننگ کروانا پڑتی ہے تو پاکستان میں موٹرسائیکل کی ٹیوننگ پر آنے والا خرچہ یہ ہوگا:

Model Engine Oil Cost Tunning Labour Cost Air Filter Cost Total Tunning Cost
Honda CD70 645 PKR 450 PKR 160 PKR 1255 PKR
Honda CG125 950 PKR 450 PKR No change needed 1400 PKR
Honda CB150F 1300 PKR 600 PKR No change needed 1900 PKR
Yamaha YBR 125 1200 PKR 550 PKR No change needed 1750 PKR
Suzuki GS150 1600 PKR 650 PKR No change needed 2250 PKR
Suzuki GD110s 1600 PKR 650 PKR No change needed 2250 PKR
Suzuki GSX125 1600 PKR 650 PKR No change needed 2250 PKR

یہاں بھی اخراجات کے لحاظ سے سی ڈی 70 YBR125 اور GD110s فاتح ہیں!

دیکھ بھال اور سپئیر پارٹس کی قیمت

نوٹ: ہم نے متعدد سوزوکی ڈیلرشپ سے رابطہ کیا اور انہوں نے ہمیں بتایا کہ GSX125 کے سپئیر پارٹس مانگ کی بنیاد پر تھائی لینڈ سے درآمد کیے جاتے ہیں اوت قیمت کی تفصیلات پیشگی ادائیگی کے ساتھ حصے کی بکنگ پر فراہم کی جاتی ہیں۔

لہذا، سپیئر پارٹس کے لحاظ سے CD70 اور CG125 سب سے آگے!

Spares parts Honda CD70 Honda CG125 Yamaha YBR125 Suzuki GS150 Suzuki GD110s Suzuki GSX125
Headlight 1300 PKR 1300 PKR 7,000 PKR 5,500 PKR 9,500 PKR N/A
Taillight 500 PKR 450 PKR 3,000 PKR 4,000 PKR 1,800 PKR N/A
Speed-o-meter 2,000 PKR 3,400 PKR 7,000 PKR 14,000 PKR 8,500 PKR N/A
Indicator (each piece) 450 PKR 470 PKR 1,200 PKR 1,300 PKR 1,500 PKR N/A
Silencer 3,700 PKR 6,800 (black) PKR 14,000 (new) PKR 19,000  PKR 14,500 PKR N/A
Fuel tank 14,000 PKR 16,000 PKR 17,000 PKR 14,000 PKR 14,000 PKR N/A
Mudsplash 50 PKR 50 PKR Not applicable 150 PKR Not applicable N/A
Mudguard (front) 2,200 PKR 2,400 PKR 1,900 PKR 2,500 PKR 3,200 PKR N/A
Mudguard (back) 2,500 PKR 2,700 PKR 2,500 PKR 3,500 PKR 2,500 PKR N/A
Chain Sprocket Set 2,620 PKR 4,700 PKR 3,800 PKR 8,000 PKR 5,000 PKR N/A
Chain Cover 1,300 PKR 1,500 PKR 3,500 PKR 2,900 PKR 3,500 PKR N/A

نوٹ: ہم نے متعدد سوزوکی ڈیلرشپ سے رابطہ کیا اور انہوں نے ہمیں بتایا کہ GSX125 کے سپئیر پارٹس مانگ کی بنیاد پر تھائی لینڈ سے درآمد کیے جاتے ہیں اوت قیمت کی تفصیلات پیشگی ادائیگی کے ساتھ حصے کی بکنگ پر فراہم کی جاتی ہیں۔

لہذا، سپیئر پارٹس کے لحاظ سے CD70 اور CG125 سب سے آگے!

موٹر سائیکلوں کی انوائس پرائس

پاکستان میں ہر موٹرسائیکل کے انوائس کی قیمت کا تعین یہ ہے:

Model Price
Honda CD70 157,000 PKR
Honda CG125 230,000 PKR
Honda CB150F 494,000 PKR
Yamaha YBR 125 466,000 PKR
Suzuki GS150 382,000 PKR
Suzuki GD110s 352,000 PKR
Suzuki GSX125 499,000 PKR

یہاں بھی سی ڈی 70، سی جی 125 اور جی ایس 150 فاتح ہیں۔

ہر موٹرسائیکل کا کمفرٹ لیول

کمفرٹ لیول کا عنصر ہر فرد کیلئے مختلف ہو سکتا ہے۔

Model Comfort Rating (0-10)
Honda CD70 4
Honda CG125 6
Honda CB150F 9
Yamaha YBR 125 9
Suzuki GS150 8
Suzuki GD110s 9
Suzuki GSX125 7

یہاں بھی سی ڈی 70، سی جی 125 اور جی ایس 150 فاتح ہیں۔

روزمرہ استعمال کے لیے کون سی موٹر سائیکل بہترین ہے؟

یہاں ہم دیکھیں کہ کتنے عوامل کے لحاظ سے کونسی بائک سر فہرست ہے۔چ

  • ہونڈا CD70 – 4
  • یاماہا YBR 125 – 3
  • ہونڈا CG125 – 3
  • سوزوکی GD110s – 2

لہذا روزانہ استعمال کے لیے بہترین موٹرسائیکلیں یہ ہیں:

motorcycle in pakistan

Google App Store App Store

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.