ہنڈا گاڑیوں کی بکنگ اور ڈلیوری ٹائم

0 5,511

ہمارے گزشتہ آرٹیکلز کی طرح آج ہم ہنڈا گاڑیوں کی بکنگ اور ڈلیوری ٹائم پر تفصیلی طور پر بات کریں گے۔

ہنڈا سٹی

نئی 1.2 سٹی کا ڈلیوری ٹائم 4 ماہ ہے۔ اسی طرح 1.2 سٹی CVT کا ڈلیوری ٹائم بھی 4 ماہ ہے۔ سٹی 1.5 CVT کا ڈلیوری ٹائم 5 ماہ ہے۔ اس کے علاوہ سٹی 1.5 ایسپائر اور سٹی 1.5 ایسپائر CVT کا ڈلیوری ٹائم بھی 5 ماہ ہے۔

ہنڈا سوِک

سوِک 1.8 i-VTEC اور سوِک اورئیل 1.8 i-VTEC CVT کا ڈلیوری ٹائم 4 ماہ ہے۔ اسی طرح سوِک 1.5 آر ایس ٹربو کی بکنگ بند ہے جبکہ سوِک 1.5 VTEC ٹربو اورئیل بند کر دی گئی ہے۔

ہنڈا BRV

ہنڈا BRV i-VTEC S A/T کا ڈلیوری ٹائم 3 ماہ ہے جبکہ دیگر دو ویرینٹس BRV i-VTEC A/T اور BRV i-VTEC M/T کمپنی کی جانب سے بند کر دئیے گئے ہیں۔

ہم امید کرتے ہیں کہ یہ معلومات آپ کے لیے فائدہ مند ہیں اور نئی گاڑی خریدنے کے بارے میں فیصلہ کرنے میں آپ کی مدد کریں گی۔

Google App Store App Store

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Join WhatsApp Channel