اسلام آباد — ملک بھر کے شہروں میں مون سون کی بارشوں کے پیش نظر، نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (NHMP) نے گاڑی چلانے والوں کے لیے ایک ہنگامی حفاظتی انتباہ جاری کیا ہے۔
X (سابقہ ٹوئٹر) پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں، حکام نے تیز بارش کے دوران سڑک حادثات سے بچنے کے لیے اہم احتیاطی تدابیر پر روشنی ڈالی ہے۔
ایکواپلاننگ (Aquaplaning) کیا ہے؟ pic.twitter.com/aEd74SCiqf
— National Highways & Motorway Police (NHMP) (@NHMPofficial) August 24, 2025
تبصرے بند ہیں.