رینج روور وےِلر کا خوبصورتی کے ساتھ کارکردگی فراہم کرنے کا ارادہ۔

0 809

رینج روور وا پس آ رہی ہے لیکن اس باراپنی بے باک اور کنٹیمپرری لوکس اور بے قابو کارکردگی کے ملاپ سے مارکیٹ میں چھا جانے کی امید کے ساتھ۔رینج روور کا یہ چوتھا ماڈل حجم اور قیمت دونوں ہی میں اِیواک اور سپورٹ کے میعار پر پورا اترتا ہے۔ بحث مباحثے کا خلاصہ یہ ہے کہ سٹرپ ڈاؤن ڈیزائن لینڈ روور ڈیپارٹمینٹ سے اخذہے۔اس گاڑی کی تعارفی تقریب پر کمپنی کے ڈیزائن ایگزیکٹِو ماسیموفراسیلاکا کہنا تھا کہ:   ”ہم رینج روور کے ڈیزائن کو نئی بلندیوں تک لے کر جاناچاہتے ہیں۔ہم پتلی سی ہیڈ لائیٹس اور بنا ابھار کے ڈوور ہینڈلزکے ذریعے سادگی کے ایک اچھوتے میعار کی تلاش میں تھے،جو رینج روور کا خاصا ہے۔“

تو اس گاڑی میں کیا خاصیت ہے؟  وِیلر درمیانی جسامت میں پانچ سیٹوں پر مشتمل ایک کراس آوور گاڑی ہے، جو کو اپنی سٹرائیکنگ لکس کے ساتھ جارحانہ کارکردگی دینے کے لئے ڈیزائن کی گئی ہے۔یہ ایلومینیم کی انٹینسِوباڈی فریم پر مشتمل ہے جو کہ جیگوارکی ایف فیس میں بھی ملتی ہے۔وِیلر ان گرمیوں میں فروخت کے لئے پیش کی جائے گی جس کی قیمت بشمول 61000پاؤنڈ 44830سے85450پاؤنڈزکے درمیان ہو گی۔

6 1 5 3 9 12

یہ گاڑی اپنے جوڑ کی کچھ گاڑیوں کے مقابلے لمبی اور نیچے کو بیٹھی ہے، جو کہ اس کے جسمانی حجم سے ثابت ہے۔یہ لمبائی میں 4803ملی میٹر پر پھیلی ہے،1903ملی میٹر چوڑی، 1665ملی میٹر اونچی اور 2847ملی میٹر وہیل بیس رکھتی ہے۔ رینج روور برینڈ کے نیچے دوسرے برینڈز اپنی انفرادیت ثابت کرنے کے لئیے روائیتی طور پر تشہیر کرتے ہیں، جبکہ وِیلر کراس اوورز سے اگلی قِسم ہے، جو کہ اپنی مخالف گاڑیوں جیسا کہ بی۔ایم۔ڈبلیو  ایکس فائیو، آڈی کیو سیون وغیرہ کو ٹکردینے کے لئے بنائی گئی ہے۔

13 7 8 2 10 11 14

کارکردگی کے لحاظ سے، یہ گاڑی مسقل طورپر فور وہیل ڈرائیو مہیا کرتی ہے اور 650ملی میٹر گہری دلدل یا پانی میں بھی کاآمد ثابت ہوتی ہے۔اس میں کوئی روائیتی ٹرانسفر باکس نہیں جس کا مطلب لوء کراؤلر گئیر سے نجات ہے۔اندرونی جانب، پانچ سیٹوں پر مشتمل انٹیریئر جسامت کے لحاظ سے تو روائیتی ہے مگراپنی میٹل فنشنگز کی وجہ سے بکثرت چمک رکھتا ہے۔پچھلی نشستیں 40،20،40،فیصد پر پھیلی ہیں اور اوپر کا قلابہ (آپشنلی پاورڈ)ہیچ بیک تمام نشستو ں کے اوپر سے 673لیٹر گنجائش میں کھلتا ہے۔تاہم

اس کی ظاہری خوبصورتی ڈیزائن کا نیا میعار مقرر کرتی ہے، اور سکرین کے نئے میعارکا آغاز کرتی ہے،پوشش میٹیرئیلز اورانتہائی درجہ سادگی ہے بشمول مسافر کی نشست کو چھوتی ہوئی ایک سیدھی سی لائن۔وِیلر ایک دوسرے کے اوپر نیچے لگی دو ہائی ڈیفینیشن ٹچ سکرینز کے ساتھ آتی ہے، نیچے والی تیز طرار امور کے لئے استعمال ہوتی ہے جبکہ اوپر تیعنات کی گئی سکرین جھکاؤ بھی رکھتی ہے اور جب گاڑی استعمال میں ہو یہ ڈیش بورڈ سے باہر بھی آ جاتی ہے۔یہ خاص سکرین ٹیکنالوجی ہلنے اور گھومنے والے کنٹرولز پیناسونِک کی جانب سے مہیاء کئے گئے ہیں جو کہ شروعات میں فرم کے کاک پِٹ تصور کے لئے لاس ویگاس میں منعقدہ کنزیومرالیکٹرانک شو میں متعارف کیا گیا تھا۔

Google App Store App Store

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Join WhatsApp Channel