2020ء BMW M3 پروٹوٹائپ یورپ میں خفیہ کیمروں کی نظر میں

ہمیں معلوم ہے کہ نئی 2020ء BMW M3 بہت جلد معروف بین الاقوامی آٹو شو میں نظر آئے گی، ممکنہ طور پر سال کی دوسری ششماہی میں۔ ہمیں یہ بھی معلوم ہے کہ حال ہی میں جاری کردہ G20 2019 BMW 3 سیریز چھٹی جنریشن کی G80 M3 میں بھی ڈیزائن اور کارکردگی کی…

ٹویوٹا سپرا TRD پرفارمنس لائن کونسپٹ جاپان میں رونمائی کے لیے تیار

کیا آپ ٹویوٹا کے جدید ترین شاہکار، 2020 سپرا، اور اس کے لیے کمپنی کی مارکیٹنگ سے متاثر نہیں ہوئے؟ اس کا امکان بہت کم ہے کہ آپ "نہیں" کہیں گے۔ البتہ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ 2020 ٹویوٹا سپرا میں بہتری کی اب بھی گنجائش ہے تو TRD چیلنج کے لیے تیار…

2020ء کِیا سول کی LA آٹو شو میں رونمائی

صرف ایک ہفتہ قبل کِیا نے LA آٹو شو 2018ء میں 2020ء کِیا سول (Soul) کی رونمائی کے لیے اپنی تیاری کا عندیہ دیا تھا۔ ایسا لگتا تھا کہ ادارہ نئی کِیا سول کی شکل و صورت کو راز میں رکھنے کی کوشش بھی نہیں کر رہا کیونکہ ادارے نے آنے والی اِس گاڑی…

2018 ء میں سب سے زیادہ گوگل کیے گئے کار برانڈز کی فہرست

ہم سالوں تک اپنے پسندیدہ برانڈز کے حق میں دنیا بھر سے لڑ سکتے ہیں اور پھر بھی کسی نتیجے تک نہیں پہنچ سکتے۔ ویگو نامی ایک انشورنس کمپنی نے ایک رپورٹ میں اعداد و شمار مرتب کرکے ایسے مباحثوں کا خاتمہ کرنے کا فیصلہ کیا کہ جس میں دنیا کے ہر…

امریکی صدر کی نئی لیمو پہلی بار سڑکوں پر

جنرل موٹرز نے کافی وقت سے تیار کی جا رہی آئندہ صدارتی لیموزین کی جھلک دکھا دی ہے، کوڈ نام: "دی بِیسٹ" مکمل ہو چکی ہے اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے استعمال ہونے والی ہے۔ بِیسٹ کو پہلی بار اس ویک اینڈ پر نیو یارک شہر میں جس کے گرد صدر کا…

نئی 2019ء ہونڈا سِوِک سیڈان اور کوپے کا اسپورٹس ورژن، اضافی سیفٹی فیچرز کے ساتھ

ہونڈا نے حال ہی میں 2019ء سِوِک سیڈان اور کوپے ماڈلز کی رونمائی کی تھی، جو ہونڈا کی کومپیکٹ کاروں کی نئی اور بہت خوبصورت جنریشن کی اولین نئی شکل و صورت بھی ہے۔ اسٹینڈرڈ – اور دیانت داری سے کہیں تو بظاہر اتنی خوبصورت نہیں – دونوں باڈی…

باکسنگ لیجنڈ محمد علی کی 1970ء کی رولس-رائس سلور شیڈو نیلام کی جائے گی

رولس رائس دنیا کی قیمتی ترین گاڑیاں بنانے میں ایک بہت بڑے نام کے طور پر معروف ہے۔ ہر رولس رائس بذات خود ایک انوکھی اور انتہائی بیش قیمت گاڑی ہوتی ہے۔ پھر یہ والی گاڑی ہے: 1970ء کی رولس رائس سلور شیڈو مولینر پارک وارڈ کنورٹیبل جو کسی اور کی…

2019ء مرسڈیز-بینز GLC بھارت سے امریکا میں برآمد کی جائے گی

جی ہاں، چینی ساختہ اشیاء پر ٹرمپ کے نئے ٹیرف عائد کرنے اور امریکی انتظامیہ کی جانب سے یورپی ساختہ گاڑیوں پر 25 ٹیرف لاگو کرنے کی دھمکی کے بعد آٹوموٹو صنعت اس طرف دیکھ رہی ہے۔ ہمیں معلوم ہے کہ مرسڈیز اس وقت اپنی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی…

بنگلہ دیش غیر ذمہ دارانہ ڈرائیونگ پر سزائے موت

وزیر قانون کے مطابق اس سوموار کو بنگلہ دیش کی کابینہ نے کسی کی موت کا سبب بننے والی غیر ذمہ دارانہ ڈرائیونگ کے لیے زیادہ سے زیادہ قید کی سزا کو تین سال سے بڑھا کر پانچ سال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ترمیم کا منصوبہ ڈھاکا میں ایک تیز رفتار بس…

سوزوکی جمنی 2019ء کارکردگی اور سیفٹی تفصیلات ظاہر

جب سوزوکی نے گزشتہ ماہ اپنی آنے والی 2019ء جمنی SUV کی چند باضابطہ تصاویر جاری کیں تو اس نے کافی توجہ سمیٹی۔ اب ادارے نے اپنی سوزوکی جمنی 2019ء کی حفاظتی اور کارکردگی خصوصیات کی مکمل معلومات پیش کرکے گویا پورا البم جاری کردیا ہے۔ تصاویر…

نقلی چینی لیمبورگھینی یوروس برائے فروخت!

لیمبورگھینی یوروس کا حیران کن طور پر پرکشش انداز آپ کو پسند ہے نا؟ ہمیں بھی ہے۔ اگر آپ کے پاس لیمبورگھینی یوروس خریدنے کے لیے 2 لاکھ ڈالرز کی رقم نہیں ہے تو ہو سکتا ہے کہ گاڑیاں بنانے والا یہ چینی ادارہ آپ کی ضرورت کو پورا کردے۔ ایک چینی…

نسان اور رینو انضمام کی طرف گامزن

آٹو انڈسٹری میں تقریباً 20 سال تک تعلق رکھنے کے بعد نسان اور رینو (رینالٹ) اب انضمام پر غور کر رہے ہیں۔ بلوم برگ کی بدولت ہمیں گاڑیاں بنانے والے ان جاپانی اور فرانسیسی اداروں کے انضمام اور واحد بڑا ادارہ تشکیل دینے پر کیے گئے خفیہ مذاکرات…

گاڑی کیوں فروخت کی؟ فورڈ نے جون سینا پر مقدمہ کردیا

فورڈ کی جانب سے نئی فورڈ GT کے لیے ایپلی کیشن پروگرام آن لائن ہوجانے کے بعد لوگوں نے دیکھا کہ گاڑیاں بنانے والے ادارے کو اپنے امیر گاہکوں سے تعلقات برقرار رکھنے میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔ ایسے ہی ایک صارف جون سینا ہیں جن کی وجہ مقبولیت ریسلنگ…