ہونڈا اٹلس کا منافع آدھا رہ گیا

منگل 31 جولائی 2018ء کو ہونڈا اٹلس نے جون 2018ء کو مکمل ہونے والی سہ ماہی کے لیے اپنا منافع ظاہر کیا اور ادارے کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو پیش کردہ اعداد و شمار کے مطابق کمپنی کے منافع میں گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 50…

15 اگست سے یاماہا پاکستان کی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ متوقع

یاماہا پاکستان مبینہ طور پر 15 اگست 2018ء سے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 2,000 روپے تک کا اضافہ کر رہا ہے۔ یاماہا موٹر سائیکلوں کی نئی متوقع قیمتیں ذیل میں دیکھیں: نئی متوقع قیمت پرانی قیمت فرق یاماہا – YB125Z 119,900…

اٹلس ہونڈا نے موٹر سائیکلوں کی قیمتیں 3 فیصد بڑھا دیں

اٹلس ہونڈا نے یکم اگست 2018ء سے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 5 ہزار روپے تک کا اضافہ کردیا ہے جو رواں سال قیمتوں میں چوتھا اضافہ ہے۔ اعلامیہ کے مطابق جو ادارے نے ڈیلرز کو بھیجا ہے، نئی قیمتیں کچھ یوں ہیں: نئی قیمت پرانی قیمت…

لاہور ٹریفک پولیس موٹر سائیکل سواروں میں مفت ہیلمٹ تقسیم کرتی ہوئی

ہفتہ 28 جولائی 2018ء کو لاہور ٹریفک پولیس نے "ہیلمٹ پہنیں، محفوظ سفر کریں" مہم کا آغاز کیا تاکہ سیفٹی کے حوالے سے شعور اور سڑکوں پر موٹر سائیکل چلاتے ہوئے ہیلمٹ کے استعمال کی اہمیت اجاگر کی جائے۔ پاکستان میں مقامی حکام موٹر سائیکل…

NHA نے قومی شاہراہوں اور موٹرویز پر ٹول ٹیکس کے نرخ بڑھا دیے

2 اگست 2018ء سے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) نے ملک بھر میں ٹول ٹیکس کے نرخ 10 فیصد تک بڑھا دیے ہیں؛ جس کی وجہ افراط زر کی شرح میں اضافہ اور ملک کے قومی اثاثوں کی مناسب دیکھ بھال کے لیے مزید فنڈز درکار ہونا بھی ہے۔ ہماری سڑکیں ملک کے کل…

مالی سال 2018ء میں گاڑیوں کی درآمد میں 6 فیصد اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی گرتے ہوئی قدر کے باوجود مالی سال 2018ء میں گاڑیوں کی درآمد میں 6 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ملک میں گاڑیوں کی طلب اور رسد میں میں واضح فرق کی وجہ سے لوگ عمدہ مقامی طور پر بننے والی گاڑیوں کے مقابلے میں حفاظتی…

وزیر اعظم نے پاکستان مونیومنٹ میوزیم میں دو پرانی گاڑیوں کا افتتاح کیا

نگراں وزیر اعظم پاکستان جسٹس (ر) ناصر الملک نے سوموار 23 جولائی 2018ء کو پاکستان مونیومنٹ میوزیم، اسلام آباد میں دو پرانی گاڑیوں؛ رولس رائس سلور شیڈو اور مرسڈیز پل مین 600 گروسر کی نمائش کا افتتاح کردیا۔ دونوں گاڑیاں سابق وزیر اعظم…

NLC نے جی ٹی روڈ پر مسافروں کی مدد کے لیے وہیکل ریکوری سروس شروع کردی

نیشنل لاجسٹکس سیل (NLC) نے NLC دوست ریکوری کے نام سے جی ٹی روڈ پر چھوٹی اور ہیوی گاڑیوں کے لیے ایک وہیکل ریکوری سروس جاری کردی ہے تاکہ مسافروں کی مدد دی جائے اور پاکستان میں لاجسٹکس کی صنعت کو سہولت فراہم کی جائے۔ یہ جی ٹی روڈ پر اپنی…

کسٹمز انٹیلی جینس نے لاہور میں 8 اسمگل شدہ ہیوی موٹر سائیکلیں ضبط کرلیں

ایک حالیہ واقعے میں بدھ 18 جولائی 2018ء کسٹمز انٹیلی جینس نے لاہور کے علاقے سمن آباد سے آٹھ اسمگل شدہ ہیوی موٹر سائیکلیں ضبط کرلی ہیں۔ گزشتہ کئی روز سے پاکستان بھر میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کافی چوکس ہیں اور گاڑیوں کی چوریوں اور…

سپریم کورٹ کو تیل کی مصنوعات پر ٹیکس رپورٹ موصول

گزشتہ سال سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کسی بھی طرح مستحکم نہیں ہو رہیں۔ گزشتہ حکومت اور موجودہ نگراں حکومت دونوں نے قیمتوں میں تبدیلیاں کیں اور نہ صرف مسافروں بلکہ ٹرانسپورٹرز جیسے دیگر اسٹیک ہولڈرز کے ہاتھوں سخت تنقید کا سامنا کیا۔ سخت بے…

روپے کی گھٹتی قدر، گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

تیار ہو جائیں کہ ملک میں گاڑیوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے جس کا اشارہ انڈس موٹر کمپنی کے CEO علی اصغر جمالی نے دیا ہے۔ سوموار 16 جولائی 2018ء کو ڈالر کے مقابلے میں روپے کی شرح تبادلہ 127.75 روپے تک جا پہنچی۔ جب بھی گاڑیاں…

پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے اضافے کا امکان

روپے کی گھٹتی ہوئی قدر ایک مرتبہ پھر پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اضافے کا سبب بن سکتی ہے۔ چند ہفتے قبل نگران حکومت نے سال میں پہلی بار پیٹرولیئم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تھی تاکہ صارفین کو سہولت دی جا سکے جو افراط زر کی بڑھتی…

جون’18 میں موٹر سائیکلوں کی فروخت میں 26 فیصد سال بہ سال اضافہ

رواں سال گاڑیوں کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور ڈالر کے مقابلے میں روپے کی گھٹتی ہوئی قدر کی وجہ سے گاڑیوں کی فروخت میں پھر کمی آئی ہے۔ لیکن اس کے مقابلے میں ملک میں موٹر سائیکلوں کی فروخت میں سال بہ سال کی بنیاد پر 26 فیصد اضافہ ہوا ہے۔…

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4.26 روپے کی کمی کردی

نگران حکومت نے مسلسل دو مرتبہ پیٹرولیئم قیمتوں میں اضافہ کرنے کے بعد تاجروں کی جانب سے شٹر ڈاؤن کے انتباہ اور مقامی صارفین و دیگر اسٹیک ہولڈرز کی جانب سے تنقید کا سامنا کرنے کے بعد بالآخر قیمتوں میں کمی کردی ہے۔ نئی قیمتیں کچھ یوں ہیں؛…

سوزوکی پاکستان نے مہران VX کی پیداوار روک دی

گزشتہ کئی سالوں سے یہ خبریں گردش کر رہی تھی کہ پاک سوزوکی اپنی مشہور زمانہ سب سے زیادہ فروخت ہونے والی ہیچ بیک مہران کی پاکستان میں پیداوار روک دے گا۔ لیکن ہر مرتبہ یہ گاڑی بچ جاتی تھی۔ لیکن اب کمپنی نے باضابطہ طور پر اعلان کردیا ہے کہ وہ…