پاک وِیلز لاہور میں چوتھا کار میلہ منعقد کرے گا

پاک وِیلز کار میلہ ایک مرتبہ پھر لاہور آ رہا ہے۔ تو اپنے کلینڈر پر اتوار یکم دسمبر 2019ء کی تاریخ پر نشان لگا لیں کہ جس روز ایک مرتبہ پھر لبرٹی مارکیٹ پارکنگ میں پاک ویلز کار میلے کا انعقاد ہوگا۔ یہ ایونٹ صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے…

21 مئی سے راولپنڈی میں ڈبل سواری پر پابندی

اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیے حکومت نے راولپنڈی میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی ہے۔ یہ پابندی 21 مئی سے 5 جون 2019ء تک نافذ العمل ہوگی۔ موٹر سائیکل سوار شام 7 بجے سے صبح 7 بجے تک کسی دوسری سواری کو بٹھا کر سفر نہیں کر سکتے؛ جو بھی اس کی…

حکومت ممکنہ طور پر یکم جون 2019ء کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 12 روپے تک کا اضافہ کرے گی

ایک مقامی میڈیا ادارے نے بتایا ہے کہ وفاقی حکومت مبینہ طور پر یکم جون 2019ء سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے تک کا اضافہ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (OGRA) 30 مئی کو حکومت کو قیمت میں اضافے کی سمری…

پاکستان میں گاڑیوں میں سکیورٹی فیچرز کی کمی پر سنیل منج کا تبصرہ

ایک کار حادثے میں قمر زمان کائرہ کے صاحبزادے کی حالیہ المناک موت نے ایک مرتبہ پھر عوام اور صنعتی ماہرین میں پاکستان میں بننے والی مقامی گاڑیوں میں سکیورٹی فیچرز کی کمی کے حوالے سے بحث کو چھیڑ دیا ہے۔ واضح رہے کہ متوفی کی جانب سے چلائی جانے…

2019ء کی چوتھی سہ ماہی میں ہونڈا اٹلس کارز کا منافع 15 فیصد کم ہو گیا

ہونڈا اٹلس کارز (پاکستان) لمیٹڈ نے اپنا منافع ظاہر کردیا ہے جس کے مطابق منافع میں سال بہ سال کے لحاظ سے 15 فیصد کمی آئی ہے۔ تفصیلات کمپنی نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) کو ایک نوٹس بھیجاہے اور جس نے ظاہر کیا کہ مالی سال 2019ء کی چوتھی…

سوزوکی آلٹو 660cc کی لانچ تاریخ ظاہر کردی گئی

سوزوکی آلٹو، وہ گاڑی کہ جس کا ممکنہ طور پر اس سال سب سے زیادہ انتظار ہے، اپنے باضابطہ لانچ سے پہلے ہی مقامی آٹو انڈسٹری میں کافی ہنگامہ پیدا کر رہی ہے۔ پاک سوزوکی نے اس گاڑی کی رونمائی PAPS 2019 میں کی تھی۔ گو کہ اس کی خصوصیات اور…

2018ء کی سب سے زیادہ ایندھن بچانے والی کاریں اور موٹر سائیکلیں – PakWheels.com آٹوموبائل انڈسٹری…

گاڑی یا موٹر سائیکل خریدتے ہوئے جہاں لوگ دیگر عوامل ذہن میں رکھتے ہیں وہیں ایندھن کی بچت بھی اوّلین ترجیحات میں سے ایک ہے اور اب ملک میں بڑھتی ہوئی پٹرولیم قیمتوں اور افراطِ زر کی وجہ سے یہ مزید اہمیت اختیار کرگئی ہے۔ اس کی سادہ سی وجہ ہے…

کیا ملک میں موٹر سائیکل مارکیٹ بہتر کارکردگی دکھا رہی ہے؟ اعداد و شمار یہ ہیں

پاکستان آٹوموٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) نے اپریل 2019ء کے لیے مقامی موٹر سائیکل سازوں کے اعداد و شمار ظاہر کردیے ہیں اور یہ کسی بھی لحاظ سے اچھے نظر نہیں آتے۔ سال بہ سال اور ماہ بہ ماہ بنیادوں پر موٹر سائیکلوں کی فروخت میں 13…

پاکستان میں ڈرائیور لائسنس حاصل کرنے کا رحجان، حقائق سامنے آ گئے!

جس طرح ٹریفک قوانین کی پیروی کرنا پاکستانی قوم کے "شایانِ شان" نہیں، اسی طرح یہ بات بھی ڈھکی چھپی نہیں ہے کہ اتھارٹیز کی جانب سے ٹریفک قوانین کے حوالے سے عوام میں شعور اجاگر کرنے کے باوجود ٹریفک قوانین کی روزانہ کتنی خلاف ورزی ہوتی ہے۔…

سوزوکی آلٹو 660cc نظر آ ہی گئی – آپ بھی دیکھیں!

اس سال جس گاڑی کا سب سے زیادہ انتظار ہے یعنی سوزوکی آلٹو 660cc، ایک پاک ویلر کی جانب سے کینال روڈ، لاہور پر دیکھی گئی ہے۔ سوزوکی مہران کے جانشین کی حیثیت سے پاک سوزوکی نے حال ہی میں آلٹو کو مقامی مارکیٹ میں پیش کیا ہے۔ اس گاڑی کی بکنگ…

پاکستانی رینو گاڑیاں دیکھ ہی نہیں پائیں گے

اپڈیٹ: ہمارے معتبر ذرائع کے مطابق پاکستان میں جن برانڈز کا سب سے زیادہ انتظار تھا، ان میں سے ایک رینو (رینالٹ ) ممکنہ طور پر پاکستان نہیں آ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فرانسیسی آٹومیکر نے الفطیم کو پاکستان میں اپنا مینوفیکچرنگ پلانٹ…

کیا پاک سوزوکی نئی (ہائبرڈ) سوئفٹ لا رہا ہے؟

کئی نئے ادارے مارکیٹ میں اپنا حصہ پانے اور پہلے سے موجود برانڈز کی اجارہ داری کے خاتمے کے لیے اپنی گاڑیاں پیش کر رہے ہیں۔ نئے اداروں کی جانب سے مسابقت کو دیکھتے ہوئے مقامی جاپانی آٹومیکرز بھی اپنی گاڑیاں کی لائن اپ کو بہتر بنانے اور اپنی…

پاکستان میں یارِس نہیں بلکہ وِیوس آ رہی ہے!

اپڈیٹ: پاکستان میں IMC کی جانب سے ٹویوٹا یارِس کے اجراء کے حوالے سے خبریں ایک مرتبہ پھر غلط ثابت ہوئی ہیں۔ گزشتہ کچھ دنوں سے پاکستان میں یارِس کے ممکنہ اجراء کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا تھا۔ البتہ پاک ویلز سمجھتا ہے کہ…

گاڑیوں کے سیاہ شیشوں کے خلاف لاہور ٹریفک پولیس ایکشن میں

لاہور میں ٹریفک حکام ایک مرتبہ پھر گاڑیوں کے سیاہ شیشوں کے خلاف کارروائی شروع کر چکے ہیں؛ 13 مئی 2019ء کے بعد جسے بھی سیاہ یا رنگین شیشے استعمال کرتے دیکھا گیا اس کے خلاف سختی سے نمٹا جائے گا۔ پولیس کے مطابق سیاہ کاغذ/شیٹ کا گاڑیوں میں…

پاکستان میں کس نئے برانڈ میں عوام کی دلچسپی سب سے زیادہ ہے؟

پچھلی حکومت نے ‎ دنیا بھر کے مزید آٹومیکرز کی پاکستان کی طرف توجہ مبذول کروانے اور یہاں اپنے آپریشنز کا آغازکرنے کے لیے آٹو پالیسی ‏2016-21ء متعارف کروائی۔ اب تک دس غیر ملکی اٹومیکرز ملک میں داخل ہو چکے ہیں اور چند دیگر بھی اپنی مصنوعات…
Join WhatsApp Channel