-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- کم عمر ڈرائیور کے حادثے میں لاہور میں ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی
- نئے NEV لیوی کے باوجود ایم جی HS ٹرافی کی قیمت برقرار
- الیکٹرک گاڑیوں کی انشورنس ریٹ سکیم پر خصوصی اجلاس
- NEV لیوی کے باوجود ہیول SUVs کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا
- پاکستان میں پیجو 2008 فیس لفٹ| کیا نیا ہے؟
- پنجاب بھر میں ای-چالان ادا نہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی شروع
- سوزوکی ایوری کی قیمتوں میں 166,200 روپے کا بڑا اضافہ
- سوزوکی آلٹو کی قیمت 3,326,446 روپے تک پہنچ گئی
- اب اپنا انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس لاہور ایئرپورٹ سے حاصل کریں
- یونائٹڈ موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ
مصنف
Aref Ali
Writing about cars and stuff.
ہمارے ملک میں دو دروازوں والی گاڑیوں کو زیادہ شہرت حاصل نہیں ہوئی لیکن بہت سے گاڑیوں کے شوقین افراد ایسے بھی ہیں جو اس طرز کی گاڑیوں پر گہری نظر رکھتے ہیں۔ اس کے علاوہ سستی گاڑیاں رکھنے کے خواہشمند افراد بھی دو دروازوں والی گاڑی میں دلچسپی…
نئی اسپورٹس بائیک یاماہا R25 کی پاکستان آمد کا امکان
نئی یاماہا 125 کی آمد پاکستان میں موٹر سائیکل کے شعبے میں تازہ ہوا کا جھونکا تھی۔ یاماہا جاپان کا قابل اعتبار نام اور Yamaha YBR 125 کے منفرد ڈیزائن نے کئی لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کیا۔ پہلی بائیک کی کامیابی کے بعد یاماہا نے YBR125G متعارف…
ہونڈا وِزل RS: پاکستانیوں کی پسندیدہ وِزل ہائبرڈ کا جدید انداز
یوں تو جاپان سے بہت سی استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کی جارہی ہیں لیکن پاکستان میں جن ہائبرڈ گاڑیوں نے بے پناہ مقبولیت حاصل کی ان میں ہونڈا وِزل کا بھی شمار کیا جاتا ہے۔ یہ ہائبرڈ گاڑی طویل عرصے سے فروخت ہورہی ہے اور اسے اب بھی بہت پسندیدگی کے…
گیئر آئل بروقت تبدیل کروائیں اور گاڑی کو بڑے نقصان سے بچائیں!
عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ گاڑیوں کے مالکان گیئر آئل (Gear Oil) کے معاملے بہت لاپرواہی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ گاڑی کو بغیر کسی مسئلے کے رواں دواں رکھنے کے لیے گیئر باکس کا ٹھیک ہونا بہت ضروری ہے۔ چاہے گاڑی آٹو ٹرانسمیشن کی حامل ہو یا مینوئل…
آٹو ایکسپو 2016 میں سوزوکی سلیریو کراس متعارف
اگر آپ پاک ویلز بلاگ باقاعدگی سے پڑھتے ہیں تو سوزوکی سلیریو کا نام آپ کے لیے جانا پہچانا ہوگا۔ کئی ماہ سے خبریں آرہی ہیں کہ پاک سوزوکی کلٹس (Suzuki Cultus) کی جگہ نئی سلیریو پیش کرنے جا رہا ہے۔ پاکستان میں نئی سلیریو کی آمد تو سال 2017 میں…
تیزی سے شہرت پانے والی ٹویوٹا ایکوا ہائبرڈ سے متعلق اہم معلومات
پاکستان کی مارکیٹ میں کئی ایک ہائبرڈ گاڑیاں آچکی ہیں۔ لیکن ایک گاڑی ایسی بھی ہے کہ جس نے آنے میں کچھ تاخیر تو کی لیکن جلد ہی گاڑیوں کے خریداروں کو اپنی طرف متوجہ کرلیا۔ ہم بات کر رہے ہیں ٹویوٹا ایکوا (Toyota Aqua) کی۔ اسے پرایوس C بھی کہا…
آٹو ایکسپو 2016: نئی ہونڈا اکارڈ ہائبرڈ سے پردہ اٹھا دیا گیا
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں جاری آٹو ایکسپو 2016ء میں نئی گاڑیاں ی نقاب کشائی کا سلسلہ جاری ہے۔ ان میں تازہ ترین اضافہ ہونڈا اکارڈ ہائبرڈ کا ہے کہ جس سے آج نمائش کے لیے پیش کردیا گیا ہے۔ یہ گاڑی رواں سال کے آخر میں فروخت کے لیے پیش کی…
پاکستان میں نسان کی ممکنہ آمد: ڈاٹسن GO اور GO+ پیش کی جاسکتی ہیں
پاکستان میں گاڑیاں تیار و فروخت کرنے والے اداروں میں نسان بھی شامل رہی ہے۔ گو کہ بات تھوڑی پرانی ہے لیکن بہت سے قارئین جانتے ہی ہوں گے 70 اور 80 کی دہائی میں ڈاٹسن کے نام سے کئی گاڑیاں سامنے آئیں جنہوں نے قابل ذکر مقبولیت بھی حاصل کی۔ ڈاٹسن…
ایک غلط فہمی کا ازالہ: O/D بٹن ‘ٹربو’ نہیں ‘اوور ڈرائیو’ کا ہے!
ابھی کچھ دن پہلے ہی میں اپنے دوست سے باتیں کرتے ہوئے اس کی نئی گاڑی کا ذکر نکل آیا۔ میرے دوست نے حال ہی میں ڈاج چارجر خریدی تھی۔ جب میں نے اس سے گاڑی کی خصوصیات اور کارکردگی کے بارے میں معلوم کیا تو وہ پرجوش انداز میں مسکراتے ہوئے بولا "اس…
ہونڈا سِوک 2016 کی فروخت بند؛ 34 ہزار گاڑیوں کے انجن میں مسئلے کا انکشاف
گاڑیوں میں دلچسپی رکھنے والے اشخاص بالخصوص ہونڈا کے مداح تو نئی سِوک 2016 کے دیوانے ہی ہوچکے ہیں۔ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی اس کی آمد کا بہت بے صبری سے انتظار کیا جارہا ہے۔ تاہم بری خبر یہ ہے کہ شمالی امریکا میں فروخت کے لیے پیش کی…
پیٹرولیم مصنوعات پر اضافی ٹیکس؛ حکومت سے رعایت کی امید فضول ہے!
گزشتہ ماہ حکومتِ پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے تک کمی کا اعلان کیا تھا جس کا اطلاق یکم فروری 2016 سے ہوگا۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ترین شرح پر پہنچ چکی ہیں جس کے بعد امید کی جارہی تھی کہ ان مصنوعات میں 13 روپے تک…
ماروتی سوزوکی بلینو: اب بھارت سے جاپان برآمد کی جائے گی
جی ہاں، آپ نے ٹھیک عنوان پڑھا ہے۔ بھارت میں شاندار کامیابیاں سمیٹنے والی سوزوکی بلینو جاپان برآمد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نئی بلینو گزشتہ سال 26 اکتوبر کو متعارف کروائی گئی تھی۔ صرف چند ماہ میں ماروتی سوزوکی بلینو کی مانگ میں زبردست…
گاڑیوں کی درآمد میں 30 فیصد اضافہ؛ مقامی سرمایہ کاری کے مستقبل پر سوالیہ نشان!
سال 2015 کے دوران گاڑیوں ی درآمد میں زبردست اضافہ دیکھا گیا۔ جنوری تا دسمبر کُل 41,257 گاڑیاں پاکستان منگوائی گئیں۔ ان میں سے بڑی تعداد 34,765 مسافر گاڑیوں کی رہی جن میں 25 ہزار چھوٹی گاڑیاں، 4,036 ایس یو ویز اور 2,456 ہلکی و کاروباری…
استعمال شدہ سیڈان لینا چاہتے ہیں؟ گزشتہ دہائی کی بہترین گاڑیوں میں سے منتخب کیجیے
کئی مضامین میں اس حوالے سے کافی بار لکھا جا چکا ہے کہ متعدد یورپی کار ساز اداروں بشمول ووکس ویگن، رینالٹ اور فیات پاکستان میں گاڑیاں متعارف کروانے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ یہ بات نہ صرف عام پاکستانی کے لیے خوش آئند ہے بلکہ پاکستان کی معیشت کے…
ٹویوٹا پھر بازی لے گیا؛ 2015 میں گاڑیوں کی ریکارڈ فروخت
جاپانی کار ساز ادارے ٹویوٹا موٹر کارپوریشن نے گزشتہ سال 2015 میں 1 کروڑ 1 لاکھ (10,151,000) سے زائد گاڑیاں فروخت کرنے کا سنگ میل عبور کیا اور یوں دنیا میں سب سے زیادہ گاڑیاں فروخت کرنے والا ادارے کا اعزاز اپنے نام کیا۔ یہ مسلسل چوتھا موقع…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔