-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- کیا سورینٹو ہائبرڈ کی لانچ اب صرف چند گھنٹوں کی دوری پر
- جی ٹی اے VI کے دوسرے ٹریلر میں دکھائی گئی حقیقی زندگی کی گاڑیاں
- ٹویوٹا پاکستان کی جانب سے تمام ماڈلز کے لیے خصوصی آفر
- پاک ویلز فیصل آباد اور اسلام آباد کار میلے ملتوی کر دیے گئے
- سرحدی کشیدگی میں اضافے کے دوران سفری ہدایات اور احتیاطی تدابیر
- ٹوسان ہائبرڈ کی آفیشل قیمت کا اعلان، ڈلیوری ٹائم بھی کنفرم
- کیا سورینٹو ہائبریڈ پاکستان میں سامنے آ گئی – انٹرنیشنل فیچرز و خصوصیات
- پاکستانی ڈرائیورز پہلے سے زیادہ چینی گاڑیوں کو کیوں منتخب کر رہے ہیں؟
- سوزوکی آلٹو میں ایک نیا رنگ متعارف کروا دیا گیا
- ہیول H6 فیس لفٹ پاکستان میں لانچ – خصوصی تصاویر
مصنف
Aref Ali
Writing about cars and stuff.
بالآخر آٹو پالیسی برائے 2015 تا 2018 تیار ہوچکی ہے اور اسے حتمی منظوری کے لیے اقتصادی کمیٹی کے سپرد کردیا گیا ہے۔ آٹو پالیسی کے لیے بنائی گئی کمیٹی کی سربراہی وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی خواجہ آصف کر رہے ہیں۔ نجکاری بورڈ کے چیئرمین جناب…
سوزوکی انزوما ایجس: سیکورٹی اداروں کے لیے خصوصی موٹر سائیکل
Aref Ali
450
پاک سوزوکی نے سیکورٹی اداروں کے لیے خاص طور پر تیار کی گئی سوزوکی انزوما ایجس پیش کردی ہے۔ یہ موٹر سائیکل پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں ہی تیار کی گئی ہے اور اپنی پیش رو سوزوکی انزوما سے زیادہ بہتر ہے۔ یاد رہے کہ سوزوکی انزوما 250 سی سی موٹر…
آنجہانی پال والکر کی صاحبزادی نے پورشے پر مقدمہ کردیا
ہالی ووڈ کے مشہور اداکار پال والکر کی صاحبزادی نے جرمن کار ساز ادارے ادارے پورشے کے خلاف مقدمہ دائر کردیا ہے۔ ان کا موقف ہے کہ پورشے کی تیار کردہ گاڑی میں مختلف نقائص ان کے والد کی ہلاکت کا باعث بنے۔ فلم فاسٹ اینڈ فیوریئس سے شہرت کی بلندیوں…
ویل الائنمنٹ کروائیں اور دیگر اخراجات سے خود کو بچائیں
پہیوں کا ایک قطار میں ہونا کسی بھی گاڑی کے لیے اتنا ہی اہم ہیں جتنا کہ کسی انسان کے لیے اس کے پیروں کا ہم آہنگ ہونا۔ اگریہ ٹھیک نہ ہوں تو چال ٹھیک رہے گی نہ رفتار۔ اس لیے ضروری ہے کہ 10 سے 15 ہزار کلومیٹر چلانے کے بعد آپ گاڑی کے پہیوں ہم…
بوش نے ووکس ویگن کو غیر قانونی سافٹویئر کے استعمال سے خبردار کیا تھا
جرمن کار ساز ادارے ووکس ویگن کی جانب سے دانستہ طور پر ڈیزل گاڑیوں میں ایسے سافٹ ویئر کے استعمال کا انکشاف ہوا تھا جس سے مضر صحت گیس کے اخراج کی سطح جانچنے کے نظام کو دھوکا دیا جاسکے۔ اس "ووکس ویگن اسکینڈل" کے حوالے سے جاری تحقیقات میں یہ…
کیا اسپورٹیج 2016 کی تصاویر
کیا اسپورٹیج کی چوتھی جنریشن پچھلے ہفتے فرینکفرٹ موٹر شو میں پیش کی گئی۔ وہاں موجودہ حاضرین نے تو نئی کیا اسپورٹیج 2016ء کو براہ راست دیکھا اور خوب داد دی۔ جو لوگ وہاں موجود نہ تھے ان کے لیے کیا موٹرز نے اس گاڑی کی خوبصورتی کو مزید بیان…
کمزور بیٹری والی گاڑیوں کو اسٹارٹ کرنے کے طریقے
گاڑی کی بیٹری کمزور ہوجانے یا بالکل ہی ختم ہوجانے کی بہت سی وجوہات ہوسکتی ہیں جن میں سے ایک اس کی معیاد ختم ہوجانا بھی ہے۔ اس سے فرق نہیں پڑتا کہ یہ گیلی (wet) بیٹری ہے یا خشک (dry) سیل والی، ہر بیٹری کی ایک معیاد ہوتی ہے۔ آپ بیٹری کی معیاد…
ہونڈا کے اشتہار میں ہاتھ سے بنائی گئیں ہزاروں تصاویر کا استعمال
گاڑیاں بنانے والے ادارے اپنی برانڈ کو بہتر سے بہتر انداز میں پیش کرنے پر بہت زیادہ محنت کرتے ہیں اور اسی سلسلے کی ایک کڑی اشتہارات بھی ہیں۔ دنیا بھر میں بہت سے اداروں نے کئی ایک تاریخی اشتہارات بنائے جن میں جاپانی ادارہ ہونڈا بھی شامل ہے۔…
نسان اور رینالٹ کی نئی گاڑیاں متعارف کروانے سے متعلق گفتگو
نسان کی جانب سے پاکستان میں ایک بار پھر گاڑیاں پیش کیے جانے سے متعلق تو آپ نے پاک ویلز بلاگ پر پڑھا ہی ہوگا۔ اس بارے میں خوش آئند خبر یہ ہے کہ نسان اور رینالٹ (Renault) نے اس حوالے سے مزید پیش رفت کرتے ہوئے کراچی میں سرمایہ کاری بورڈ اور…
بڑی شاہراہوں پر ٹریفک جام کیوں ہوتا ہے؟
میں روزانہ اپنے گھر سے دفتر جاتے ہوئے اور پھر واپس دفتر سے گھر آتے ہوئے شاہراہ فیصل سے گزرتا ہوں۔یہ کراچی شہر کی چند مصروف ترین شاہراہوں میں سے ایک ہے۔ گو کہ صبح کے اوقات میں شاہراہ فیصل پر ٹریفک کی صورتحال بہتر ہوتی ہے اور گاڑیاں اپنی منزل…
R18 انجن کے ساتھ ہونڈا سِوک پاکستان میں آسکتی ہے
بالآخر ہونڈا سوِک 2016ء نے کل لاس اینجلس میں اپنا جلوہ دکھا ہی دیا۔ ہونڈا کو نا پسند کرنے والے بھی اس گاڑی کے بارے میں جاننے کے لیے اتنے ہی بے تاب تھے کہ جتنا ہونڈا کو پسند کرنے والے تھے۔ اس لیے یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ مجموعی طور پر ہونڈا…
ہونڈا سِوک 2016ء: رنگا رنگ تعارفی تقریب کی ویڈیو
ہونڈا نے آج اپنی سب سے مشہور برانڈ سِوک میں دسویں جنریشن امریکا کے شہر لاس اینجلس میں پیش کردی۔ اس تعارفی تقریب کو یوٹیوب کے ذریعے دنیا بھر میں براہ راست دکھایا گیا۔ لیکن اگر آپ نئی ہونڈا سِوک 2016ء کا پہلا نظارہ کرنے سے رہ گئے تو کوئی بات…
گاڑی کے ٹائروں سے متعلق چند اہم تجاویز
اگر آپ سے پوچھا جائے کہ وہ کونسی چیز ہے جس کے بغیر گاڑی، گاڑی نہیں رہتی تو آپ کا کیا جواب ہوگا؟ میرا جواب تو ہے 'ٹائر'۔ اگر یہ نہ ہوں تو دور سے دیکھنے والا بھی گاڑی چلانے کا تصور نہیں کرسکتا۔ اس سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ ٹائر کتنی اہم…
گاڑی کو طویل عرصہ کھڑی رکھنے والوں کے لیے چند تجاویز
گو کہ ایسی صورتحال کم ہی ہوتی کہ کسی کے پاس گاڑی ہو اور وہ اسے نہ چلائے۔ ایسا زیادہ تر ان لوگوں کے ساتھ ہوتا ہے جو بیرون ملک رہتے ہیں اور جب کبھی گھر آتے ہیں تو گاڑی نکال لیتے ہیں اور واپس جاتے ہوئے دوبارہ گیراج میں کھڑی کردیتے ہیں۔ یا پھر…
جولائی، اگست 15ء: کرولا کی فروخت دُگنی، سِوک کی فروخت میں کمی
پاکستان آٹو موٹیو مینوفکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال جولائی اور اگست کے مقابلے میں رواں سال انہی دو مہینوں میں گاڑیوں کی فروخت 77 فیصد زیادہ ہوئی ہے۔ یہ پاکستان میں گاڑیوں کی صنعت سے وابستہ افراد کے…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔