تھائی لینڈ میں ٹویوٹا کرولا آلٹِس کا جدید انداز متعارف؛ ESport میں بھی منفرد خصوصیات شامل

دنیا بھر کو طویل عرصے سے اپنے سحر میں مبتلا رکھنے والی ٹویوٹا کرولا کو تھائی لینڈ میں کئی قابل ذکر تبدیلیوں کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ ان میں ایئر کینڈیشن کا نیا نظام، خود کار سائڈ مررز اور پچھلی نشستوں کو بہتر بنانے کے علاوہ کئی جدید…

اسمارٹ فون سے ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق کا آسان ترین طریقہ

کچھ دن قبل ایک عجیب واقعہ پیش آیا۔ شارع فیصل سے ٹیپو سلطان روڈ کی طرف موڑ کاٹتے ہوئے ایک پولیس اہلکار نے ہمیں گاڑی روکنے کا اشارہ کیا۔ میرے دوست نے گاڑی روکی اور اطمینان سے باہر چلا گیا۔ مجھے تھوڑی حیرانگی تھی کہ دوران سفر نہ ہم نے کوئی…

مہندرَ KUV100: بھارت کی پہلی SUV فروخت کے لیے پیش کردی گئی

ایک ایسے وقت میں کہ جب پاکستان کی آٹو پالیسی جاپانی اور یورپی اداروں کی رسہ کشی کا شکار ہوچکی ہے اور پاکستان کی اپنی تیار کردہ گاڑی کا خواب بکھرتا ہوا نظر آرہا ہے، بھارت میں مقامی سطح پر گاڑیوں کی تیاری میں نئے سنگ میل عبور کیے جارہے…

گاڑیوں کے مالکان کے لیے خوشخبری: نئی نمبر پلیٹس کا اجراء شروع

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن (E&TD) نے کراچی میں گاڑیوں کے لیے نئی نمبر پلیٹس جاری کرنا شروع کردی ہیں۔ یکم جنوری 2016 سے شروع ہونے والا یہ سلسلہ گزشتہ دو سال سے تعطل کا شکار تھا۔ گزشتہ سال نئی نمبر پلیٹس تیار کرنے کے لیے نجی اداروں سے…

مالی سال 2016 کی پہلی ششماہی: گاڑیوں کی فروخت میں 53 فیصد اضافہ

گزشتہ سال کا اختتام گاڑیوں کے شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد کے لیے بہت خوش کن رہا ہے۔ مالی سال 2016 کے پہلے ششماہی نتائج پر نظر ڈالیں تو شعبے میں جاری ترقی کا تسلسل نظر آئے گا جس کے آئندہ سال جاری رہنے کی بھی امید ہے۔ ماہرین کے مطابق رواں…

عدالت عظمیٰ نے چنگ چی رکشہ چلانے کی اجازت دے دی؛ متعلقہ ادارے کو اندراج کا حکم

عدالت عظمیٰ نے چنگ چی رکشوں پر عائد پابندی ختم کرتے ہوئے کراچی میں چنگ چی رکشہ چلانے کی مشروط اجازت دے دی ہے۔ جسٹس گلزار احمد اور جسٹس دوست محمد خان پر مشتمل دو رکنی بینچ نے متعلقہ اداروں کو چنگ چی رکشوں کے اندراج کا حکم دیتے ہوئے تین ماہ…

مہندر KUV: بھارت میں تیار ہونے والی پہلی کراس اوور

پرتعیش گاڑیوں کی خصوصیات اور روز مرہ معمولات کی سہولت رکھنے والی کراس اوورز آج کل پوری دنیا میں مقبول ہو رہی ہیں۔ SUV کی طرز پر بننے والی قدرے مختصر ان گاڑیوں کو عام طور پر (Crossover Utility Vehicle) CUV کہا جاتا ہے۔ کراس اوورز کی مقبولیت…

داؤد ابراہیم کی ہونڈائی ایسنٹ نذر آتش کرنے کا اعلان

جرائم کی دنیا کے پراسرار ترین کردار داؤد ابراہیم کو بھارتی حکومت اپنے سب سے بڑے دشمنوں میں سے ایک قرار دیتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بھارت کی عوام میں بھی داؤد ابراہیم کے نام سے نفرت میں بتدریج اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اسی نفرت کا برملا اظہار کرنے…

پیٹرولیم مصنوعات پر بھاری ٹیکس؛ عوام پر شدید معاشی بوجھ کے مترادف

اسے وطنِ عزیز کی بدقسمتی کہیں یا ملک کو چلانے والوں کی نا اہلی کہ دنیا جہاں کے وسائل و اسباب میسر ہونے کے باوجود پاکستان آج تک اُس مقام تک نہیں پہنچ سکا کہ جہاں ترقی پانے کے بعد حقیقت میں اسے ہونا چاہیے تھا۔ قانون اور نظام محض کاغذوں میں…

گاڑیوں و موٹر سائیکل کی چوری میں اضافہ؛ متعلقہ شعبے کے لیے لمحہ فکریہ

اب سے چندماہ قبل میری گاڑی کراچی کی ایک مصروف شاہراہ سے غائب ہوگئی۔ کافی تلاش کے باوجود جب کوئی سراغ نہ ملا تو مقامی تھانے کا رخ کیا اور "کچی ایف آئی آر" کٹوا دی۔ وہاں موجودہ پولیس اہلکار سے جب میں نے "پکی ایف آئی آر" درج کرنے کا کہا تو اس…

ڈرائیونگ لائسنس کی خصوصی مہم: احسن قدم بدانتظامی کی نذر

کراچی میں ٹریفک پولیس کی جانب سے ڈرائیونگ لائسنس نہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کی خصوصی مہم گذشتہ روز (2 نومبر سے) شروع ہوئی تاہم محکمے کی نا اہلی اور شدید بد انتظامی کے باعث پہلے ہی روز ناکام ہوگئی۔ بلاشبہ یہ ایک بہت اچھی اور قابل تعریف…

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی: جرمانے میں چار گنا اضافہ ضروری ہے

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی سے ہونے والے حادثات ترقی پذیر ممالک کے بڑے مسائل میں سے ایک ہیں۔ جنوبی ایشیائی ممالک میں پاکستان کا شمار تیسرے نمبر پر ہوتا ہے کہ جہاں ٹریفک حادثات میں سب سے زیادہ اموات واقع ہوتی ہیں۔ ایک تحقیق کے مطابق سالانہ…

سوزوکی ویگن آر کی نئی اشتہاری مہم پر عوامی ردعمل

گذشتہ دنوں کچھ دوستوں نے شکایت کی کہ آپ پاک سوزوکی سے متعلق کچھ زیادہ ہی منفی باتیں لکھتے ہیں۔ شاید یہ بات درست بھی ہو لیکن پاک سوزوکی اور اس کی گاڑیوں پر لکھی گئیں تحاریر کا مقصد تنقید برائے تنقید نہیں بلکہ تنقید برائے اصلاح ہوتا ہے ۔…

جاپان میں نئی سوزوی اگنِس متعارف؛ 12سے 15 لاکھ روپے میں دستیاب ہوگی

جاپانی کار ساز ادارے سوزوکی موٹر کارپوریشن نے مقامی مارکیٹ کے لیے نئی سوزوکی اگنِس متعارف کروادی ہے۔ سوزوکی نے نئی اگنِس کا خیال جنیوا موٹر شو اور پھر گزشتہ سال 44 ویں ٹوکیو موٹر شو 2015ء میں تصوراتی ماڈل پیش کیا تھا۔اس وقت خیال ظاہر کیا…
Join WhatsApp Channel