ہنڈا شیڈو ایرو-اے کا کلاسک اونر ریوئیو

اگر آپ سپورٹس کروزر کے شوقین ہیں تو یہ خوبصورت آپ کا دل چرا سکتی ہے۔ آج، ہم فرزان انجم کی ہنڈا شیڈو ایرو کا اونر ریوئیو لے کر حاضر ہوئے ہیں۔ میک/ماڈل/ویرینٹ ہنڈا شیڈو ایرو اونر کے پاس 700 سی سی 4 سٹروک انجن کے ساتھ 2008 کا ویرینٹ ہے جس…

کِیا سورینٹو 2024 فیس لفٹ لانچ کر دیا گیا

کِیا سورینٹو 2023 فیس لفٹ کی آفیشل تصاویر سامنے آنے کے بعد صارفین میں ایک جوش و خروس دیکھنے کو ملا ہے۔ تصاویر سے پتہ چلتا ہے کہ کمپنی نے اس گاڑی میں بہت سی تبدیلیاں کی ہیں۔ گاڑی کا فرنٹ پروفائل گاڑی کے فرنٹ پروفائل کی بات کریں تو اس میں…

پنجاب میں سینئر بیوروکریٹس کیلئے اربوں روپے کی لگژری گاڑیاں خریدنے کا منصوبہ

بورڈ آف ریونیو پنجاب نے صوبے بھر کے کمشنرز کے لیے نئی کاروں کی خریداری کے لیے 2.3 ارب روپے مختص کیے  ہیں جس کے بعد ایک تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔ صوبائی حکومت کے اس اقدام نے عوامی اشتعال اور ٹیکس دہندگان کے پیسے کے غیر ذمہ دارانہ استعمال پر ایک…

ٹویوٹا نے ایک بار پھر پروڈکشن بند کر دی

انڈس موٹر کمپنی لمیٹڈ، پاکستان کی آٹو موٹیو انڈسٹری میں ایک اہم کھلاڑی  ہے جس نے حال ہی میں 21 جولائی 2023 سے 3 اگست 2023 تک اپنے پروڈکشن پلانٹ کو دو ہفتوں کے لیے عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے پلانٹ بند کرنے کا…

پیٹرول ڈیلرز کا ملک بھر میں غیر معینہ مدت کیلئے ہڑتال کا اعلان

ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے دوران منافع کی شرح میں کمی کے باعث پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن (PPDA) نے 22 جولائی 2023 کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ تاس ہڑتال میں ایسوسی ایشن کے تقریباً 10000 اراکین نے ملک بھر کے تمام پیٹرول پمپس…

ٹویوٹا فارچیونر ہائبرڈ کی تصاویر لیک

ایک طرف جہاں آٹو انڈسٹری میں ٹویوٹا فارچیونر ہائبرڈ کا بے صبری سے انتظار کیا جا رہا ہے وہیں دوسری طرف اسی کار سے متعلقہ خبروں نے صارفین میں جوش و خروش پیدا کر رکھا ہے۔ ٹویوٹا فارچیونر ہائبرڈ 2024 میں لانچ کی جا سکتی ہے۔ ٹکوما سے متاثر؟…

لاہور ٹریفک پولیس کا بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کے خلاف کریک ڈاؤن

موٹرسائیکل کے محفوظ سفر کو ترجیح دینے اور شہریوں کی جانوں کے تحفظ کے لیے لاہور ٹریفک پولیس نے ہیلمٹ پہننے کی اہمیت کو نظر انداز کرنے والے موٹر سائیکل سواروں کے خلاف مہم تیز کر دی ہے۔ ٹریفک قوانین کی پاسداری کو یقینی بنانے کے مقصد سے…

الیکٹرک کار رِنکو آریا کی نئی کھیپ کراچی پہنچ گئی

پاکستان کی الیکٹرک وہیکل (EV) انڈسٹری کے لیے ایک نئی پیش رفت یہ ہے کہ نئیر موٹرز نے کراچی میں الیکٹرک کار رِنکو آریا کی نئی کھیپ کی آمد کا اعلان کیا۔ نئیر موٹرز نے اپنی ایک انسٹاگرام پوسٹ میں ہہ کہا ہے کہ ہم نے اپنا وعدہ پورا کر دکھایا۔…

نئی ٹویوٹا لینڈ کروزر کی ایک جھلک

رواں ماہ جولائی کے پہلے ہفتے امریکی مارکیٹ میں انتہائی متوقع ٹویوٹا لینڈ کروزر پراڈو کا ایک دلچسپ ریوئیو آیا۔ ٹویوٹا امریکہ میں اس آف روڈر کو ایک نئی جنریشن کے ساتھ ممکنہ طور پر 2025 ماڈل کے طور پر دوبارہ متعارف کرانے کے لیے تیار ہے۔ اگرچہ…

طالبان حکومت نے افغانستان میں تیل نکالنا شروع کر دیا

طالبان کی زیر قیادت افغان حکومت نے صوبہ سرائے پُل میں قشقری آئل فیلڈ سے تیل نکالنا شروع کر دیا ہے، جس سے اندرونی وسائل کو استعمال کرنے کی طرف ایک تبدیلی آئی ہے۔ یہ اقدام ملکی معیشت کو ترقی دینے اور بیرونی عوامل پر انحصار کم کرنے کی کوششوں…

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرول کی نئی قیمتوں کا اعلان کیا جس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی یعنی پیٹرول کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے۔ قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے عالمی مارکیٹ کے رجحانات کے مطابق پیٹرول کی قیمتوں کو ایڈجسٹ کرنے کے حکومتی…

کلاسک 1962 ویسپا کا اونر ریوئیو

آج ہم آپ کے لیے ایک خوبصورت اور تقریباً پرانے ویسپا کے اونر ریوئیو لے کر آئے ہیں۔ جسے مارلبورو کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ یہ خوبصورت ویسپا مسٹر زبیر کی ملکیت ہے جو اس ریوئیو میں اپنے اس پروجیکٹ کو ہمارے ساتھ شیئر کر رہے ہیں۔ ویسپا ماڈل…

مہنگی ترین کاواساکی GTO 110 کا اونر ریوئیو

آج ہم یہاں کاواساکی GTO 110 کا ایک دلچسپ بائیک ریوئیو لائے ہیں۔ 2 سٹروک انجن والی یہ بائک 90 کی دہائی کی خوبصورت بائک ہے۔ یہاں بائک کے اونر برہان اپنی تیار شدہ GTO 110  دکھا رہے ہیں۔ کاواساکی جی ٹی او 110 ماڈل یہ کاواساکی GTO 110 کا ماڈل…

معروف نوجوان کرکٹر نسیم شاہ کی ٹیسلا چلاتے کی ویڈیو

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مشہور نوجوان کرکٹر جو باؤلنگ میں اپنا نام بنا چکے ہیں، کو انسٹاگرام پر شئیر کی گئی ایک ویڈیو میں ٹیسلا کار چلاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو میں نسیم شاہ کو ارجیت سنگھ کا ایک افسردہ گانا 'چونار' سنتے دیکھا گیا ہے۔ جس سے…

سوزوکی نے ایک بار پھر بائکس اور گاڑیوں کی پروڈکشن بند کر دی

پاکستان سوزوکی پیداوار اور فروخت کے حجم کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی کار ساز کمپنی، حالیہ دنوں میں مسلسل ناکامیوں سے دوچار ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج (PSX) کو جاری کیے گئے ایک نوٹیدکیشن میں سوزوکی نے 22 جون سے 8 جولائی 2023 تک اپنے کار…