-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- لاہور میں چھ نئے زیرِ زمین پارکنگ پلازے تعمیر کیے جائیں گے
- گیلی ریڈارا اور فورتھنگ فرائیڈے کی قیمت اور بکنگ
- Haval H6 PHEV پاکستان میں لانچ – فیچرز، قیمت اور بکنگ کی تفصیلات
- پاما رپورٹ: جولائی 2025 میں گاڑیوں کی فروخت میں 49 فیصد کمی
- یومِ آزادی پر مری کے لیے ٹریفک پلان جاری
- وہ گاڑیاں جنہوں نے ہماری سڑکوں پر راج کیا
- کراچی کا جدید ریلوے اسٹیشن 10 ستمبر کو کھل جائے گا
- Inside Lahore’s Electric Tram Project: Everything We Know So Far
- سوزوکی پاکستان کا EVERY پر 450000 روپے کا کیش بونس کا اعلان
- آپ کی بائیک کو الیکٹرک میں تبدیل کرائیں اور 100,000 روپے کمائیں – کیا یہ آفر حقیقی ہے؟
مصنف
Fakiha Iqbal Shah
پاکستان میں دیگر کار کمپنیز کے بعد اب ہیونڈائی نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 1 فروری 2023 سے ہوگا۔
نئی قیمتیں
ہیونڈائی ایلانٹرا
ہیونڈائی ایلانٹرا 1.6L کی قیمت میں 400000 روپے کا اضافہ کیا…
کِیا نے اپنی تمام گاڑیوں کی قیمتیں بڑھا دیں
ٹویوٹا کے بعد کیا نے بھی اپنی تمام گاڑیوں ک قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 31 جنوری سے ہوگا۔
کمپنی نے اس قیمت میں اضافے کی وجہ امریکی ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کو بتایا۔ کمپنی نے یہ بھی بتایا کہ وہ اس…
پیٹرول کی قیمتوں میں 35 روپے فی لیٹر اضافہ
امریکی ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپے کی انتہائی گراوٹ کی وجہ سے اتوار کو وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرول کی قیمت میں 35 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان کیا ہے۔
پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے اپنے اعلان میں اسحاق ڈار نے یہ بھی کہا کہ…
ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ
ٹویوٹا پاکستان ن ایک بار پھر اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے اور حیران کن طور پر ایک ہی ہفتے میں دوسری بار قیمتیں بڑھائی گئئ ہے۔
کمپنی نے اضافے کی وجہ امریکی ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپے کی قدر میں کمی بتائی ہے۔ نوٹس میں مزید…
پاکستانی بائیکرز بذریعہ سڑک سعودی عرب پہنچ گئے
25پاکستانی بائیکرز کا ایک گروپ اپنی بائیک پر بذریعہ سڑک سعودی عرب پہنچ کر عمرہ ادا کرنے کے لیے روانہ ہوا تھا اور کل وہ اپنے مشن میں کامیاب ہوگئے۔ بائیک سواروں نے ریاض، سعودی عرب پہنچنے کے لیے 10,000 کلومیٹر سے زیادہ کا فاصلہ طے کیا۔…
سوزوکی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ، سوئفٹ کی قیمت 41 لاکھ روپے
ٹویوٹا اور ہنڈا کے بعد سوزوکی نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔ سوزوکی کی تمام گاڑیوں کی قیمتوں میں 3.5 لاکھ روپے تک اضافہ کیا گیا ہے۔
یہ تمام نئی قیمتیں FED اور سیلز ٹیکس سمیت ہیں لیکن ایڈوانس انکم ٹیکس کے علاوہ ہیں۔ یہ…
ہنڈا گاڑیوں کی قیمتوں میں 5.5 لاکھ روپے تک کا اضافہ
ٹویوٹا کے بعد ہنڈا نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 5.5 لاکھ روپے تک کا اضافہ کر دیا ہے۔ 2023 کے آغاز سے فورا بعد ہی ٹویوٹا اور بائک نے اپنی گاڑیوں کی قیمتیں بڑھا دیں جس کے بعد ہںڈا نے بھی ایسا ہی اقدام اٹھایا ہے۔
23 جنوری 2023 کو جاری…
ڈرائیونگ کے دوران میک اپ پر 50000 روپے جرمانہ ہوگا
اگر آپ گاڑی چلاتے ہوئے کھا رہے ہیں، پی رہے ہیں یا میک اپ کر رہے ہیں، تو متحدہ عرب امارات میں آپ کو 50000 روپے تک جرمانہ ہو گا۔ دوران ڈرائیونگ اس طرز کے دیگر کام کے نتیجے میں سنگین حادثے سامنے آسکتے ہیں ہو سکتے ہیں اور متحدہ عرب امارات میں…
حکومت کا پیٹرول کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
آج، 15 جنوری 2023 کو، وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اعلان کیا کہ پاکستان میں جنوری 2023 کی دوسری ششماہی کے لیے بھی پیٹرول کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔ یہ فیصلہ سرد موسم کے پیش نظر کیا گیا ہے، جس کی وجہ سے اکثر توانائی کی کھپت میں اضافہ دیکھنے کو…
ملت ٹریکٹرز نے دوبارہ پروڈکشن کا آغاز کر دیا
رواں ماہ کے آغاز میں پاکستان کی سب سے بڑی ٹریکٹر بنانے والی کمپنی ملت ٹریکٹرز نے اعلان کیا تھا کہ وہ آپریشن بند کر رہے ہیں۔ اس اعلان کو صارفین کی جانب سے تشویشناک ردعمل کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ ملت ٹریکٹرز پاکستان کی سرکردہ ٹریکٹر بنانے…
ٹیسلا گاڑیوں کی قیمتوں میں 30 لاکھ روپے تک کی کمی
الیکٹرک گاڑیوں کی سب سے بڑی کمپنی ٹیسلا نے اپنے ماڈل Y اور ماڈل 3 کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے۔ امریکی خریداروں کے لیے، قیمتوں میں کمی 31% تک ہے، بشمول ٹیکس میں کمی۔ ٹیسلا کی قیمتیں بھی یورپ میں گر رہی ہوں گی لیکن اس کی شرح معلوم نہیں۔
ٹیسلا…
شاہ رخ خان نے بھارت میں ہیونڈائی آئیونک 5 EV کی رونمائی کی
شاہ رخ خان گزشتہ 25 سالوں سے بھارت میں ہیونڈائی کے برانڈ ایمبیسیڈر ہیں اور کبھی کبھار کمپنی کی کار لانچ کے دوران دکھائی بھی دیتے ہیں۔ اس بار، ہیونڈائ نے سال کا آغاز انڈین آٹو ایکسپو 2023 سے کیا، جہاں شاہ رخ خان نے نئی ہیونڈائی آئیونک 5 EV…
چین سے خریدی گئی بوگیوں پر پاکستان میں تنازعہ
وفاقی وزیر برائے ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے چین سے 149 ملین ڈالر میں درآمد کی گئی ناقص بوگیوں کی خبر کی مذمت کی۔ ایکسپریس ٹریبیون کی ایک خبر کے مطابق چین سے درآمد کی جانے والی ٹرین کی بوگیاں پاکستانی ٹریک پر چلنے سے قاصر ہیں۔…
سعودی عرب میں اب خواتین ٹرین چلائیں گی
صنفی مساوات کے لیے ایک اہم سنگ میل طے کرتے ہوئے سعودی عرب نے خواتین ٹرین ڈرائیورز کی پہلی ٹیم کو کامیابی سے تربیت دے دی ہے۔ یہ خواتین جلد ہی مکہ اور مدینہ کے درمیان حرمین لائن پر ملک کی تیز رفتار ٹرینیں چلائیں گی جو روایتی طور پر مردوں کے…
موٹروے واش روم ریٹس میں 50 فیصد اضافہ – رپورٹ
ایکسپریس نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق اسلام آباد موٹروے ایم 1 پر واش روم ریٹس میں 50 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے۔
اس سے قبل موٹروے ایم ون 1 ریسٹ ایریاز پر کھانے کی اشیا کی قیمتوں میں بھی اضافی کیا گیا تھا اور اب واش روم ریٹس بھی بڑھا دئیے گئے…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔