660cc جاپانی گاڑی کو مقامی گاڑی پر ترجیح دینے کی اہم وجوہات

میرے ایک دوست نے تجویز دی ہے کہ جاپان سے درآمد شدہ 660cc گاڑیوں اور مقامی تیار شدہ ہیچ بیکس کا موازنہ کروں۔ حالانکہ دیکھا جائے تو ہمارے ہاں گنتی کی ہیچ بیکس تیار ہورہی ہیں جبکہ بیرون ملک سے درآمد کی جانے والی گاڑیاں بے شمار اقسام اور ماڈل…

یہاں جانیں کہ کریم اور اوبر کو اپنا تشخص برقرار رکھنے کے لیے کن چیزوں کو ختم کرنا ہو گا

اوبر اور کریم کا لفظ کسی تعارف کا محتاج نہیں، یہ دنیا کہ زیادہ تر حصوں میں موجود ایک ہی طرز کی رائیڈ ہیلنگ سروس ہیں۔ یہ کہنا بالکل درست ہوگا کہ ان کا شمار ان چند کمپنیوں میں ہوتا ہے جنہوں نے حقیقی طور پر لوگوں کی زندگیاں بدل دیں۔ خواہ وہ…

لاہور میں ٹینتھ جنریشن ہنڈا سوِک سائیڈ مِرر چوری کا شکار۔

آج کل تو ایسا مخصوص ہوتا ہے کہ جیسے کوئی بھی گاڑی چوروں اور ڈاکوؤں سے محفوظ نہیں ہے،جس میں اچھی سیکیورٹی یاپھر ایموبیلائزر ہیں وہ بھی ایک ساتھ چوری ہونے کا شکار ہیں،اور وہ جو یہ دونوں رکھتے ہیں انہیں بھی سائیڈ مِررز کے چوری ہو جانے کا خدشہ…

ہائی بیم لائٹس:  پاکستان میں رات کی ڈرائیونگ کے وقت پیش آنے والی کڑوی سچائی۔

جب بات ڈرائیونگ تہذیب کی ہو،تو پاکستانی عوام اورخاص طور پر لاہورکی عوام کو ”دنیا کے برے ترین ڈوائیورز“کے خطاب سے نوازا جا سکتا ہے۔میں یہ الزام کس طرح لگا سکتا ہوں؟ تو انتہائی ادب سے عرض کرتا ہوں کہ ڈرائیونگ رولز کی خلاف ورزی،ٹریفک لاء،…

یہاں پڑھیں کہ آپ کی کمپنی کی تمام گاڑٰیاں ماحول دوست کیوں ہونی چاہیں؟

آہستہ مگر ایک مستحکم رفتار سے دنیا ماحول دوست رویہ کی طرف بڑھ رہی ہے۔ آٹو انڈسٹری بھی اس سے الگ نہیں ہے، آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اب ہر کار ساز ہائبرڈ گاڑیاں بنا رہا ہے۔ حتیٰ کہ بہت سی کمپنیاں کئی وجوہات کی بناء پر ہائبرڈ گاڑیوں کو اپنے…

سوزوکی کیزاشی پاکستان میں متعارف کرادی گئی

پاک سوزوکی کی جانب سے نئی لگژی سیڈان سوزوکی کیزاشی کی تقریبِ رونمائی 11 فروری 2015 کو پرل کونٹی نیینٹل ہوٹل، لاہور میں منعقد کی گئی۔ اپنے وعدہ کے مطابق پاک ویلز نے اپنے قارئین کے لئے اس ایونٹ کی مکمل کوریج کی۔ یہ گاڑی بہت سی خصوصیات سے…