پاکستان میں موٹر اسپورٹس کا زوال؛ مستقبل کیا ہوگا؟

ہم ایک ایسے ملک میں رہتے ہیں کہ جہاں کھیل کے معنی کرکٹ ہیں۔ لوگ کھاتے پیتے، اٹھتے بیٹھتے، چلتے پھرتے غرض کہ ہر وقت بس کرکٹ کھیلنا اور دیکھنا چاہتے ہیں۔ پڑوسی ملک بھارت میں تو کرکٹ کو مذہب مانا جاتا ہے اور کرکٹ کھیلنے والوں کو پوجا جاتا ہے۔…