گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے نئے قوانین متعارف کروا دئیے گئے

حکومت نے گاڑیوں کی رجسٹریشن اور نمبر پلیٹس کے لیے سخت قوانین متعارف کرائے ہیں، جس کا مقصد اس عمل کو منظم کرنا ہے اور یہ یقینی بنانا ہے کہ تمام گاڑیاں قواعد و ضوابط کے مطابق رجسٹرڈ ہوئی ہیں۔ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن (E&T) ڈپارٹمنٹ ان نئے…

ٹویوٹا کے بعد پاک سوزوکی گاڑیوں کی پروڈکشن بند کردی

ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) کے بعد اب پاکستان سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ نے بھی کراچی میں اپنے پلانٹ پر گاڑیوں کی پروڈکشن کو روک دیا ہے جس کی وجہ CKD کٹس کی کلیئرنس میں طویل تاخیر ہے۔ اس غیر متوقع بندش نے آٹوموٹو انڈسٹری میں پریشانی کی فضا…

ایکسپائر لائسنس والے ڈرائیورز کیلئے بڑی خوشخبری

پنجاب حکومت کی جانب سے روزانہ سفر کرنے والوں کیلئے سڑکوں کو محفوظ بنانے کا عمل پچھلے ایک سال سے جاری ہے۔ پنجاب کی عبوری حکومت کے بعد اب موجودہ صوبائی انتظامیہ بھی ڈرائیونگ کے عمل کو ہموار اور آسان بنانے کے اقدامات کر رہی ہے۔ حکومت کی…

یونائیٹڈ موٹرز “جے ٹور” کی پریمیم ایس یو ویز پاکستان میں لانے کیلئے تیار

پاکستان میں کار انڈسٹری جو کہ معاشی بحران، درآمدات پر پابندیوں، پیداوار کی بندش، کم فروخت اور منافع کی کمی کے حوالے سے اتار چڑھاؤ کا شکار رہی ہے، اب ایک بار پھر بہتر ہوتی نظر آ رہی ہے۔ اس سال ہمیں متعداد نئی گاڑیاں ملیں، جن میں ہیول جولین…

GiGi منی ای وی پر آزادی سیل لگا دی گئی

پاکستان کے یوم آزادی کی خوشی میں گوگو موٹرز  نے ایک خصوصی پیشکش "آزادی سیل" کا اعلان کیا ہے۔ اس پیشکش کے تحت GiGi پریمیئم منی ای وی کے پہلے 14 خریداروں کو 300000 روپے کی بڑی چھوٹ دی جا رہی ہے، جس سے گاڑی کی قیمت 3600000 روپے ہو جائے گی۔…

دیوان موٹرز نے Honri Ve کی بُکنگ پرائس کم  کر دی

مقامی آٹو مارکیٹ میں اس وقت ہائبرڈ اور الیکٹرک گاڑیوں کی مقبولیت میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ملکی کار ساز کمپنیاں روایتی انجن کی ٹیکنالوجی سے الیکٹرک پاور ٹرین کی طرف منتقل ہو رہی ہیں۔ پیٹرول گاڑیوں کی طرح اب کار ساز…

تصاویر – الیکٹرک گاڑیاں دیپال S07 اور L07 پاکستان میں آگئیں

ان دنوں پاکستان کی کار مارکیٹ میں ایک کے بعد ایک نئی الیکٹرک کار لانچ ہو رہی ہے۔ گزشتہ ہفتے ہم نے L07 اور S07 کے انٹیرئیر سے متعلق تفصیلات شئیر کی تھیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ چنگان پاکستان بھی رواں ماہ 16 اگست 2024 کو دیپال کی یہ دونوں الیکٹرک…

ساتویں جنریشن کی ہائبرڈ ایلاںٹرا پاکستان میں آ گئی

گزشتہ چند سالوں میں پہلے وبائی مرض کورونا اور بعد میں جاری اقتصادی بحران نے مقامی کار انڈسٹری کو شدید متاثر کیا۔ گاڑیوں کی سیلز اور پیداوار میں کمی کی وجہ سے مقامی کار ساز کمپنیوں نے نئی گاڑیوں کی لانچنگ سے گریز کیا۔ تاہم، اب جب ملک کی…

BYD آئندہ ہفتے پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں لانچ کرے گی

پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے ایک اچھی خبر یہ ہے کہ چینی الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی مشہور کمپنی میگا موٹر کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے تعاون سے جو کہ حب پاور کمپنی لمیٹڈ (HUBCO) کی ذیلی کمپنی ہے، کی شراکت سے17 اگست کو ملک میں…

ٹویوٹا پاکستان نے ایک بار پھر اپنی پروڈکشن بند کر دی

ایک سال قبل انوینٹری میں کمی، متاثرہ سپلائی چین اور پارٹس نہ ہونے کی وجہ سے اور پرزے نہ ہونے کی وجہ سے پیداوار کا ایک سلسلہ شروع ہوا جس کے نتیجے میں ملک میں گاڑیوں کی پیداوار اور فروخت متاثر ہوئی۔ حالات کچھ عرصے کیلئے بہتر ہونے کے بعد ایک…

کِیا پاکستان کی سٹونک کی بکنگ مزید آسان کر دی

کیا موٹرز پاکستان نے گزشتہ کچھ عرصے میں اپنی مشہور کراسی اوور ایس یو وی سٹونک سے متعلق قیمتوں میں کمی سے لے کر سپیشل آفرز جیسی بہت سی اپ ڈیٹس شئیر کی ہیں اور حیران کن طور پر یہ سلسلہ اب تک جاری ہے۔ اپریل 2024 میں کمپنی نے ایک اور غیر…

سیلز میں کمی کے باوجود ٹویوٹا کے منافع میں اضافہ

ٹویوٹا جاپان اس وقت کئی مشکلات کا شکار ہے۔ ایک طرف، کار ساز کمپنی ریکارڈ توڑ منافع کا جشن منا رہی ہے تو دوسری طرف سیلز میں کمی سمیت دیگر اہم مسائل سے دوچار ہے۔ کمپنی نے حال ہی میں اپنے اب تک کے سب سے زیادہ منافع کا اعلان کیا ہے جو کہ…

پنجاب نے کار ٹوکن ٹیکس میں رعایت کا اعلان کر دیا

پنجاب میں گاڑیوں کے مالکان کے لیے بڑی خوشخبری یہ ہے کہ اگر آپ ای پے پنجاب ایپ کے ذریعے ادائیگی کرتے ہیں تو حکومت گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس پر 10 فیصد رعایت دے رہی ہے۔ ای پے پنجاب ایپ ایک آسان ٹول ہے جو آپ کو مختلف قسم کے ٹیکس اور فیس آن لائن…

الیکٹرک کار ہیونڈائی آئیونِک 6 ڈلیوری کیلئے تیار

اس سال، مقامی کار ساز اداروں نے پاکستان میں الیکٹرک کاریں لانے کے لیے  بہت سے کامیاب اقدامات کیے۔ آئندہ ماہ کے چینی الیکٹرک کار کمپنی  BYD بھی پاکستان میں اپنی الیکٹرک گاڑیاں بھی لانچ کرنے جا رہی ہے۔ چند ماہ قبل مارچ 2024 میں ہیونڈائی نشاط…

پیٹرول کی قیمت میں 5.50 روپے کمی کا امکان

پیٹرول کی قیمت میں لگاتار دو بار اضافے کے بعد حکومت یکم اگست 2024 سے اگلے پندرہ دن تک کیلئے مہنگائی سے متاثرہ عوام کے لیے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر سکتی ہے۔ اطلاعات کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5.50 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے…
Join WhatsApp Channel