ہںڈا اٹلس نے سٹی 1.2 لیٹر پر زبردست آفر لگا دی

ہونڈا سٹی نہ صرف کمپنی کے نمایاں ماڈلز میں شامل ہے بلکہ ان لوگوں کے لیے بھی سب سے زیادہ پسند کی جانے والی گاڑی ہے جو مناسب بجٹ سیڈان سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں۔ اس سب کو دیکھتے ہوئے ہنڈا اٹلس نے اس کار کے لیے ایک پرکشش پیشکش کا اعلان کیا…

بینک آف پنجاب خواتین کیلئے الیکٹرک بائک چارجنگ پوائنٹس قائم کرے گا

عوام کیلئے گورنمنٹ سروسز کو مزید جدید، ڈیجیٹلائزڈ اور ہموار بنانے کے مقصد کے ساتھ ساتھ اب پنجاب حکومت طلباء، خاص طور پر خواتین کے لیے روزانہ کے سفر کو آسان بنانے پر بھی کام کر رہی ہے۔ حال ہی میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے طلباء کے لیے…

ہنڈا اٹلس کے منافع میں 40 فیصد اضافہ

مقامی کار انڈسٹری کے لیے گزشتہ چند سال، خاص طور پر عالمی وبا کورونا اور حالیہ معاشی خرابی کے بعد، شدید بحران زدہ تھے۔ اس دوران کار کمپنیز نے سیلز اور میں تاریخی کمی کا مشاہدہ کیا جس کے بعد منافع کا حجم بھی متاثر ہوا۔ لیکن مقامی اسمبلرز اور…

الیکٹرک کار GiGi اب قسطوں پر بھی دستیاب ہے

بائکس کے بعد اب چھوٹی الیکٹرک کار GiGi پر بھی انسٹالمنٹ آفر لگا دی گئی ہے۔ لہذا، اگر آپ 12 ماہ کی قسطوں پر الیکٹرک کار خریدنا چاہتے ہیں تو یقینا یہ آفر آپ کے لیے ہے۔ کمپنی نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں اس پلان کو شیئر کیا جس میں کہا گیا ہے…

آئل مارکیٹنگ ایسوسی ایشن نے بڑے نقصان سے قبل وزیراعظم کو آگاہ کر دیا

ملک میں قائم آٹو موٹیو ایسوسی ایشنز کے بعد پیٹرولیم انڈسٹری بھی بدترین مسائل کا شکار ہونے لگی ہے۔ چند روز قبل پاما اور پاپام نے وزیر اعظم شہباز شریف کو لکھے گئے خط میں اپنے تحفظات کا اظہار کیا تھا۔ تاہم حالیہ اپ ڈیٹ کے مطابق آئل مارکیٹنگ…

لاہور میں ٹرام سروس شروع کرنے کی منظوری دے دی گئی

باغات کا شہر اور پنجاب کے دل لاہور میں اورنج لائن ٹرین اور میٹرو بس سروس کا آغاز کرنے کے بعد ایک اور اہم منصوبے کی تیاری کی جا رہی ہے- اسی طرح دیگر مںصوبوں کی طرح ٹرام سروس بھی ملک میں پہلی بار لاہور میں ہی شروع کی جائے گی۔ صوبائی حکومت…

نئے جی ایس ٹی کے نفاذ کے بعد ملت ٹریکٹر کی قیمتوں میں اضافہ

حالیہ مالیاتی بجٹ 2024-25 میں نہ صرف بہت سے نئے ٹیکس متعارف کروائے گئے بلکہ درآمد شدہ استعمال شدہ اور مقامی طور پر اسمبل شدہ گاڑیوں پر ٹیکس کی حد میں اضافہ کیا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ زرعی ٹریکٹر بھی اسی ٹیکس کے زمرے میں آتے ہیں۔ جنرل سیلز ٹیکس…

پیٹرول کی قیمتوں میں 7 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

ان لوگوں کے لیے جو یہ سمجھتے تھے کہ پاکستان میں پیٹرول کی قیمتیں اب مستحکم رہیں گی، ایک نئی اپ ڈیٹ موجود ہے جس میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا واضح اشارہ دیا گیا ہے۔ یعنی موجودہ حکومت کی جانب سے اگلے پندرہ دن تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں…

BYD SEALION 6 پاکستان میں آ گئی، تصاویر دیکھیں

رواں سال جون کے شروع میں، ہم نے آپ کو مطلع کیا تھا کہ دنیا کی سب سے بڑی الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی چینی کمپنی BYD نے پاکستانی آٹو مارکیٹ میں آفیشلی طور پر اپنا نام درج کروا لیا ہے جو پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں بنانے کے لیے تیار ہے۔ اب اسی…

پاما رپورٹ – گاڑیوں کی فروخت میں 21 فیصد اضافہ

پاکستان میں کاروں کی سیلز میں بہتری آنا شروع ہو چکی ہے۔ گزشتہ کئی ماہ سے گاڑیوں کی قیمتیں بھی مستحکم ہیں۔ یعنی مجموعی طور پر مقامی کار مارکیٹ بحالی کی راہ پر گامزن دکھائی دیتی ہے۔ مئی 2024 کے بعد ایک بار پھر گاڑیوں کی فروخت میں اضافہ دیکھنے…

چنگان پاکستان اوشان X7 کا فیس لفٹ لانچ کرنے کیلئے تیار

چنگان پاکستان سے متعلق ان دنوں مارکیٹ میں کافی چھائی ہوئی ہے اور دلچسپ بات یہ ہے کہ چند دن پہلے کمپنی نے ملک میں اپنی مشہور سیڈان چنگان ایلسوین کا بلیک ایڈیشن لانچ کیا گیا ہے۔ ایلسوین کے شوقین افراد نے ابھی گاڑی کا بلیک انٹرئیر ٹھیک سے نہیں…

0% مارک اپ کیساتھ سوزوکی GR 150 کا انسٹالمنٹ پلان

پچھلے کچھ سالوں سے، سوزوکی GR 150 یا یاماہا YBR جیسی بالکل نئی پریمیم موٹر سائیکل خریدنا متوسط ​​طبقے کے کسی بھی فرد کے لیے ایک چیلنج رہا ہے اور اس کی وجہ اِن بائکس کی قیمتوں میں زبردست اضافہ ہے۔ جس کے نتیجے میں سیلز اور کمپنی کے منافع کے…

کیا سپورٹیج اب انسٹالمنٹس پر حاصل کریں

پاکستان میں نئی حکومت کو آئے تقریبا چھ ماہ ہو چکے ہیں اور کار کمپنیز یہ سمجھ چکی ہیں کہ ملک کو اس جاری معاشی بحران سے نکلنے میں چند سال لگ جائیں گے۔ لہذا، اس دوران اپنی سیلز اور منافع کی شرح کو کم از کم برقرار رکھنے کیلئے کار کمپنیز نے…

چھوٹی امپورٹڈ کاروں پر ریلیف، مقامی کار کمپنیز تحفظات کا شکار

حالیہ فنانس بجٹ 25-2024 میں نہ صرف گاڑیوں پر اضافی ٹیکس اور ڈیوٹی عائد کی گئی ہے بلکہ اس اقدام سے مقامی ساز بھی ناراض ہیں اور تحفظات کا شکار بھی ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس ناراضگی کی وجہ کوئی نئی نہیں بلکہ وہی پرانا مسئلہ ہے جس کا ذکر مقامی…

سندھ میں چوائس نمبر پلیٹس کے اجراء پر پابندی عائد

آپ کو یاد ہوگا کہ ہم نے آپ کو بتایا تھا کہ سندھ میں سپیشل کار پلیٹس کی پہلی بار نیلامی ہو رہی ہے جس کے بعد اب صوبے میں کار نمبر پلیٹس حاصل کرنے کے بارے میں یہ ایک اور اپ ڈیٹ موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے لوگوں کو اپنی باقاعدہ…
Join WhatsApp Channel