0% مارک اپ – CD 70 کا نیا انسٹالمنٹ پلان

موٹر سائیکل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے بعد اب اس عوامی سواری کو بھی خریدنا عوام کیلئے مشکل بن چکا ہے۔ ہنڈا سی ڈی 70 خاص طور پر متوسط ​​طبقے کے مردوں کے لیے اپنی کوالٹی اور فیول ایوریج کی وجہ سے ایک بہترین انتخاب ہے اور اس کی قیمت 157900 روپے…

استعمال شدہ امپورٹڈ گاڑیوں پر نیا ریگولیٹر ٹیکس لگا دیا گیا

حالیہ مالیاتی بجٹ 2024-25 میں، موجودہ حکومت نے ٹیکس چارٹ میں کئی ترامیم کی ہیں جس کے نتیجے میں اب پاکستان کی پہلے سے مشکلات کا شکار آٹو انڈسٹری متاثر ہو رہی ہے۔ فنانس بل 2024-25 کی منظوری کے بعد سے اب نئی ڈیوٹیز اور ٹیکس سرکاری طور پر لاگو…

پیٹرولیم کا ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان

پیٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد ایک اور پریشان کن اپ ڈیٹ سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 5 جولائی 2024 بروز جمعہ کو ملک میں ایندھن کی قلت ہوسکتی ہے کیونکہ ملک بھر میں پیٹرول پمپس کے مالکان ہڑتال کا اعلان کر چکے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ…

پرنس پرل اورگلوری 580 پرو کی قیمت میں بھی اضافہ

دو ہفتے قبل جب وفاقی حکومت نے فنانس بجٹ 25-2024میں نئے ودہولڈنگ ٹیکس کی تجویز پیش کی تو ہم نے اپنے بلاگ میں آپ کو آگاہ کیا کہ بجٹ کی منظوری کے فوراً بعد گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کیا جائے گا اور دلچسپ بات یہ ہے کہ ایسا ہی ہوا۔ حکومت کی…

پیٹرولیم لیوی برقرار رکھنے کے باوجود پیٹرول کی قیمت میں اضافہ

پاکستان کے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے چند روز قبل اپنی بجٹ تقریر میں پیٹرول اور ڈیزل پر عائد کی گئ پیٹرولیم لیوی میں 20 روپے فی لیٹر کے اضافے کی تجویز پیش کی (جو کہ فنانس بَل منظور ہونے کے بعد باقاعدہ نافذ بھی ہو چکی ہے) جس سے یہ ظاہر…

پیٹرول کی سیل 18 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

وقت گزرنے کے ساتھ ایسا لگتا ہے کہ ملک کے سیاسی دانشور موجودہ معاشی افراتفری اور کاروباری اور متوسط ​​طبقے کے لوگوں پر اس کے اثرات کے لحاظ سے معاملات کو درست کرنے سے قاصر ہیں۔ ایک حالیہ اپ ڈیٹ کے مطابق سیگر معاملات کی طرح پیٹرولیم مصنوعات کی…

پنجاب میں نیا ٹوکن ٹیکس نافذ کر دیا گیا

پنجاب کے اگلے مالی سال کے فنانس بل میں دیگر اقدامات کے علاوہ پنجاب موٹر وہیکلز ٹیکسیشن ایکٹ میں بھی ترمیم کی گئی ہے جس کے نتیجے میں صوبے میں نیا ٹوکن ٹیکس متعارف کرایا گیا ہے۔ صوبائی حکومت نے ایک نئی ٹوکن ٹیکس پالیسی متعارف کرائی ہے جو…

دیوان موٹرز نے ایک اور الیکٹرک کار Honri Ve 3.0 لانچ کر دی

رواں ماہ کے شروع میں دیوان موٹرز نے ایکو گرین موٹرز لمیٹڈ کے تعاون سے پاکستان کی پہلی مقامی طور پر تیار شدہ الیکٹرک گاڑی "Honri Ve" لانچ کی۔ ہم نے اس گاڑی کی خصوصیات، فیچرز، قیمت، بکنگ اور ڈلیوری سے متعلق تفصیلات بھی ظاہر کیں۔ تقریباً ایک…

سندھ پہلی بار پریمیم نمبر پلیٹ کی نیلامی کرے گا۔

پاکستان کے صوبہ سندھ میں اس ہفتے کے آخر میں 29 جون 2024 کو کراچی کے پرل کانٹی نینٹل ہوٹل میں پریمیم نمبر پلیٹ نیلامی کی میزبانی کر رہا ہے۔ یہ دلچسپ ایونٹ آپ کو موقع فراہم کرتا ہے کہ آپ اپنی گاڑی کیلئے ایک منفرد نمبر پلیٹ حاصل کر سکیں۔…

پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

آخر کار پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں چار بار لگاتار کمی کا رجحان کا خاتمہ ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ موجودہ حکومت اگلے پندرہ دن کے لیے یعنی 30 جون تک پیٹرول کی قیمتوں میں 7 روپے اضافے کی تیاری کر رہی ہے۔ پیٹرول کی…

BYD پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں بنانے کیلئے تیار

پچھلے چند سالوں میں آںے والے بڑے بحران کے بعد اب پاکستان کی کار انڈسٹری بحال ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ مقامی کار ساز اداروں نے ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیاں (HEVs) اور الیکٹرک گاڑیاں (EVs) تیار کرنا شروع کر دی ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ان میں سے کچھ…

پاما رپورٹ: سوزوکی سوئفٹ نے آلٹو کو پیچھے چھوڑ دیا

سوزوکی آلٹو کو پاکستان کی سب سے زیادہ سستی اور اچھی فیول ایوریج والی کار (ہیچ بیک) سمجھا جاتا ہے۔ کم قیمت، بہترین فیول ایوریج، کمپیکٹ سائز اور تنگ جگہوں پر بھی آسانی سے سفر جیسی خصوصیات کی وجہ سے آلٹو پاکستانیوں کی پسندیدہ کاروں میں سے ایک…

ہیوںڈائی پاکستان بھی آٹو پارٹس ایکسپورٹ کرنے کیلئے تیار

پاکستان کی گرتی ہوئی معیشت کو سہارا دینے کے لیے موجودہ حکومت کی جانب سے مقامی کار ساز کمپنیوں کو گاڑیاں اور کاروں کے پارٹس برآمد کرنے پر زور دینے کے بعد اب کار کمپنیاں اس عمل کی پیروی کرنے کے لیے پرعزم دکھائی دیتی ہیں۔ چنگان پاکستان نے…

پاما رپورٹ – گزشتہ ماہ گاڑیوں کی سیلز میں 4 فیصد اضافہ  

ہم ہر ماہ گاڑیوں کی فروخت سے متعلق ایک تفصیلی ماہانہ رپورٹ لاتے ہیں جو گاڑیوں کی ماہانہ سیلز سے متعلق مکمل تفصیلات فراہم کرتی ہے۔ مقامی کار ساز کمپنیوؐں نے گزشتہ کئی ماہ تک لگاتار بدحالی کا سامنا کیا لیکن اب حالات کچھ بہتر ہیں اور…

کوئی بھی سوزوکی کار خریدیں اور بچائیں 650000 روپے

آج سے چند سال قبل پاکستان میں گاڑی خریدنا ایک آسان اور سادہ سی بات تھی۔ گاڑیوں کی قیمتیں کم تھیں اور شرح سود بھی متوسط ​​طبقے کے لیے قابل برداشت تھی۔ اسی طرح گاڑیوں کی سیلز بھی نئی بلندیوں پر پہنچ رہی تھی اور کار فنانسنگ بھی اچھی کارکردگی…
Join WhatsApp Channel