-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- ہونڈا HR-V e:HEV بمقابلہ ہاؤل جولین HEV: پاکستان کے ہائبرڈ کراس اوور مارکیٹ میں نیا مقابلہ
- پاک ویلز کو سالگرہ مبارک ہو، ہم 22 سال سے ساتھ ہیں!
- ہنڈا اٹلس نے ہنڈا سٹی گاڑیوں کی ایک اور کھیپ جاپان روانہ کر دی
- استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ٹیرف کٹوتی مقامی صنعت کو تباہ کر سکتی ہے, پاک سوزوکی کا انتباہ
- ٹیسلا 70,000 ڈالر کی مہنگی ماڈل Y کے ساتھ بھارتی مارکیٹ میں داخل
- پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ: آپ کی جیب پر کتنا بوجھ پڑے گا؟
- ہونڈا HR-V e:HEV بمقابلہ ٹویوٹا کرولا کراس HEV
- پیٹرول کی قیمتوں میں 5.50 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔
- نئی ہنڈا ایچ آر-وی ای e:HEV – فرسٹ لُک ریویو
- ہنڈا HR-V e:HEV – یہاں خصوصی تصاویر یہ ہیں!
مصنف

Omar Faruq
دنیا کی جدید معیشتوں کی کارکردگی میں ایندھن کی قیمتوں کا بڑا کردار پایا جاتا ہے۔ اسی طرح پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں کا تعلق مہنگائی میں کمی یا اضافے سے ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے کمی کا امکان ہے جو کہ 16 جون…
بجٹ 25-2024: مقامی سطح پر تیار شدہ HEVs کی قیمتوں میں اضافہ متوقع
جب ایک طرف صارفین مقامی سطح پر تیار ہونے والی HEVsپر عائد ٹیکسوں میں آسانی کے منتظر تھے تو دوسری جانب حکومت نے نئے مالیاتی بجٹ 2024-25 میں صارفین کی تمام امیدوں پر پانی پھیر دیا ہے۔
" فنانس بل 2024 کے مطابق 8 ویں شیڈول کی شق 73، جو…
بجٹ 25-2024: مقامی سطح پر تیار کی گئی HEVs کیلئے بُری خبر
پاکستان کے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی جانب سے نئے مالیاتی بجٹ 2024-25 کو پیش کیے گئے بجٹ کو چوبیس گھنٹے بھی نہیں گزرے ہیں اور مقامی کار انڈسٹری نے حکومت کی جانب سے عائد کردہ نئے ٹیکس نتائج پر پر تشویش کا اظہار کرنا شروع کر دیا ہے۔
اس…
بجٹ 25-2024: پیٹرول اور ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں 20 روپے اضافہ
اگر آپ سوچتے ہیں کہ آئندہ قیمتوں میں نظرثانی میں پیٹرول کی قیمتیں کم ہو جائیں گی تو آپ کیلئے ایک نئی اپ ڈیٹ ہے جس کے مطابق اب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ دیکھنے کو ملے گا۔
نئے مالیاتی بجٹ 25-2024 میں وزیر خزانہ محمد…
ڈی ایچ اے فیز7 میں کم عمر ڈرائیور کی بائیک کو ٹکر، 1 جاں بحق
ایک ہی خاندان کے چھ افراد کی جان لینے والے مہلک حادثے کے تقریباً چھ ماہ کے بعد ایک بار پھر، ڈی ایچ اے فیز 7 میں ایک نابالغ/ کم عمر ڈرائیور کی جانب سے چلائی جانے والی تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں ایک جاں بحق…
وزیر اعظم کی ایف بی آر کو کار امپورٹ سکیم کا غلط استعمال روکنے کی ہدایت
پاکستانی حکومت استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد میں خامیوں کو دور کرنے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے بیگیج سکیم کے تحت لائی جانے والی استعمال شدہ کاروں کی…
ٹویوٹا انڈس موٹرز جلد 50 یونٹس ایکسپورٹ کرنے کیلئے تیار
پاکستان کی کمزور معیشت کو سہارا دینے کے لیے ٹویوٹا انڈس موٹرز (IMC) نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمپنی نے اپنے مشہور ماڈلز کے 50 یونٹس برآمد کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے، جن میں فارچیونر،IMV سیریز اور کرولا کراس شامل ہیں۔
گاڑیوں…
پیٹرول کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا امکان
پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کو ابھی ایک ہفتہ گزرا ہے کہ ایک بار پھر پیٹرول کی قیمتوں میں خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اگلے پندرہ دن کیلئے 12 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔
خیال رہے کہ یہ…
نئی لینڈ کروزر پراڈو 2024 پاکستان میں آ گئی
ٹویوٹا انڈس موٹرز کی طرف سے نئی لینڈ کروزر 2024 لانچ ہوئے ابھی ایک ماہ بھی نہیں ہوا اور ہمیں امید بھی نہیں کہ اتنی جلدی پاکستان میں آ جائے گی لیکن یہ گاڑی پاکستان کے دارلحکومت میں دیکھی گئی ہے۔
ذیل میں پاکستان میں دیکھی گئی…
کِیا شہ زور اور Honri Ve کی قیمت اور بکنگ سے متعلق تفصیلات
ایک دن پہلے دیوان فاروق موٹرز لمیٹڈ (DFML) نے مختلف کیٹیگریز اور سیگمنٹس سے تعلق رکھنے والی دو گاڑیاں کِیا شہ زور اور Honri Ve لانچ کیں جنہوں نے مقامی مارکیٹ میں کافی ہلچل پیدا کی۔ ہم نے دونوں گاڑیوں سے متعلق بروقت تمام تر ضروری تفصیلات…
نئی لانچ ہونیوالی الیکٹرک کار Honri Ve کی قیمت سامنے آگئی
پاکستان میں اپنی پہلی مقامی طور پر اسمبل شدہ منی الیکٹرک گاڑی Honri Ve کی رونمائی کے چند گھنٹے بعد دیوان فاروق موٹر لمیٹڈ (DFML) نے اب سب سے زیادہ منتظر چیز یعنی قیمت کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی کے سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئی لانچ ہونے والی…
نئی لانچ ہونے والی Honri Ve کی خصوصی تصاویر
آج صبح ہم نے ایک اپ ڈیٹ شیئر کی جس میں بتایا گیا تھا کہ دیوان فاروق موٹرز لمیٹڈ (DFML) نے ایک نئی کمرشل گاڑی کِیا شہ زور لانچ کی ہے اور اب کئی گھنٹوں بعد کمپنی کی جانب سے ایک اور اپ ڈیٹ سامنے آئی ہے۔ دیوان فاروق موٹرز نے پاکستان میں اپنی…
نیا کِیا شہ زور لانچ کر دیا گیا – خصوصی تصاویر دیکھیں
ایک ہفتہ قبل ہم نے آپ کو مطلع کیا تھا کہ دیوان فاروق موٹر لمیٹڈ (DFML) مقامی طور پر اسمبل کرد کمرشل گاڑی "کیا شہرزور" کو متعارف کروانے کی تیاری کر رہا ہے۔ بعدازاں، میں ہم نے آپ کو گاڑی کی لانچنگ کی تاریخ کے بارے میں بھی آگاہ کیا اور آج…
بجٹ 2024-25 میں استعمال شدہ امپورٹڈ گاڑیاں مہنگی ہونے کا امکان
گزشتہ کئی ماہ سے مقامی کار ساز اور وینڈرز مقامی مارکیٹ میں درآمد شدہ استعمال شدہ کاروں کی بڑھتی ہوئی آمد پر شدید پریشان ہیں۔ کچھ دن پہلے، انہوں نے شکایت کی اور موجودہ حکومت کو مشورہ دیا کہ وہ استعمال شدہ کاروں کی درآمد پر عائد ڈیوٹی کو…
دیوان فاروق موٹرز کا پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں بنانے کا اعلان
دیوان فاروق موٹرز نے مقامی طور پر کمرشل وہیکل کیا شاہزور کی پروڈکشن شروع کرنے کے اعلان کے بعد اب ایک نئی اپ ڈیٹ شئیر کی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) کو جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں کمپنی نے کہا ہے کہ وہ رواں سال اگست میں الیکٹرک گاڑیوں کی…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔