-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- پاک ویلز کو سالگرہ مبارک ہو، ہم 22 سال سے ساتھ ہیں!
- ہنڈا اٹلس نے ہنڈا سٹی گاڑیوں کی ایک اور کھیپ جاپان روانہ کر دی
- استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ٹیرف کٹوتی مقامی صنعت کو تباہ کر سکتی ہے, پاک سوزوکی کا انتباہ
- ٹیسلا 70,000 ڈالر کی مہنگی ماڈل Y کے ساتھ بھارتی مارکیٹ میں داخل
- پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ: آپ کی جیب پر کتنا بوجھ پڑے گا؟
- ہونڈا HR-V e:HEV بمقابلہ ٹویوٹا کرولا کراس HEV
- پیٹرول کی قیمتوں میں 5.50 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔
- نئی ہنڈا ایچ آر-وی ای e:HEV – فرسٹ لُک ریویو
- ہنڈا HR-V e:HEV – یہاں خصوصی تصاویر یہ ہیں!
- نئی ہنڈا ہائبرڈ کی قیمت کا اعلان
مصنف

Omar Faruq
پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس اب ایک بنیادی خبر بن چکا ہے، خاص طور پر ایک خوفناک حادثے کے بعد جس نے ایک ہی خاندان کے چھ افراد کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اس خوفناک حادثے کے فوراً بعد پنجاب کی نگران حکومت نے کم عمر ڈرائیوروں اور ڈرائیونگ لائسنس کے…
پاک سوزوکی نے سوئفٹ پر نئی ‘بونس آفر’ لگا دی
گزشتہ سال 2023 پاکستان کی آٹو انڈسٹری کے لیے فروخت اور پیداوار کے لحاظ سے ایک بدترین سال رہا۔ نئے سال 2024 کے آغاز کے بعد مقامی کار ساز کم از کم پہلی ششماہی میں اپنے آپ کو بدحالی سے نکالنے کے لیے پرعزم ہیں۔
لوکل کار کمپنیز نے اپنی کاروں…
ٹویوٹا اور کِیا نے کیش بیک اور فوری ڈلیوری کی بڑی آفر لگا دی
گزشتہ سال، معاشی بدحالی نے ملکی آٹو انڈسٹری کو کافی نقصان پہنچایا۔ یکے بعد دیگرے پروڈکشن شٹ ڈاؤن، قیمتوں میں غیر مساوی اضافہ، سیلز اور انوینٹری میں کمی معمول تھا۔ کار ساز 2024 کے لیے پُرامید ہیں لیکن ملک میں بڑھتی سیاسی کشیدگی کے بعد پھیلتی…
پنجاب حکومت نے ٹول پلازہ کے ریٹس دوگنے کر دئیے
ایک حالیہ پیش رفت کے مطابق پنجاب کمیونیکیشن اینڈ ورک (سی اینڈ ڈبلیو) ڈیپارٹمنٹ نے ٹول پلازہ کے نرخوں میں 100 فیصد تک اضافے کا اعلان کر کے صوبے بھر میں سفر کرنے والے مسافروں کو پریشان کر دیا ہے۔
یکم فروری سے نافذ العمل ہونے والے اس فیصلے…
گڑھی شاہو چوک پر انڈر پاس اور فلائی اوور بنانے کا اعلان
لاہور کے گڑھی شاہو چوک پر ٹریفک کے مسلسل دباؤ سے نمٹنے کیلئے پنجاب ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (پی ڈی ڈبلیو پی) نے گڑھی شاہو چوک پر فلائی اوور اور انڈر پاس بنانے کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ اس منصوبے کیلئے 3951.469 ملین روپے کا بجٹ بھی منظور کر…
کیا ہنڈا کا الیکٹرک سکوٹر بینلے ای جلد پاکستان آ رہا ہے؟
توانائی کے عالمی بحران میں اضافے کے بعد دنیا بھر میں آٹوموبائل کمپنیاں الیکٹرک ٹیکنالوجی کی طرف مائل نظر آتی ہیں۔ جس کی وجہ سے اب انٹرنیشنل کار انڈسٹری میں الیکٹرک کاریں اور بائکس/سکوٹر کی جانب رجحان بڑھ رہا ہے۔
دوسری جانب جہاں پاکستان…
اسلام آباد پولیس نے ڈیجیٹل ڈرائیونگ لائسنس متعارف کروا دیا
ایک اہم پیش رفت میں کے مطابق اسلام آباد کے رہائشی اب اپنے گھروں میں آرام سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ اقدام اسلام آباد کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (ICCPO) ڈاکٹر اکبر ناصر خان کی ہدایات کے بعد سامنے آیا ہے جو عوام کیلئے آسانیاں پیدا…
پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے سے متعلق تمام تر معلومات
لاہور میں ایک نوعمر ڈرائیور کی جانب سے خوفناک حادثے میں چھ افراد کی موت کے بعد پنجاب میں خاص طور پر کم عمر ڈرائیورز اور ڈرائیونگ لائسنس سے متعلق کریک ڈاؤن کا آغاز کیا گیا۔ اس دوران ہم نے 9 جنوری تک لائسنس فیس میں اضافے سے لے کر ڈرائیونگ…
مری میں برفباری، انتظامیہ کی جانب سےٹریفک پلان جاری کردیا گیا
جیسے جیسے برفانی سردیوں میں اضافہ ہو رہا ہے سیاحوں نے مری کے دلکش موسم سے لطف اندوز ہونے کیلئے اس علاقے کا رخ کرنا شروع کر دیا ہے۔ دوسری جانب مری کی انتظامیہ نے بھی اس پہاڑی علاقے میں سیاحوں کو سفری اور دیگر رہائشہ سہولیات فراہم کرنے کیلئے…
پنجاب: ڈرائیونگ لائسنس فیس سے متعلق بڑا ریلیف
پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں مجوزہ اضافے پر عمل درآمد ملتوی کر کے اہم ریلیف دیا ہے۔
اس سے قبل دسمبر 2023 میں حکومت پنجاب نے اعلان کیا تھا کہ لائسنس فیس میں اضافہ یکم جنوری 2024 سے نافذ العمل ہوگا لیکن…
پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتیں – جنوری 2020 بمقابلہ دسمبر 2023
سال 2023 کا آغاز صارفین کے لیے ایک مشکل دور تھا، کیونکہ تمام کمپنیوں سال کے آغاز یعنی جنوری میں اپنی گاڑیوں کی قیمتیں بڑھانے کا اعلان کیا۔ کار کمپنیز کو یہ فیصلہ سٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) کی طرف سے لگائی گئی پابندیوں اور اس کی وجہ سے پیدا…
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان
ایک طرف جہاں پاکستان میں پیٹرول کی قیمتیں اگلے پندرہ دن کے لیے تبدیل ہونے والی ہیں، ایک بار پھر، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں متوقع کمی کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ اگر حکومت پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرتی ہے تو یہ مہنگائی کی ستائی…
یاماہا نے YBR125G کا نیا ماڈل متعارف کروا دیا
یاماہا نے ایک بار پھر نئے ماہ کے آغاز کے ساتھ ہی YBR سیریز کا ایک نیا ماڈل متعارف کروایا ہے جس میں نئے سٹیکر اور چند اپ گریڈز کے علاوہ کچھ نیا دیکھنے کو نہیں ملتا۔ اس سے قبل گزشہ ماہ YB125Z-DX کے لانچ کیے گئے ماڈل میں بھی کمپنی کی جانب سے…
لرنرز ڈرائیونگ لائسنس اب لاہور کے تمام تھانوں میں دستیاب ہوں گے
لرنرز لائسنس کے حصول کے عمل کو آسان اور سادہ بنانے کیلئے لاہور ٹریفک پولیس نے ایک اہم اقدام متعارف کرایا ہے، جس کا اطلاق 6 دسمبر 2023 سے ہوگا۔
لرنرز لائسنس اب لاہور بھر کے پولیس سٹیشنز کے فرنٹ ڈیسک پر آسانی سے دستیاب ہوں گے، جس کے بعد اب…
یاماہا نے YBR125G کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
یاماہا کی جانب سے اپنی بائکس کی قیمتوں میں حیران کن اضافے کا اعلان کیے ہوئے ابھی ایک ماہ بھی نہیں گزرا ہے کہ ٹھیک 19 دن بعد کمپنی نے پھر سے مخصوص بائکس کی قیمتوں میں 18000 روپے کا اضافہ کر دیا ہے۔
خیال رہے کہ کمپنی نے YBR 125 G سیریز کی…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔