ایم جی 4 کی پاکستان میں رونمائی کر دی گئی

ملک کی سب سے پہلی الیکٹرک کار'ZS'  اور اپنی مشہور ایس یو وی 'HS' ویریئنٹ کو پاکستان لانے والی ایم جی پاکستان اب الیکٹرک گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے ایک اور دلچسپ اپ ڈیٹ لائی ہے۔ کمپنی نے باضابطہ طور پر پاکستان میں MG 4 EV کی رونمائی کر دی…

پاک سوزوکی نے ایک بار پھر پروڈکشن بند کر دی

پاک سوزوکی موٹر کمپنی (PSMC) نے ایک بار پھر اپنی گاڑیوں کی پروڈکشن روک دی ہے جس کی وجہ امپورٹ پر عائد کی جانے والی پابندیوںں کے باعث سامنے آنے والی انونٹری کی کمی ہے۔ پاکستان سوزوکی کی جانب سے پاکستان سٹاک ایکسچینج (PSX) کو جاری کیے گئے…

ہنڈا نے ایک  بارپھر گاڑیوں کی پروڈکشن بند کر دی

ہنڈا موٹرز لیمیٹڈ، جاپان کے ذیلی ادارے ہنڈا اٹلس نے حال ہی میں سپلائی چین میں جاری رکاوٹوں کے پیش نظر اپنے مینوفیکچرنگ پلانٹ کو ایک بار پھر  عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی نے پاکستان سٹاک ایکسچینج (PSX) کو ایک بھیجے گئے نوٹس…

پرنس پرل اب آسان قسطوں پر حاصل کریں

گاڑیوں کی سیلز میں کمی اور پروڈکشن سے متعلقہ مسلسل چیلنجز کے پیش نظر پاکستان میں آٹو موٹیو انڈسٹری شدید مشکلات کا شکار ہے۔ دوسری جانب کار کمپنیز نے اپنی سیلز کو بہتر رکھنے اور مزید نقصان سے بچنے کیلئے نئی پالیسیز اپنانے پر عمل درآمد شروع کر…

ڈیلرز کا بائکس قیمت میں کمی کا مطالبہ

بائکس کی سیلز میں حیران کن طور پر 80 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے جس کے باعث بائک انڈسٹری شدید متاثر ہو رہی ہے۔ اس سنگین صورتحال کا سامنا کرتے ہوئے ڈیلرز نے اب بائیک اسمبلرز اور آٹو پارٹس سیلرز سے درخواست کی ہے کہ وہ کم ہوتی ہوئی سیلز کسٹمرز…

ہںڈا اٹلس نے مزید ایک ہفتے کیلئے پروڈکشن بند کر دی

پاکستانی آٹو انڈسٹری تاحال مسائل کا شکار ہے، انوینٹری اور پارٹس کی کمی ملک میں گاڑیوں کی پیداوار کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔ ملک میں لوکل کار کمنیز یکے بعد دیگرے گاڑیوں کی پروڈکشن معطل کرنے کا اعلانات کر رہی ہیں۔ ہنڈا اٹلس نے عارضی طور…

گلوری 580 پرو کی قیمت میں 200000 روپے کمی

پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا حال ہی میں شروع ہونے والا ٹریںڈ تاحال برقرار ہے۔ کار کمپنیز یکے بعد دیگرے اپنی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر رہی ہیں۔ ٹویویا، کِیا، ہنڈا کے بعد اب ڈی اایف ایس نے بھی اپنی ایس یو وی کی قیمت میں کمی کا…

پیٹرول کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی کا امکان

پیٹرول کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ روزمرہ کے اخراجات میں کمی یا اضافے کا باعث بنتا ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ پیٹرول کی قیمتیں مہنگائی سے براہ راستے منسلک ہیں۔ پاکستان چونکہ پیٹرول درآمد کرتا ہے، لہذا، عالمی سطح پر قیمتوں میں اضافہ یا کمی…

ہنڈا کی ہائبرڈ کار پاکستان میں کب لانچ کی جائے گی؟

پاکستان میں کئی مقامی کار کمپنیز کی جانب سے ہائبرڈ ٹیکنالوجی کو اپنانے اور ہائبرڈ ماڈلز لانچ کرنے کے باوجود ہنڈا اٹلس اس بارے فیصلہ کرنے میں ہچکچاہٹ کا شکار نظر آتی ہے۔ یہاں تک کہ نئی آںے والی کمپنیز جیسا سازگار انجینئرنگ نے بھی ہائبرڈ…

ہیوال H6 کی قیمتوں میں 400000 روپے کی کمی

گاڑیوں کی قیمتوں میں بار بار اضافے کے بعد اب قیمتوں میں کمی کی شروعات ہو چکی ہے۔ کِیا لکی موٹرز، ٹویوٹا پاکستان، ہنڈا اٹلس، ایم جی موٹرز اور سازگار انجینئرنگ نے بھی اپنی ایس یو ویز ہیوال H6 اور کی قیمتیں کم کر دی ہیں۔ پاکستانی روپے کے…

ٹویوٹا فارچیونر کی قیمتوں میں 13 لاکھ روپے تک کی کمی

گزشتہ کئی دنوں میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ جس کے بعد کار کمپنیز نے قیمتوں کی مد میں عوام کو ریلیف دینا شروع کر دیا ہے۔ کِیا لکی موٹرز اور ایم جی موٹرز کے بعد اب ٹویوٹا پاکستان نے اپنی گاڑیوں کی…

پاکستان سوزوکی نے سال کی تیسری سہ ماہی میں ریکارڈ 3.8 بلین منافع کمایا

چند دن پہلے ہم نے آپ کو بتایا کہ پاکستان سوزوکی باضابطہ طور پر سٹاک ایکسچینج سے ڈی لسٹ ہونے کی تیاری کر رہی ہے۔ جس کے بعد پاک سوزوکی سے متعلق ایک اور خبر موجود ہے اور وہ یہ کہ کار بنانے والی کمپنی نے رواں سال کی تیسری سہ ماہی میں بڑا منافع…

ایم جی HS کی قیمت میں 600000 لاکھ روپے کی کمی

پاکستان میں کاروں کی قیمتوں میں کمی کی خواہش کرتے ہوئے کچھ دن پہلے ہم نے آپ کو بھارت میں MG ZS EV کی قیمت میں نمایاں کمی کے بارے میں آگاہ کیا تھا۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ ہماری اس خواہش کے چند دن بعد ہی اچھی خبر موصول ہو چکی ہے اور معاشی…

ٹویوٹا کی مشہور سیڈانز کی سیلز میں 6 فیصد کمی

آٹو موٹیو انڈسٹری کی بدحالی کے دوران ٹویوٹا جیسی کمپنیاں بھی معاشی گراوٹ اور درآمدی پابندیوں سے محفوظ نہیں ہیں۔ پاما رپورٹ میں جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق ٹویوٹا انڈس کی مقبول سیڈان، کرولا اور یارِس کی فروخت میں 6 فیصف کمی دیکھنے کو…
Join WhatsApp Channel