-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ٹیرف کٹوتی مقامی صنعت کو تباہ کر سکتی ہے, پاک سوزوکی کا انتباہ
- ٹیسلا 70,000 ڈالر کی مہنگی ماڈل Y کے ساتھ بھارتی مارکیٹ میں داخل
- پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ: آپ کی جیب پر کتنا بوجھ پڑے گا؟
- ہونڈا HR-V e:HEV بمقابلہ ٹویوٹا کرولا کراس HEV
- پیٹرول کی قیمتوں میں 5.50 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔
- نئی ہنڈا ایچ آر-وی ای e:HEV – فرسٹ لُک ریویو
- ہنڈا HR-V e:HEV – یہاں خصوصی تصاویر یہ ہیں!
- نئی ہنڈا ہائبرڈ کی قیمت کا اعلان
- ہونڈا ایچ آر-وی پٹرول ویرینٹس پر قیمتوں میں کمی کا اعلان
- گزشتہ ماہ سوزوکی آلٹو کی فروخت میں 179 فیصد کا بڑا اضافہ
مصنف

Omar Faruq
کاروں کی قیمتوں میں اضافہ ملک کی آٹو انڈسٹری میں معمول رہا ہے لیکن پی ڈی ایم کے دورِ حکومت میں گاڑیوں کی قیمتوں میں حیران کن طور پر بڑا اضافہ دیکھا گیا۔ صارفین کو متاثر کرنے والے مسائل کے حوالے سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (PAC) کی ذیلی کمیٹی…
گزشتہ ماہ پاکستان میں ڈیزل کی امپورت صفر رہی
ملک کی آٹو انڈسٹری واحد شعبہ نہیں ہے جو معاشی غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہے۔ پاکستان میں تیل کی صنعت بھی کچھ ایسی ہی صورتحال کا سامنا کر رہی ہے۔ ماہر اقتصادیات عدالرحمٰن کے ٹویٹ کے مطابق جولائی 2023 میں کی ڈیزل کی امپورٹ صفر رہی۔ اس غیر…
پاک سوزوکی نے بائکس کی پروڈکشن ایک بار پھر رووک دی
پاکستانی روپے کی حالیہ قدر میں کمی اور پیٹرول کی قیمتوں کے ساتھ بڑھتی ہوئی افراط زر نے اس امید کو ختم کر دیا ہے کہ ملک کی آٹو انڈسٹری جلد استحکام کی راہ پر گامزن ہو جائے گی۔
ناکافی انوینٹری کی وجہ سے کار اور بائیک کمپنیز نے یکے بعد دیگرے…
ڈکی بھائی نے آڈی ای ٹرون GT خرید لی
یوٹیوب سے لے کر پرتعیش آڈی ای ٹرون جی ٹک تک، مشہور یوٹیوبر ڈکی بھائی نے بلاشبہ پاکستانی سوشل میڈیا کے میدان میں تمام مارکیٹ پلیئرز کو پیچھے چھوڑتے ہوئے اپنے لیے ایک نام بنایا ہے۔ انھوں نے اپنی تفریحی اور مزاحیہ ویڈیوز کے ذریعے گزشتہ چند…
ایم جی پاکستان HS ایسنس کی قیمت میں اضافے کیلئے تیار
مقامی طور پر اسمبل شدہ ایچ ایس ایسنس کے متعارف ہونے کے بعد سے اب تک کمپنی مسلسل قیمتوں کو برقرار رکھنے کی کوشش میں مصروف رہی ہے۔ ملک میں جاری معاشی بدحالی کے بعد مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ نے مقامی کار سازوں کو اپنی کاروں کی قیمتوں میں اضافہ…
پاک سوزوکی نے ویگن آر اور سوئفٹ پر بونس سکیم دے دی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے اور ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی نے کار انڈسٹری میں مزید ہلچل مچا دی پیدا کر دی ہے۔ کار سازوں کا اب حکومت پر سے اعتماد ختم ہونے لگا ہے اور ایسا لگتا ہے کہ کار کمپنیوں نے اپنی کاروں کے لیے…
اب آپ ہنڈا بائک 0 فیصد مارک اپ پر خرید سکتے ہیں
Normal
0
false
false
false
EN-US
X-NONE
AR-SA
!-->!-->-->!-->!-->-->!-->…
ہنڈا اٹلس نے اپنی کاروں پر ایک اور آفر لگا دی
پاکستان میں نگران وزیراعظم وزارت عظمی کا قلمدان سنبھال چکے ہیں، حکومت بدل چکی ہے لیکن پاکستانی معیشت کی بہتری کے آثار دور دور تک نظر نہیں آ رہے۔ رپورٹس کے مطابق گاڑیوں کی پروڈکشن اور سیلز میں دن بدن کمی آ رہی ہے جس کے باعث انڈسٹری شدید…
تصاویر – ہنڈا سٹی 2023 کا فیس لفٹ ملیشیا میں لانچ کر دیا گیا
بھارت اور تھائی لینڈ کے بعد 7 جنریشن ہنڈا سٹی کا فیس لفٹ اب ملیشیا میں بھی لانچ کر دیا گیا ہے۔ جس میں پہلے لانچ کیے گئے فیس لفٹس کی نسبت بہت سے تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
سائز
نئے فرنٹ اور ریئر ڈیزائنز کے ساتھ اس فیس لفٹ سٹی کی لمبائی میں…
پنجاب میں کار کی منتقلی کا نیا عمل اور جرمانے
گاڑی کی ملکیت کی منتقلی کا عمل ہمیشہ سے ایک اہم لیکن مشکل پہلو رہا ہے۔ چاہے آپ گاڑی خرید رہے ہوں، بیچ رہے ہوں یا وراثت میں حاصل کر رہے ہوں، ان تبدیلیوں کو سمجھنا ضروری ہے تاکہ ممکنہ قانونی پریشانیوں سے بچتے ہوئے گاڑی کی ملکیت کی منتقلی کو…
پاکستان میں تیار کردہ پہلی الیکٹرک SUV 2025 میں لانچ کی جائے گی
موجودہ معاشی بے یقینی اور سیاسی بدامنی کے باعث پاکستان کی آٹو انڈسٹری مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہے، مستقبل قریب میں کسی قسم کی بھی مثبت تبدیلی کا کوئی امکان نظر نہیں آتا۔ لیکن یہاں ہم آپ کیلئے ایک ایسی مثبت اپڈیٹ لے کر آئے الیکٹرک SUV کے…
یاماہا نے اپنی بائکس نئی آفر لگا دی
جہاں ایک طرف ملکی آٹو انڈسٹری معاشی تباہ کاریوں کی وجہ سے سخت مشکلات کا شکار ہے وہیں کار اور بائکس بنانے والی کمپنز اپنی ساخت کو برقرار رکھنے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔ سیلز اور کم منافع جیسے مسائل سے نمٹنے کیلئے کمپنیز اپنے صارفین کیلئے…
ہنڈا نے اپنی بائکس پر نئی آفر لگا دی
یوم آزادی کی آمد کے ساتھ ہی ہنڈا کمپنی نے ایک منفرد 14 پوائنٹ بائک انسپیکشن جیسی آفر متعارف کروائی ہے۔ یہ پروموشن 7 سے 12 اگست تک دستیاب ہو گی اور کمپنی کے ایس 4 سروس سنٹرز سے حاصل کی جا سکتی ہے۔ فیس بک پر ایک کسٹمر کی جانب سے سوال کیے جانے…
پاک سوزوکی کی تمام گاڑیوں پر نئی پرائس آفر
ایک طرف جبکہ ملک کے معاشی حالات خراب ہیں تو دوسری جانب پاکستان کی آٹو انڈسٹری گرتی ہوئی سیلز، پیداوار اور منافع کے کم ہوتے حجم سے متاثر ہو رہی ہے۔
معاملے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے، مقامی کار اسمبلرز خریداروں کی دلچسپی کو بحال کرنے کے لیے…
پیٹرول کی قیمتوں میں نیا اضافہ متوقع
اگر پیٹرول کی قیمت میں حالیہ اضافے نے آپ کے معمول کے بجٹ کو خراب کر دیا ہے یا ظاہر ہے کہ آپ کو کچھ پریشان کر دیا ہے اور اگر آپ سوچ رہے ہیں کہ قیمت کو نئی بلندی تک لے جانے والا یہ آخری اضافہ ہو سکتا ہے تو آپ غلط ہیں کیونکہ رواں کے آخر مہینے…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔