-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ٹیرف کٹوتی مقامی صنعت کو تباہ کر سکتی ہے, پاک سوزوکی کا انتباہ
- ٹیسلا 70,000 ڈالر کی مہنگی ماڈل Y کے ساتھ بھارتی مارکیٹ میں داخل
- پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ: آپ کی جیب پر کتنا بوجھ پڑے گا؟
- ہونڈا HR-V e:HEV بمقابلہ ٹویوٹا کرولا کراس HEV
- پیٹرول کی قیمتوں میں 5.50 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔
- نئی ہنڈا ایچ آر-وی ای e:HEV – فرسٹ لُک ریویو
- ہنڈا HR-V e:HEV – یہاں خصوصی تصاویر یہ ہیں!
- نئی ہنڈا ہائبرڈ کی قیمت کا اعلان
- ہونڈا ایچ آر-وی پٹرول ویرینٹس پر قیمتوں میں کمی کا اعلان
- گزشتہ ماہ سوزوکی آلٹو کی فروخت میں 179 فیصد کا بڑا اضافہ
مصنف

Omar Faruq
ایک ایسی دنیا میں جہاں نقل و حمل کو معیشت کیلئے ریڑھ کی ہڈی سمجھا جاتا ہے، ایندھن کی قیمتوں میں ایک بڑا یا معمولی یا اضافہ صنعت پر گہرا اثر ڈالتا ہے۔ گزشتہ روز وفاقی حکومت کی جانب سے ایندھن کی قیمتوں میں غیر مساوی اضافے کے اعلان نے…
پرانی دو، نئی لو! پاک سوزوکی کی سوئفٹ پر نئی آفر
اگر آپ اپنی پرانی سوزوکی کار سے تھک چکے ہیں اور اسی کمپنی کی کوئی نئی ماڈرن کار خریدنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو یہ خبر بالکل آپ کیلئے ہے۔ پاکستان سوزوکی ایسے ہی صارفین کیلئے ایک اچھی آفر لے کر آئی ہے جس کے تحت آپ اپنی کوئی بھی پرانی سوزوکی کار…
بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنیوالوں کیخلاف سخت کریک ڈاؤن
آپ کے سفر کو محفوظ بنانے کے لیے لاہور سٹی ٹریفک پولیس (CTP) نے ایک سخت کریک ڈاؤن کا آغاز کیا ہے۔ ٹریفک پولیس نے ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر گاڑی چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا ہے۔ جس کے تحٹ شہر کے مختلف مقامات پر لائسنس چیک پوائنٹس…
پیٹرول کی قیمت میں تقریبا 20 روپے اضافہ کر دیا گیا
وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے نیوز کانفرنس کے دوران پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے سے آگاہ کیا۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں 19.95 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19.90 روپے اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
نئی قیمتیں…
پاک سوزوکی نے گاڑیوں کی پروڈکشن شروع کر دی
پاک سوزوکی نے تقریباً ایک ماہ کے وقفے کے بعد گاڑیوں کی پیداوار دوبارہ شروع کر دی ہے کیونکہ کمپنی کو گاڑیوں کی تیاری کیلئے سی کے ڈی کٹس مل گئی ہیں جو اگلے تین ماہ تک چل سکتی ہیں۔
ابتدائی طور پر، پلانٹ کو 22 جون سے 8 جولائی تک بند رکھا…
ایم جی موٹرز پاکستان میں 13 ملین کی الیکٹرک کار لانچ کرنے کیلئے تیار
ایک وقت تھا کہ جب ایم جی موٹر کے پوسٹر بوائے جاوید آفریدی کی ٹویٹس جن میں ایم جی کی نئی گاڑیوں کی جھلکیاں دکھائی جاتی تھیں، کو صارفین نے اہمیت دینا چھوڑ دی تھی لیکن اب حالات کافی حد تک بدل گئے ہیں۔ کیونکہ حالیہ خبریں جاوید آفریدی کی ٹویٹس…
ٹویوٹا کی نئی گاڑیاں اب قسطوں پر حاصل کریں وہ بھی صرف 10 دن میں!
گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کے ایک لمبے سلسلے کے بعد اب گاڑیوں اور بائکس کیلئے آفرز کا نیا سلسلہ شروع ہو چکا ہے. یہ حیرت کی بات نہیں کیونکہ اس کے پیچھے کی وجہ اقتصادی گراوٹ ہے جس کی وجہ سے پیداوار اورسیلز میں میں کمی ہے۔ کار اور بائیک…
ایم جی موٹرز پاکستان میں مزید 2 الیکٹرک گاڑیاں لانچ کرنے کیلئے تیار
اس وقت جب ملکی معیشت کا برا حال ہے، لوکل کار انڈسٹری میں کچھ اچھا نہیں چل رہا۔ ایک طرف جبکہ سیلز میں کمی دیکھنے کو مل رہی ہے، کار ساز کمپنیاں پیداوار بند کرنے کا اعلان کر رہی ہیں، مقامی اسمبلرز کم ہوتے ہوئے منافع سے پریشان ہیں کر رہے تو…
ہنڈا گاڑیوں کی سیلز میں 78 فیصد کمی
ملک میں معاشی بدحالی مقامی کاروں کی صنعت کو نقصان پہنچا رہی ہے جس سے ان کی فروخت، پیداوار اور منافع میں کمی واقع ہو رہی ہے۔ اس دوران ہنڈا اٹلس نے 30 جون 2023 کو ختم ہونے والی پہلی سہ ماہی کے لیے اپنی مالی کارکردگی کا انکشاف کیا ہے۔…
محرم الحرام جلوس، راولپنڈی پولیس نے ٹریفک پلان جاری کردیا
شہر کی مصروف ترین سڑکوں پر محرم کے جلوس کے دوران روزانہ آنے والے مسافروں کو ٹریفک جام سے محفوظ رکھنے کے لیے راولپنڈی کی ٹریفک پولیس نے آئندہ چند روز کے لیے ٹریفک پلان جاری کر دیا ہے۔
26 جولائی (7 محرم)، 29 جولائی (10 محرم) اور 30…
ایم جی پاکستان HS کے دو نئے ویرینٹس لانچ کرنے کیلئے تیار
ایک طرف جبکہ سٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) کی جانب سے کار انڈسٹری کے لیے لیٹر آف کریڈٹ (LCs) کھولنے کے لیے تیار ہے تو دوسری جانب کار ساز کمپنیاں فروخت اور منافع میں کمی کو پورا کرنے کے بالکل تیار ہیں۔ یعنی کہ کار کمپنیز اپنی لائن اپ میں مزید…
بارش کے موسم میں گاڑی چلانے سے متعلق اہم تجاویز
موسمیاتی تبدیلی ایک حقیقت ہے اور بدقسمتی سے پاکستان خاص طور پر اس آفت کا شکار ہے۔ موسلادھار بارشوں نے کئی جانیں لیتے ہوئے پچھلے کئی ریکارڈز بھی توڑ ڈالے ہیں۔
پاکستان کے محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک کے کئی علاقوں میں 26 جولائی تک بارش…
اٹلس ہنڈا کا ایران اور عراق کو بائکس ایکسپورٹ کرنے کا منصوبہ
مقامی سطح پر موٹر سائیکل بنانے والی کمپنی اٹلس ہنڈا لمیٹ MY24 میں 25 ملین ڈالر کی برآمدات کے نئے ہدف کو پورا کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے۔ گزشتہ سال 2023 میں کمپنی کی مالیاتی کارکردگی کے بارے میں سرمایہ کاروں کو آگاہ کرنے کے لیے ایک کارپوریٹ…
پنجاب حکومت کا پلاسٹک کی سڑکیں تعمیر کرنے کا منصوبہ
پنجاب کے دارالحکومت میں بلیو روڈز متعارف کرانے کے بعد صوبے میں پلاسٹک کی سڑکیں بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب کے نگراں وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے روایتی سڑکوں کے مقابلے میں پلاسٹک کی سڑکوں کی تعمیر کے لیے گہری دلچسپی ظاہر کی ہے۔
نگران…
سوزوکی کی نئی گاڑیاں اب قسطوں پر حاصل کریں
ایک سال سے زائز کا عرصہ بیت چکا ہے، موجودہ حکومت کی غیر سوچی سمجھی مالیاتی پالیسیوں کی وجہ سے ملک کی مقامی کار انڈسٹری موجودہ معاشی بدحالی کا خمیازہ بھگت رہی ہے۔ کار سازوں کو فی الحال اس مسئلے سے نکلنے کا کوئی امکان بھی نظر نہیں آتا۔…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔