-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمتوں میں 6 لاکھ روپے تک کا اضافہ
- ٹویوٹا نے لینڈ کروزر کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا
- پاما رپورٹ: گزشتہ ماہ کاروں کی فروخت میں 47 فیصد اضافہ
- پنجاب میں ٹوکن ٹیکس پر رعایت اور گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس میں رد و بدل کا اعلان
- دیوان موٹرز نے بی ایم ڈبلیو گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کر دی
- پاکستان میں ہونڈا ایچ آر-وی ہائبرڈ نظر آئی – جلد لانچ ہونے والی ہے؟
- BYD شارک 6 PHEV: پاکستان میں لانچ کی تاریخ آ گئی
- Isuzu D-Max کی قیمت میں 400,000 روپے تک کا اضافہ
- شدید مون سون بارشیں: گہرے پانی میں محفوظ طریقے سے گاڑی چلانے کے طریقے
- ہنڈائی سانٹا فے کی قیمت میں محدود وقت کے لیے کمی
مصنف

Omar Faruq
موٹرسائیکل سواروں اور چھوٹی گاڑیوں کے مالکان کے لیے پیٹرول سبسڈی کی سکیم جاری نہ کرنے کے حوالے سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو دی گئی پہلے کی یقین دہانیوں کے باوجود، موجودہ حکومت ایک بار پھر سستا پیٹرول اسکیم شروع کرنے کے لیے…
ہنڈا نے مزید 15 دن کیلئے پروڈکشن بند کر دی
پاکستان میں درآمدی پابندیوں کی وجہ سے لوکل کار انڈسٹری کو بدترین مسائل کا سامنا ہے۔ ناکافی انونٹری کی وجہ سے مختلف کار کمپنیز کی سپلائی چین بری طرح متاثر ہے جس کے بعد کمپنیز اپنی پروڈکشن فی الحال بند کرنے پر مجبور ہو چکی ہیں۔
ایک حالیہ…
گاڑیوں کی سیل میں 54 فیصد اضافہ
سیلز میں کمی اور پروڈکشن معطل ہونے کے باوجود پاکستان میں گاڑیوں کی سیلز میں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ پاکستان کی 3 بڑی کار کمپنیز جیسا کہ ہنڈا، سوزوکی اور ٹویوٹا نے اپنی پروڈکشن تاحال معطل کر رکھی ہے، حتی کہ ہںڈا نے مارچ میں ایک بھی سوک کار…
پاکستان سوزوکی اب بھی پاکستان کی بڑی کار کمپنی لیکن کیسے؟
فروخت میں ریکارڈ کمی اور یکے بعد دیگرے پروڈکشن بند ہونے کے باوجود، پاکستان سوزوکی موٹرز کمپنی (PSMC) نے ملک کی سب سے بڑی کار ساز کمپنی کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ پاک سوزوکی مارکیٹ شیئر کے لحاظ سے اس وقت ملک کی سب سے بڑی کمپنی ہے۔
رپورٹس کے…
گزشتہ ماہ پاکستان میں سوِک کی پروڈکشن صفر رہی
پاکستان میں معاشی بدحالی اپنی عروج پر ہے جس سے نکلنے میں پاکستان مہینوں نہیں بلکہ سالوں لگیں گے۔ یہ ملکی آٹو انڈسٹری کیلئے مشکل ترین وقت ہے۔
ٹویوٹا انڈس موٹرز (IMC) اور پاکستان سوزوکی موٹر کارپوریشن (PSMC) بار بار پیداوار روکنے کا اعلان…
یونائیٹڈ بائکس کی قیمتوں میں اضافہ
یاماہا اور ہنڈا کے بعد یونائیٹڈ آٹو انڈسٹری نے بھی اپنی بائکس اور سکوٹرز کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔
ایک نوٹیفکیشن میں کمپنی نے بتایا کہ پاکستانی روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ، مہنگائی کے ساتھ ملک کی موجودہ معاشی…
پاکستان میں آٹو پارٹس کی تیاری بھی بند ہونا شروع
ملک میں کار اسمبلرز کے بعد آٹو پارٹس بنانے والی کمپنیوں کو بھی شدید مسائل کا سامنا ہے۔ کار اسمبلرز بار بار پیداوار میں کمی کا اعلان کر رہے ہیں اور اسی طرح آٹو مینوفیکچرنگ انڈسٹری کا بھی یہی حال ہے۔
پاکستان کے مشہور آٹو مینوفیکچررز جسے…
یاماہا بائکس کیلئے 0 فیصد مارک اپ پلان
جہاں ایک طرف بائکس کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کیا گیا ہے وہیں یاماہا نے ایک پیشکش لے کر آئی ہے۔ کمپنی نے اپنی بائکس کیلئے 0 فیصد مارک اپ پلان متعارف کر وایا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کمپنی نے دبئی اسلامک بینک کے اشتراک سے اس منصوبے کا اعلان کیا…
روس سے سستا پیٹرول آئندہ ماہ پاکستان پہنچے گا
عوام کی سہولت کے لیے موجودہ حکومت نے روس کے ساتھ تیل کے معاہدے کو حتمی شکل دے دی ہے۔ میڈیا رپورٹس میں انکشاف ہوا ہے کہ روس سے تیل کی پہلی کھیپ اگلے ماہ تک پاکستان پہنچ جائے گی۔ اس سے قبل روس تیل کے معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے پاکستان سے…
تمام شہری لاہور سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کر سکتے ہیں
اب ملک کے کسی بھی شہر سے تعلق رکھنے والے شہری لاہور سے ڈرائیونگ لائسنس بنواسکیں گے۔ اسکے علاوہ دیگر اضلاع اور صوبوں کے لاکھوں شناختی ہولڈرز لاہور سے لائسنس کی سہولیات سے فائدہ حاصل کر سکیں گیں۔ علاوہ ازیں، دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والے…
چیری ٹیگو 8 پرو کی نئی قیمت 1 کروڑ سے تجاوز کر گئی
حالیہ قیمتوں میں اضافے کی لہر کے دوران کِیا لکی موٹرز کے بعد گنداھارا نیسان لیمیٹڈ نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتیں 11 لاکھ روپے تک بڑھا دی ہیں۔
کمپنی نے قیمتوں میں حالیہ اضافے کی کوئی وجہ نہیں بتائی ہے جبکہ روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے…
پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے تک کی کمی کا امکان
عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے باعث توقع کی جارہی ہے کہ موجودہ حکومت مہنگائی کے شکار متوسط طبقے کے افراد کو پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کی مد میں ریلیف دینے کا منصوبہ بنا رہی ہے تاکہ پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں کچھ ریلیف مل…
بی ایم ڈبلیو کا بھارت میں 19 نئے ماڈلز لانچ کرنے کا منصوبہ
جہاں ایک طرف بدترین معاشی حالات کی وجہ سے مقامی کار انڈسٹری مشکل وقت سے گزر رہی ہے تو دوسری جانب پڑوسی ملک میں آٹو سیکٹر تیزی سے ترقی کی راہوں پر گامزن نظر آتا ہے۔ پاکستان میں مقامی کار اسمبلرز پیداوار میں کمی اور قیمتوں میں اضافے کا اعلان…
کِیا اور ہیونڈائی نے 50 لاکھ سے زائد گاڑیاں واپس منگوا لیں
کورین کار کمپنیز کِیا اور ہیونڈائی نے 50 لاکھ سے زائد گاڑیاں واپس منگوا لیں ہیں جن میں منی وینز اور ایس یو ویز شامل ہیں۔ کمپنیز نے کہا ہے کہ پارکنگ یا حتی کہ ڈرائیونگ کے دوران اِن گاڑیوں میں آگ لگ سکتی ہے اسی لیے انھیں گھر یا کسی بھی چیز…
پاکستان کی ٹاپ سیلر کار کو بڑا جھٹکا
موجودہ معاشی بدحالی پہلے سے ہی متاثرہ مقامی آٹو انڈسٹری کو تباہ کر رہی ہے۔ غیر پیداواری دن، فروخت میں زبردست کمی، منافع میں کمی جیسے تمام حالات سٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے عائد درآمدی پابندیوں کے نتائج کو جنم دے رہی ہے۔ نتیجتاً، مقامی…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔