نائیجیریا میں 12 جنریشن ٹویوٹا کرولا لانچ کر دی گئی

ایک طرف جہاں پاکستانی شہری کرولا کے نئے ماڈل کے منتظر ہیں، وہیں نائیجیریا میں ٹویوٹا نے کرولا کا نیا ماڈل لانچ کر دیا ہے۔ نیشنل آٹو موٹیو ڈیزائن اینڈ ڈیولپمنٹ کونسل کے انڈسٹریل انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر نو…

پیٹرول کی قیمتوں میں 7 روپے فی لیٹر کمی کا امکان

ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں اضافے اور عالمی منڈیوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں ہر پندرہ روز کے بعد ہونے والی نظرثانی میں پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر کمی کا امکان موجود ہے۔ مزید برآں، بین الاقوامی…

الیکٹرک گاڑی کے بعد دنیا کا پہلا الیکٹرک جہاز

الیکٹرک بائکس اور گاڑیوں کے فروغ کو عالمی سطح پر ترجیح دی جا رہی ہے تاکہ کسی بھی طرز کی ٹرانسپورٹ میں کاربن کے اخراج کو روکنے کیلئے مدد مل سکے۔ جہاں ایک طرف کار کمپیز نے الیکٹرک گاڑیوں کی ایک بڑی تعداد بنانا شروع کر دی ہے وہیں اب ایوی ایشن…

ہنڈا نے اپنی پروڈکشن میں 40 فیصد کمی کر دی

کورونا کی وجہ سے سامنے آنے والے سپلائی چین کے مسائل اب موجود ہیں، جو کار سازوں کو پیداوار میں کمی کا مشاہدہ کرنے پر مجبور کر رہے ہیں۔ ہنڈا نے سپلائی چین اور لاجسٹکس کے مسائل کے باعث اپنی پیداوار میں 40 فیصد کمی کی ہے۔ کمپنی کو مالی سال 2023…

آلٹو میں تکنیکی خرابی، پاک سوزوکی نے تمام گاڑیاں واپس منگوا لیں

تین ماہ کے بعد، پاک سوزوکی موٹرز نے فیول فلٹر نیک  (neck)میں سامنے آنیوانی خرابی کے باعث 2019 سے 2021 ماڈل کی تمام آلٹو گاڑیاں واپس منگوا لی ہیں۔ سوشل میڈیا پر پوسٹ کردہ کمپنی کے نوٹیفکیشن کے مطابق سوزوکی نے سال 2019، 2020 اور 2022 میں…

ہیونڈائی ٹوسان نے سوزوکی کی نئی کار کو پچھاڑ دیا

جہاں ایک طرف پروڈکشن کٹس ، بڑھتی قیمتیں اور مہنگائی نے لوکل آٹو انڈسٹری کو ناقابل فراموش نقصان پہنچایا ہے لیکن ہیونڈائی ٹوسان کی سیلز کچھ مختلف نظر آتی ہیں۔ کمپنی نے رواں سال جولائی کی سیلز میں 89 فیصد کمی دیکھی لیکن گزشتہ ماہ کی سیلز نے…

PAMA Report: Car Sales Marks a New Low

Car sales recorded a downturn in consecutive second months in the face of striking Prices, multiplying inflation, and production cuts. After observing a 58% decline in July, sales are not back on track – dropped 2% last month. As per…

گزشتہ ماہ ٹویوٹا پاکستان کی سیلز میں اضافہ

آجکل لوکل آٹو انڈسٹری مشکل وقت سے گز رہی ہے اور کار کمپنیز اپنی سیلز کو بہتر کرنے کیلئے مسلسل جدو جہد کر رہے ہیں۔ دوسری جانب ٹویوٹا پاکستان کی سیلز ایک الگ کہانی بتاتی ہیں۔ جہاں ایک طرف لیٹر آف کریڈٰیٹس سے متعلقہ مسائل کی وجہ سے کار…

پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں کی ڈی ریگولیشن جلد متوقع

جہاں ایک طرف پٹرول کی قیمت میں یکے بعد دیگرے اضافے نے موجودہ مالیاتی بحران میں اضافہ کرتے ہوئے موجودہ حکومت کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے تو دوسری جانب حکمران جماعت نے معاملات کو آسان بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ چند ہفتے قبل، حکومت نے اقدامات…

رحیم یار خان: کِیا کی 22 کروڑ مالیت کی گاڑیاں خاکستر

رحیم یار خان میں واقع کِیا کی ڈیلرشپ میں ہونے والی آتشزدگی کے باعث کمپنی کو کروڑوں روپے یا نقصان برداشت کرنا پڑا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ڈیلرشپ میں آگ لگنے کے باعث 23 گاڑیاں جل کر خاک ہو گئیں جن میں کِیا سپورٹیج، سوریںٹو اور کارنیول جیسے…

تصاویر – لیفٹ ہینڈ ڈرائیو مہران اب پاکستان میں بھی۔۔۔

آپ نے پاکستان میں مہنگی ترین امپورٹڈ لیفٹ ہینڈ ڈرائیو کاریں ضرور دیکھی ہوں گی، لیکن کیا آپ نے پاکستان میں لیفٹ ہینڈ مہران دیکھی ہے؟ مختصر تاریخ "ماروتی سوزوکی 800" کے نام کی یہ کار ماروتی سوزوکی آلٹو کا یورپی ماڈل (1992) ہے جسے ایک…

مقامی سطح پر تیار کردہ ہیوال H6 کی قیمت اور بکنگ کی تفصیلات

سازگار انجینئرنگ نے مقامی سطح پر تیار کی گئی ہیوال H6 کی لانچ کی تیار کی خبر دی جس نے مداحوں کے درمیان کافی جوش و خروش پیدا کیا۔ بعد ازاں، کمپنی نے چند روز قبل ایک تقریب میں گاڑی کی رونمائی کی اور بتایا کہ کمپنی ہیوال H6 کے مقامی سطح پر…

ہںڈا نے نئی آنے والی HR-V کا ٹیزر جاری کر دیا

ہنڈا اٹلس کار لیمیٹڈ آنے والی HR-V کے حوالے سے تفصیلات بتانے سے گریزاں ہے۔ چند ہفتے قبل، کمپنی نے پاکستان آٹو پارٹس شو (PAPS) 2022 کے دوران کار کا لوگو ظاہر کیا تھا جبکہ اب کمپنی نے گاڑی سے متعلق چند جھلکیاں جاری کی ہیں جس میں  محض سامنے…

الیکٹرک گاڑیوں پر عائد نئی ریگولیٹری ڈیوٹی سے متعلق پوشیدہ تفصیلات

حکومت موجودہ معاشی بدحالی کو روکنے کے لیے ضروری اقدامات کر رہی ہے۔ غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر میں کمی اور دیگر مالیاتی مسائل نے حکومت کو غیر ضروری لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی لگانے پر مجبور کیا۔ کار پر پابندی کے تین ماہ بعد حکومت نے کچھ…

ٹویوٹا نے عارضی طور پر اپنی پروڈکشن بند کر دی

حکومت کی جانب سے گاڑیوں کی امپورٹ پر سے پابندیاں اٹھانے کے بعد بھی آٹومیکرز کے لیے مسائل موجود ہیں۔ ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی کی جانب سے جاری ایک نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ کمپنی آںے والے چند دنوں میں اپنی پروڈکشن معطل رکھے گی۔ کمپنی نے…