پنجاب بائیو میٹرک کار ٹرانسفر آفر کا آج آخری دن

ایک اخباری اشتہار میں محکمہ ایکسائز پنجاب نے اعلان کیا کہ بائیو میٹرک کار ٹرانسفر ہارڈ شپ کیسز میں 2 ماہ کی رعایت کا آج آخری دن ہے۔ اشتہار میں بتایا گیا کہ "یہ پیشکش صرف کار بیچنے والے کے بائیو میٹرک کے لیے ہے؛ خریدار کا بائیو میٹرک ضروری…

ایل سی بند ہونے کے باوجود لگژری گاڑیوں کی امپورٹ جاری

پاکستان کی ڈوبتی معاشی نبض نے موجودہ حکومت پر زور دیا کہ وہ کم ہوتے زرمبادلہ کے ذخائر کو روکے، جس کے نتیجے میں ایل سیز پر پابندی لگائی گئی۔ جہاں اس اقدام نے کار کے شعبے سمیت ملک کی صنعت کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے تو دوسری جانب ایسا لگتا ہے کہ…

پاک سوزوکی نے آلٹو کے سوا تمام گاڑیوں کی بکنگ کھول دی

کئی دن تک اپنی پروڈکش بند رکھنے کے بعد پاکستان سوزوکی موٹرز کمپنی چھوٹی یعنی ہیچ بیک گاڑیوں سے محبت کرنے والوں کے لیے خوشخبری لے کر آئی ہے۔ پاک سوزوکی نے اپنی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کار آلٹو کے علاوہ تمام گاڑیوں کی بکنگ دوبارہ شروع کر…

چنگان پاکستان کی نئی آفر – ایلسون کی قیمت میں 2 لاکھ روپے کی کمی

ملکی معیشت بدترین مشکلات کا شکار ہے، آٹو انڈسٹری کے حالات بھی کافی خراب ہیں، پروڈکشن کی بندش کی وجہ سے کمپنیز کی سیلز متاثر نظر آتی ہیں۔ ان تمام معاملات سے نمٹنے سے مقامی سطح پر گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنیز مختلف حربے آزما رہی ہیں۔ کِیا…

کینال روڈ پر 26 جدید بس سٹاپس کا افتتاح

پنجاب حکومت نے روزانہ سفر کرنے والوں کی سہولت کے لیے کینال روڈ پر 26 نئے بس سٹاپس قائم کیے ہیں۔ پنجاب کے وزیر ٹرانسپورٹ منیب سلطان چیمہ نے جدید بس سٹاپس کا افتتاح کر دیا ہے۔ کیمپس پل بس شیلٹر میں افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع…

ہیونڈائی گاڑیاں بنانے والی دنیا کی تیسری بڑی کمپنی بن گئی

کورین کار کمپنی ہیونڈائی گاڑیاں بنانے والی دنیا کی تیسری بڑی کمپنی بن گئی ہے جبکہ پہلے اور دوسرے نمبر پر جاپانی کار کمپنی ٹویوٹا اور جرمن آٹومیکر واکس ویگن پر ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق حیران کن طور پر کار ساز کمپنی نے 50 سال کے مختصر…

حکومت نے کمرشل گاڑیوں کے رجسٹریشن ٹیکس میں کمی کردی

موجودہ حکومت نے عوام کو کچھ ریلیف فراہم کرنے کے لیے تجارتی گاڑیوں کے لیے رجسٹریشن ٹیکس میں کمی کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ وفاقی حکومت نے اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری (آئی سی ٹی) کے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میں کمرشل…

معاشی بحران کے باوجود لگژری گاڑیوں کی درآمد کا سلسلہ جاری

جب ملک معاشی بدحالی کی طرف مسلسل بڑھ رہا ہے، صنعتی شعبے کی تباہی نے برآمدات کو تہہ و بالا کر دیا ہے، غیر ملکی ذخائر ختم ہو رہے ہیں، مقامی اسمبلرز اپنی پروڈکشن بند کر رہے ہیں تو دوسری جانب موجودہ حکومت کے اپنی شاہ خرچیوں میں مصروف ہے۔ تمام…

1000 سی سی گاڑیوں کی اسمبلی کٹس پر عائد کسٹم ڈیوٹی میں کمی

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے مقامی کار سازوں کے لیے مکمل طور پر ناک ڈاؤن (CKD) کٹس پر عائد پابندیوں کو ختم کرنے کے بعد، موجودہ حکومت نے بھی اس سلسلے میں ایک مثبت قدم اٹھایا ہے۔ حکومت 1000 سی سی یا اس سے بھی چھوٹے انجن والی چھوٹی کاروں کی…

ملت ٹریکٹرز نے پاکستان میں غیر معینہ مدت کیلئے پروڈکشن بند کر دی

کار میکرز کے بعد اب ملک کی سب سے بڑی زرعی مشینری تیار کرنے والی کمپنی، ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ نے طلب میں کمی اور کیش فلو سے متعلقہ مسائل کا حوالہ دیتے ہوئے پیداوار بند کر دی ہے۔ کمپنی نے 6 جنوری سے اگلے نوٹس تک پیداوار میں کمی کا اعلان کیا ہے۔…

100 روپے میں مری کا سفر کریں

مری کا سفر اب مشکل نہیں رہا۔ ہل اسٹیشن پر آنے والے سیاحوں اور خاندانوں کی سہولت کے لیے کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے باضابطہ طور پر اسلام آباد اور مری کے درمیان شٹل سروس شروع کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بارہ کہو سے لوئر ٹوپہ (مری)…

پانی سے چلنے والی پورشے کار

روایتی ایندھن پیٹرول کی کھپت کو تبدیل کرنے کی کوشش میں، پورشے نے اپنے شراکت داروں کے ساتھ، پانی، ہائیڈروجن اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کے مجموعے ای فیول کی پیداوار شروع کر دی ہے۔ جرمن کار ساز کمپنی نے کہا ہے کہ چِلی میں ان کے پائلٹ پلانٹ نے…

سال 2022 میں ہیونڈائی گاڑیوں کی سیل میں 50 فیصد اضافہ ہوا

ٹویوٹا کے بعد اب ہم ہیونڈائی کی رواں سال ریکارڈ کی جانے والی سیلز پر بات کریں گے۔ ہیونڈائی گاڑیوں کی سیل ہیوںڈائی کاروں نے پاکستان میں 2020 میں صرف دو کاروں کے ساتھ اپنا کام شروع کیا۔ جن میں ہیوںڈائی ٹوسان اور پورٹر شامل تھیں۔ کمپنی نے…
Join WhatsApp Channel