-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- کیا 20 سال پرانی گاڑیوں پر واقعی موٹروے پر پابندی ہے؟
- کِیا پکانٹو اے ٹی کی قیمت میں اضافہ
- کیا سپورٹیج ایل کی قیمت میں 1850000 روپے تک کمی – محدود مدت کی پیشکش
- پاکستان میں Haval H6 فیس لفٹ متعارف — اپ گریڈز کی تفصیلات
- SUVs سے پِک اپ ٹرکوں تک: پاکستانی آٹو انڈسٹری میں بڑی تبدیلی
- GWM ٹینک 500 PHEV پاکستان آ رہا ہے – فیچرز اور خصوصیات
- پاکستان میں آنے والی تمام نئی گاڑیاں — شنگھائی آٹو شو 2025
- MG ES5 EV پاکستان آ رہی ہے – انٹرنیشنل فیچرز
- بلٹ ٹرین کا خواب! لاہور سے راولپنڈی جلد ممکن؟
- ایم جی پاکستان کو آئی ایم موٹرز کی ڈسٹری بیوشن مل گئی – نئی گاڑیوں کے امکانات
مصنف
Raja Khawar
PAMA کے اعداد و شمار کے مطابق مارچ 2020ء میں کاروں کی فروخت میں 71 فیصد اور موٹر سائیکلوں کی سیلز میں 33 فیصد کمی آئی اور یوں پاکستان کے آٹو سیکٹر کو مزید نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
پاکستان آٹوموٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) نے…
ٹویوٹا یارِس 1.3 جی ایل آئی بمقابلہ یارِس اے ٹی آئی وی
نئی یارِس سیڈان کی لانچ ہوتے ہی اب لوگ جاننا چاہتے ہیں کہ یارِس کے مختلف ویرینٹس میں کیا فرق ہے۔ تو ہم لائے ہیں آپ کے لیے یارِس 1.3 GLi اور یارِس ATIV کی ایک comparison وڈیو اور ساتھ ساتھ یارِس GLi کا پہلا ڈرائیو ریویو۔
یارِس نے…
ٹویوٹا پاکستان نے یارِس، کرولا اور آئی ایم وی کی قیمتیں بڑھا دِیں
جیسا کہ پاک وِیلز نے پہلے ہی بتا دیا تھا، انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے یارِس، کرولا اور IMV ویرینٹس کی قیمتیں بڑھا دی ہیں۔
روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت بڑھ جانے کی وجہ سے CKD اور لوکل پارٹس کی لاگت میں اضافہ ہو گیا تھا۔ ٹویوٹا IMC…
حکومت نے گھٹتی ہوئی طلب کی وجہ سے تیل کی درآمدات پر پابندی لگا دی
حکومتِ پاکستان نے گھٹتی ہوئی طلب اور اپنے اخراجات میں کمی کے لیے یکم اپریل 2020ء سے تیل کی درآمدات پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
یہاں یہ امر قابلِ ذکر ہے کہ ملک بھر میں تمام پٹرول پمپوں پر پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی جاری رہے گی۔…
ٹویوٹا یارِس 2020ء: قیمت اور تفصیلات سامنے آ گئیں
ٹویوٹا یارِس کا جس کا رواں سال بہت شدت سے انتظار کیا جا رہا ہے، بس آنے ہی والی ہے اور اس کی آمد کے حوالے سے جوش و خروش بڑھتا ہی چلا جا رہا ہے، ملک بھر میں گاڑیوں کے شوقین افراد اس کے لانچ ہونے کا انتظار کر رہے ہیں تاکہ وہ ٹویوٹا کی اس نئی…
پاک ویلز گوجرانوالہ آٹو شو 2020ء زبردست انداز میں اختتام پذیر!
جب بھی ملک میں آٹو ایونٹس کی ترویج کا معاملہ ہو تو PakWheels.com ہمیشہ آگے آگے رہتا ہے۔ اس کی ایک مثال پاک ویلز آٹو شوز ہیں، جو 2011ء سے پاکستان کے عوام کو بھرپور تفریح فراہم کر رہے ہیں۔ اس آٹو شو کا بنیادی مقصد گاڑیوں کے شوقین افراد کو…
دوسرا پاک ویلز اتوارکار بازار اختتام پذیر
لاہور میں پہلے کامیاب کار بازار کے انعقاد کے بعد PakWheels.com پنجاب کے دل ایک مرتبہ پھر یہی ایونٹ لے کر آیا اور بلاشبہ یہ ایونٹ زبردست کامیاب ہوا۔
PakWheels.com اتوار کار بازار یکم مارچ کو ATC لوئر گراؤنڈ، 94 ایم ایم عالم روڈ، بلاک B1،…
کیا اسپورٹیج کو کسی مقابلے کا سامنا ہے؟ ٹویوٹا آئی ایم سی کی ایس یو وی میدان میں آنے کو تیار!
اِس سال SUV مارکیٹ بہت دلچسپ صورت اختیار کرنے جا رہی ہے کیونکہ ہمارے پاس ایسی معلومات ہیں کہ ٹویوٹا IMC پاکستان میں اپنی پہلی ہائبرڈ SUV پیش کر رہی ہے، جو کِیا اسپورٹیج کا اور مستقبل میں ہیونڈائی ٹکسن کا بھی مقابلہ کرے گی۔ اس وقت یہ پروڈکٹ…
اٹلس ہونڈا نے مارچ 2020ء کے لیے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دِیں
اٹلس ہونڈا نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 5,000 روپے تک کا اضافہ کر دیا ہے۔
کمپنی کی جانب سے قیمت بڑھانے کی کوئی وجہ بیان نہیں کی گئی؛ البتہ یہ امر قابلِ ذکر ہے کہ نئی قیمتیں یکم مارچ 2020ء سے لاگو ہوں گی۔
قیمتیں نیچے دیکھیں:…
بی آئی اے سی ایکس 25 اور ہونڈا بی آر-وی – ایک مختصر تقابل!
پاکستان آٹو شو میں ہمیں کئی سرپرائز ملے کیونکہ گاڑیاں بنانے والے کئی اداروں نے اس ایونٹ میں اپنی نئی گاڑیاں متعارف کروائیں جس کی ایک مثال BIAC X25 ہے جو لانچ ہونے کے بعد ہونڈا BR-V اور ٹویوٹا رَش کا دُوبدو مقابلہ کرے گی۔
اس تحریر میں ہم…
نادر مگسی نے چولستان جیپ ریلی 2020ء جیت لی
چولستان جیپ ریلی 2020ء ایک زبردست مقابلے کے بعد بالآخر اپنے اختتام کو پہنچی اور ایک مرتبہ پھر نادر مگسی نے پریپیئرڈ A کٹیگری میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ میر نادر مگسی نے فاصلہ 4 گھنٹے، 28 منٹ اور 51 سیکنڈز میں عبور کیا۔
فہرست میں دوسرے…
پروٹون ایکس 70 منظرِ عام پر- آپ بھی دیکھیں!
ایسا لگتا ہے کہ یہ سڑکوں پر ٹیسٹ راؤنڈز سے گزرنے والی کیموفلاج گاڑیوں کا موسم ہے؛ سب سے پہلے ٹویوٹا یارِس آئی، پھر ہیونڈائی سوناٹا اور اب پروٹون کی SUV ایکس 70 نظر آئی ہے۔ نیچے تصویریں دیکھیے:
واضح رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ…
ہیونڈائی سوناٹا ایک مرتبہ پھر منظرِ عام پر
ہیونڈائی نشاط موٹرز پاکستان میں متعدد گاڑیاں متعارف کروا چکی ہے، جن میں ہیونڈائی آیونِک اور ہیونڈائی سانتا فی شامل ہیں۔
کمپنی کی نظریں ہر چھ مہینے میں نئی گاڑیاں متعارف کروانے پر ہیں اور اب تک ایسا ہی لگتا ہے کیونکہ لاہور کی سڑکوں پر…
صاحبزادہ سلطان نے ساتویں حب ریلی کراس 2020ء جیت لی
ٹویوٹا ہائی وے موٹرز IMC کے تعاون کے ساتھ 18 اور 19 جنوری 2020ء کو حب کے میکس ڈرٹ ارینا میں زبردست ساتویں حب ریلی کراس لایا۔ صاحبزادہ سلطان نے پریپیئرڈ (prepared) کیٹیگری اے میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ واضح رہے کہ پچھلے سال آصف امام نے کیٹیگری…
پاک سوزوکی نے جِمنی کی قیمت میں 1 لاکھ روپے کا اضافہ کر دیا
پاک سوزوکی نے موٹر سائیکلوں کی قیمت میں اضافے کے فوراً بعد اب حال ہی میں متعارف کروائی گئی چوتھی جنریشن کی جِمنی کی قیمت بھی بڑھا دی ہے۔ اس گاڑی کی نئی قیمت اب 39,90,000 روپے ہے۔ واضح رہے کہ سوزوکی جمنی کی قیمت پہلے 38,90,000 روپے تھی۔ یعنی…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔