-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- کیا 20 سال پرانی گاڑیوں پر واقعی موٹروے پر پابندی ہے؟
- کِیا پکانٹو اے ٹی کی قیمت میں اضافہ
- کیا سپورٹیج ایل کی قیمت میں 1850000 روپے تک کمی – محدود مدت کی پیشکش
- پاکستان میں Haval H6 فیس لفٹ متعارف — اپ گریڈز کی تفصیلات
- SUVs سے پِک اپ ٹرکوں تک: پاکستانی آٹو انڈسٹری میں بڑی تبدیلی
- GWM ٹینک 500 PHEV پاکستان آ رہا ہے – فیچرز اور خصوصیات
- پاکستان میں آنے والی تمام نئی گاڑیاں — شنگھائی آٹو شو 2025
- MG ES5 EV پاکستان آ رہی ہے – انٹرنیشنل فیچرز
- بلٹ ٹرین کا خواب! لاہور سے راولپنڈی جلد ممکن؟
- ایم جی پاکستان کو آئی ایم موٹرز کی ڈسٹری بیوشن مل گئی – نئی گاڑیوں کے امکانات
مصنف
Saad Ikram
Petrol head by a young age. My passion and obsession with cars began with the release of the Fast and Furious franchise. I love reading and writing about anything related to cars. Currently doing bachelors in computer science from FAST.
CVT کی term کچھ سال پہلے تک پاکستان میں عام نہیں تھی۔ پاکستان میں تیار کی گئی پہلی CVT کار 2003-04ء میں بننے والی ہونڈا سٹی ویریو تھی۔ بعد میں ٹویوٹا انڈس نے کرولا میں CVT متعارف کروائی اور ہونڈا نے 10 ویں جنریشن کی سوِک لانچ کی۔
ویسے…
ڈرائیونگ کرتے ہوئے کمر کے درد سے کیسے بچیں؟
کام پر جانا ہو یا یونیورسٹی یا کالج پہنچنا، گھنٹہ بھر کی ڈرائیو آجکل عام ہے۔ ٹریفک جام ہو جائے تو اکثر لوگوں کو کئی کئی گھنٹے روڈوں پر ہی گزارنا پڑتے ہیں جو مجھ جیسے لوگوں کے لیے ایک تھکا دینے والا اور ناقابلِ برداشت کام ہوتا ہے۔
اگر آپ…
اپنی کار بیٹری کو لمبے عرصے تک چلانے کے لیے ٹاپ 10 ٹپس
کار بیٹری آپ کی گاڑی کا ایک اہم حصہ ہے۔ صبح اپنی گاڑی کو اسٹارٹ کرنے سے لے کر سفر کے دوران اپنا فون چارج کرنے میں مدد لینے تک، بیٹری آپ کی گاڑی کو وہ طاقت فراہم کرتی ہے جو اسے چلانے کے لیے ضروری ہے اس لیے یہ جاننا بہت اہم ہے کہ بیٹری کس طرح…
کار مینٹیننس کی ٹپس جو آپ کو معلوم ہونی چاہئیں
ہر کار کو بہترین کنڈیشن میں رکھنے کے لیے اس کی ریگولر maintenance کی ضرورت ہوتی ہے، سب چاہتے ہیں کہ ان کی کاریں لمبے عرصے تک چلتی رہیں۔ اپنی کار کو باقاعدگی کے ساتھ maintain رکھنے کے بہت سے فائدے ہیں جیسا کہ انجن اور مکینیکل پارٹس لمبے…
ڈیڈ بیٹری رکھنے والی گاڑی کو جمپ اسٹارٹ کیسے کریں
آپ صبح اٹھتے ہیں، وقت پر دفتر پہنچنے کے لیے جلدی جلدی تیار ہوتے ہیں اور جبکہ راستے میں بچوں کو اسکول بھی چھوڑنا ہے، آپ گاڑی میں بیٹھتے ہیں، چابی گھماتے ہیں اور چند آوازوں کے سوا کچھ نہیں ہوتا؟ ہم میں سے تقریباً سب کو اس صورت حال کا…
جلد ہی آپ گاڑی اَن لاک کر سکیں گے اپنی انگلیوں کے نشانات سے
یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ آج کی ٹیکنالوجی جدّت انسانوں کی تمام توقعات سے زیادہ ہے۔ چند سال پہلے کس نے سوچا ہوگا کہ آپ دُور بیٹھے اپنی گاڑی کو اسٹارٹ کر سکیں گے؟ ٹیکنالوجی کی یہ جدّت مزید آگے بھی جا رہی ہے۔
ایسی ہی ایک جدّت مستقبلِ قریب…
ٹویوٹا سپرا کے لیے ایک مینوئل ٹرانسمیشن ویریئنٹ ممکن
اس پر کافی بحث ہو رہی تھی کہ آیا نئی A90 سپرا کو مینوئل ویرئنٹ ملے گا یا نہیں۔ تو بالآخر اس سوال کا جواب دے دیا گیا ہے۔
کاروں کے شوقین افراد کے لیے تین پیڈلز اور ایک اِسٹک شفٹ کی حامل گاڑی گویا ان کی دعاؤں کی تکمیل ہے، کیونکہ یہ آپ کو…
اب موٹرویز پر سفر کرنے والی کمرشل گاڑیوں کے لیے ایم-ٹیگ لازمی
جہاں تک بات ہے سڑکوں کے بنیادی ڈھانچے کی تو ہمارا ملک پاکستان کافی پیچھے ہے۔ شاہراہ قراقرم، مکران ہائی وے، ایم1 سے ایم14 تک موٹرویز (جن میں سے ساری مکمل بھی نہیں ہیں) اور چند دیگر کے سوا ہمارا سڑکوں کا جال اتنا اچھا اور مؤثر نہیں ہے۔ البتہ…
کِیا ریو نظر آ گئی – سوزوکی سوئفٹ کی مضبوط حریف اور ایک بڑا خطرہ
گزشتہ چند ماہ میں پاکستان بھر میں کِیا (KIA) کی گاڑیاں کئی مرتبہ منظر عام پر آنے کے بعد میرا اندازہ ہے کہ سب میری طرح ان گاڑیوں کے اجراء کے حوالے سے پُرجوش ہوں گے۔ گزشتہ چند ماہ میں زیادہ تر کِیا اسپورٹیج نظر آئی ہے جس کے بارے میں خبریں ہیں…
کیا آفیشل ویب سائٹ پر 4 گاڑیاں ظاہر، ممکنہ طور پر پاکستان میں پیش ہوں گی
2016ء میں آٹو پالیسی میں تبدیلی کے بعد گاڑیاں بنانے والے مختلف بین الاقوامی اداروں نے پاکستان کی آٹوموٹو صنعت میں سرمایہ کاری کی خواہش ظاہر کی تھی۔ مختلف اداروں کو گرین فیلڈ درجہ دیا گیا تھا، جن میں سے ایک کیا (KIA) بھی تھا۔ ہیونڈائی کی…
اسلام آباد ٹریفک پولیس نے ای-ٹکٹنگ کا آغاز کردیا
ایک ہفتہ قبل ہم نے پارک سیکیور کے بارے میں ایک تحریر لکھی تھی، جو اسلام آباد ٹریفک پولیس کا جاری کردہ نیا منصوبہ ہے۔ حالیہ چند سالوں میں اسلام آباد ٹریفک پولیس نے ایک اور نمایاں بہتری پیش کی ہے اور یوں بین الاقوامی معیار کے ٹریفک پولیس…
کیا کرولا GLi کو خیرباد کہہ دیا گیا؟
پچھلے کئی ماہ سے ٹویوٹا وائیوس 2018ء کی پیشکش سے متعلق خبریں، اس گاڑی کی خصوصیات اور خفیہ تصاویر گردش میں ہیں۔ لگ بھگ دو ماہ قبل ٹویوٹا انڈس موٹرز کی جانب سے کرولا GLi/Xli کی بُکنگ بھی بند کی جا چکی ہے اور اس کی جگہ GLi کے خصوصی ایڈیشن کی…
پارک سکیور: کار پارکنگ مسائل کے لیے اسلام آباد ٹریفک پولیس کا حل
پاکستان کے زیادہ تر شہروں میں محکمہ ٹریفک پولیس اچھی شہرت کا حامل نہیں رہا، اور ہو سکتا ہے کچھ لوگوں کو اختلاف ہو لیکن اسلام آباد ٹریفک پولیس بھی انہی میں سے ایک ہے۔ البتہ گزشتہ چند سالوں میں اسلام آباد ٹریفک پولیس نے زبردست بہتری ظاہر کی…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔