-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- کیا 20 سال پرانی گاڑیوں پر واقعی موٹروے پر پابندی ہے؟
- کِیا پکانٹو اے ٹی کی قیمت میں اضافہ
- کیا سپورٹیج ایل کی قیمت میں 1850000 روپے تک کمی – محدود مدت کی پیشکش
- پاکستان میں Haval H6 فیس لفٹ متعارف — اپ گریڈز کی تفصیلات
- SUVs سے پِک اپ ٹرکوں تک: پاکستانی آٹو انڈسٹری میں بڑی تبدیلی
- GWM ٹینک 500 PHEV پاکستان آ رہا ہے – فیچرز اور خصوصیات
- پاکستان میں آنے والی تمام نئی گاڑیاں — شنگھائی آٹو شو 2025
- MG ES5 EV پاکستان آ رہی ہے – انٹرنیشنل فیچرز
- بلٹ ٹرین کا خواب! لاہور سے راولپنڈی جلد ممکن؟
- ایم جی پاکستان کو آئی ایم موٹرز کی ڈسٹری بیوشن مل گئی – نئی گاڑیوں کے امکانات
مصنف
Samman Surraya
چنگان کی پہلی کراس اوور اوشان X7 پاکستانی آٹو مارکیٹ میں قدم رکھ چکی ہے۔ کمپنی نے دعوی کیا ہے کہ چنگان اوشان X7 کو مارکیٹ میں صارفین کا مثبت ردعمل ملا ہے۔ ہزاروں صارفین چنگان ڈیلرشپس کا رخ کر رہے ہیں۔
کمپنی نے ڈیلرشپ پر آنے والے صارفین…
ہنڈا گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ
کِیا، ٹویوٹا اور ہیوںڈائی کے بعد ہنڈا نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ کمپنی نے مقامی طور پر تیار شدہ اپنے تین ماڈلز ہنڈا سوِک، ہنڈا سٹی اور ہنڈا BR-V کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ جن کی نئی کی قیمتیں اب نافذ العمل ہیں۔…
ٹیگو 8 پرو/ اوشان X7/ سورینٹو/ فارچیونر / گلوری 580 پرو – تفصیلی موازنہ
آجکل پاکستانی آٹومارکیٹ میں 7 سیٹر کراس اوور ایس یو وی سیگمنٹ کافی اہمیت حاصل کر چکا ہے۔ اوشان X7 کے بعد 7 سیٹر چیری ٹیگو 8 پرو کی لانچ نے اس سیگمنٹ کو مزید اہم بنا دیا ہے۔
اس آرٹیکل میں ہم اوشان X7 کمفرٹ، DFSK گلوری 580 پرو، کِیا…
چیری ٹیگو 4 پرو اور ٹیگو 8 پرو کی قیمتیں
چیری نے گندھارا نیسان لیمیٹِڈ کیساتھ اشتراک کرتے ہوئے پاکستان میں قدم رکھا ہے۔ کمپنی نے پاکستان میں دو گاڑیاں متعارف کروائی ہیں۔ جن میں سے ایک 7 سیٹر کراس اوور ٹیگو 8 پرو جبکہ دوسری 5 سیٹر کراس اوور ٹیگو 4 پرو ہے۔ دونوں ماڈلز کا ڈلیوری ٹائم…
چیری ٹیگو 8 پرو اور 4 پرو آگئیں
مہینوں کے انتظار اور قیاس آرائیوں کے بعد چیری پاکستان نے آخرکار اپنی پہلی دو کراس اوور ایس یو ویز ٹیگو 8 پرو اور 4 پرو کراچی میں ایک ڈیجیٹل لانچ کی تقریب کے دوران لانچ کر دی ہے۔ ٹیگو 8 پرو نے باضابطہ طور پر 7 سیٹر کراس اوور سیگمنٹ میں…
پرنس پرل کا آٹومیٹک ویرینٹ جلد آ رہا ہے
ہم ہر روز مہنگی گاڑیوں کے نئے ماڈلز اور نئے ویرینٹس کے بارے میں خبریں سنتے ہیں۔ اس کے برعکس سستی گاڑیوں کے بارے ایسی خبریں کم ہی دیکھنے کو ملتی ہیں لیکن ریگل آٹوموبائلز کی پرنس پرل سے متعلق ایک اچھی خبر سامنے آئی ہے۔ ایک حالیہ اپ ڈیٹ کے…
کیا یونائیٹڈ موٹرز براوو اور الفا کو بند کر رہی ہے؟
یونائیٹڈ گاڑیوں کی بندش کے بارے میں ایک افواہ گردش کر رہی ہے۔ جس کے مطابق یونائیٹڈ موٹرز اپنے دو کار ماڈلز یونائیٹڈ براوو اور یونائیٹڈ الفا کو بند کر کے موٹر سائیکل کے کاروبار پر توجہ مرکوز کر رہی ہے۔ کیا یہ سچ ہے؟ کیا یہ واقعی پاکستان کی…
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں اضافے کے امکانات
پاک سوزوکی نے فروری میں سوزوکی سوئفٹ کا نیا ماڈل لانچ کر کے سب کو حیران کر دیا۔ کمپنی نے گاڑی کو ایک بجٹ کار سے ایک پریمیم ہیچ بیک میں تبدیل کر دیا جس کی قیمت 25 سے 29 روپے ہے لیکن گاڑی میں دئیے گئے بہت سے فیچرز نے صارفین کو اپنی طرف متوجہ…
نئی ہنڈا سوِک کا ڈلیوری ٹائم بڑھا دیا گیا
رواں ماہ کے آغاز میں ہنڈا نے 11 جنریشن ہنڈا سوِک 2022 کے 3 مختلف ویرینٹس متعارف کروائے۔ لانچ کے وقت تمام ویرینٹس کی ڈیلیوری کا وقت اکتوبر – نومبر 2022 تھا۔ لیکن صرف دو ہفتوں بعد کمپنی نے انتظار کا وقت بڑھا کر 11 ماہ کر دیا ہے۔ نئے شیڈول کے…
پیجو ای 2008، ایک نئی الیکٹرک کار آ رہی ہے
پاکستان کی پہلی یورپین کار پیجو 2008 نے 28 جنوری کو اپنا ڈیبیو کیا۔ پیجو 3008 اور 5008 کی ٹیسٹنگ اور ٹرائلز کیے جا رہے تھے لیکن کمپنی نے پیجو 2008 کے الیکٹرک ویرینٹ کو لانچ کرنے کے منصوبوں میں تبدیلی کا انکشاف کیا ہے۔
گزشتہ ہفتے پیجو کے…
حکومت کا پیٹرول کی قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلان
رواں ماہ کے آغاز میں وزیراعظم عمران خان نے پیٹرول کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر کمی کی تھی اور اس کے ساتھ ساتھ اگلے بجٹ تک قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا عزم بھی کیا تھا۔ وعدے کے مطابق حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں پر حالیہ نظرثانی کے بعد قیمتوں…
پاک ویلز کے چوتھے اسلام آباد کار میلے کی جھلکیاں
رواں ہفتے کے آخر میں پاک ویلز نے اسلام آباد میں اپنے چوتھے کار میلے کی میزبانی کی۔ یہ ایک روزہ تقریب پاک ویلز کی ایک بڑی کامیابی تھی، اسلام آباد کے شہریوں کا شکریہ جنہوں نے ہزاروں کی تعداد میں میلے میں شرکت کی اور لطف اندوز ہوئے۔ ایونٹ میں…
چنگان اوشان X7 (5 سیٹر) کا پہلا فرسٹ لُک ریوئیو (تفصیلی جائزہ)
چنگان پاکستان نے ملک میں اپنی پہلی کراس اوور ایس یو وی اوشان X7 لانچ کی ہے۔ خیال رہے کہ پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جہاں یہ گاڑی سب سے پہلے لانچ کی گئی ہے۔ یعنی پہلی بار ایسا ہوا کہ کوئی کار پاکستان سمیت عالمی مارکیٹ میں ایک ہی وقت میں…
پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ
پیٹرول کی قیمتوں پر نظر ثانی سے قبل وزیر خزانہ شوکت ترین نے پیٹرول کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اشارہ دیا ہے۔ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ حکومت پیٹروک کی قیمت 150 روپے فی لیٹر برقرار رکھنے کیلئے 104 ارب روپے فی ماہ سبسڈی کی صورت میں ادا کر رہی ہے۔…
پاکستان میں تیار شدہ ہیوال H6 اور جولین جلد آ رہی ہیں
سازگار انجینئرنگ مقامی سطح پر BAIC BJ40 Plus کی تیاری کے بعد اب کمپنی ہیوال ایس یو ویز کے یونٹس بھی مقامی سطح پر تیار کرنے کی تیاریاں کر رہی ہے۔ ہیوال جولین اور ہیوال H6 کی مقامی سطح پر تیاری 2022 کے دوسرے کوارٹر میں شروع کی جائے گی۔ کمپنی…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔