ہنڈا سوِک کی قیمت میں آنیوالی ایس یو ویز

گزشتہ ہفتے ہںڈا نے اپنی نئی سوِک 2022 لانچ کرتے ہوئے نہ صرف تمام ویریںٹس کی قیمتوں کا اعلان کیا بلکہ گاڑی کی بُکنگ کا آغاز بھی کیا۔ ہنڈا سوِک 2022 کی قیمتیں ہنڈا سوِک 2022 کی قیمتیں 50 لاکج سے بھی تجاوز کر چکی ہیں۔ ہنڈا سوِک 2022 کے…

ہنڈا سوک 2022 میں دئیے گئے اضافی فیچرز

ہںڈا سوِک 2022 عالمی سطح پر لانچ کر دی گئی ہے لیکن پاکستان میں ابھی گاڑی کی لانچ باقی ہے۔ پاکستان میں گاڑی کی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا ہے جو کہ کافی زیادہ رکھی گئی ہیں۔ ہنڈا سوِک 2022 کی قیمتیں ہنڈا سوِک 2022 کے تین ویرینٹس آئیں گے…

پاکستان میں ہنڈا سوِک 2022 کے تین ویرینٹس ملیں گے

ہنڈا سوِک 2022 کی بکنگ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ رات کمپنی نے گاڑی کے ویرینٹس، انکی قیمتوں اور بکنگ کے بارے تفصیلات جاری کی تھیں۔ ویرینٹس نئی ہنڈا سوِک 2022 کے پاکستان میں تین ویرینٹس آئیں گے جو کہ ذیل میں درج ہیں۔ 1500 سی سی ہنڈا…

کِیا کارنیوال (Soul & Forte) کے ائیر بیگز میں خرابی سامنے آگئی

فورڈ اور نیسان کے بعد اب کِیا ایئر بیگز میں سامنے آنے والی خرابی کو ٹھیک کرنے کے لیے امریکہ میں 410000 سے زیادہ گاڑیاں واپس منگوا رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق کاروں کا ایئر بیگ کنٹرول کمپیوٹر کور میموری چپ کیساتھ رابطے میں آنے کی وجہ سے…

پرانی لینڈ کروزر کو نئی لینڈ کروزر LC 300 میں تبدیل کریں

ٹویوٹا کے مطابق نئی لینڈ کروزر LC300 کا ڈلیوری ٹائم 4 سال رکھا گیا ہے۔ لہذا، چینی کمپنی GBT نے کچھ باڈی کٹس جاری کی ہیں۔ جن کے ذریعے آپ پرانی لینڈ کروزر کو بالکل نئی نظر آنے والی لینڈ کروزر میں بدل سکتے ہیں۔ GBT باڈی کٹس رئیر بمپر، فرنٹ…

پیجو 2008 بمقابلہ MGZS – ایک تفصیلی موازنہ

لکی موٹرز نے حال ہی میں ایک پریمیم بی سیگمنٹ کراس اوور پیجو 2008 لانچ کی ہے۔ کِیا سٹونک اور پیجو 2008 کے تفصیلی موازنے کے بعد اب فرنچ کراس اوور کا موازنہ ایم جی زیڈ ایس کے ساتھ کریں گے۔ سائز سائز کی بات کی جائے تو MGZS پیجو 2008 سے بڑی…

خوشخبری! پیٹرول کی پرانی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

پیٹرول کی قیمتوں میں گزشتہ اضافے کے بعد پیٹرول کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح 147.83روپے پر پہنچ گئی۔ جس کے بعد امید کی جا رہی تھی 15 دن کے بعد پیٹرول کی قیمتوں پر نظر ثانی کے دوران اگر ایک بار پھر قیمتیں بڑھائی جاتی ہیں تو یہ بلند ترین…

خبردار! سوک 2022 کی بکنگ کی خبریں جعلی قرار

نئی آنے والی کار ہنڈا سوِک 2022 کے بارے میں ہر روز ایک نئی افواہ آتی ہے۔ اب جبکہ نئی ہنڈا سوِک 2022 کی لانچ قریب ہے تو صارفین گاڑی کی بکنگ کیلئے بے تاب نظر آتے ہیں۔ حتی کہ کئی صارفین نے بکنگ کیلئے رقم بھی ادا کردی ہے اور ان کیلئے بُری خبر…

پیجو 2008 بمقابلہ کِیا سٹونک – تفصیلی موازنہ

پیجو 2008 ایک فرنچ بی سیگمنٹ کراس اوور ایس یو وی ہے جو حال ہی میں پاکستان میں لانچ کی گئی ہے۔ لکی موٹرز نے گاڑی کا اعلان کرتے ہوئے اس کے دو ویرینٹس کی بکنگ کھول دی۔ اگر آپ کو یاد ہو تو لکی موٹرز نے چند ماہ قبل ایک اور بی سیگمنٹ کراس اوور…

پاکستان میں چنگان اوشان کی لانچ قریب

ہم جانتے ہیں کہ چنگان کی ایک نئی ایس یو وی پاکستان میں آ رہی ہے۔ کمپنی نے تین مختلف ماڈلز کی ٹیسٹنگ کے بعد اب ایک ایس یو وی لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے قبل ہم نے چنگان کی آنے والی نئی ایس یو وی کے خاکے دیکھتے ہوئے اندازہ لگایا کہ یہ…

پیجو 2008 کے آفیشل فیچرز و دیگر خصوصیات

گزشتہ رات پیجو 2008 لانچ کی گئی۔ اِس منی کراس اوور کے دو ویرینٹس پیجو 2008 ایکٹیو اور پیجو 2008 Allure لانچ کیے گئے ہیں۔ لکی موٹرز نے دونوں گاڑیوں کی قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے ان کی بکنگ کا آغاز بھی کر دیا ہے۔ گاڑی کے آفیشل فیچرز و خصوصیات…

امپورٹڈ ٹویوٹا گاڑیوں کی نئی قیمتیں

منی بجٹ میں ایف ای ڈی بڑھانے کے بعد آٹو کمپنیز کی جانب سے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ مقامی سطح پر تیار شدہ گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اب CBU یونٹس یعنی امپورٹڈ گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ سامنے آنے لگا ہے۔ اس…

2022 کے پہلے اضافے کے بعد گاڑیوں کی نئئ قیمتیں

حکومت نے 14 جنوری کو منی بجٹ پاس کیا اور مقامی طور پر تیار کی جانے والی اور درآمد شدہ کاروں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (FED) اور سیلز ٹیکس میں ترمیم کی۔ جس کے فوراً بعد کار کمپنیوں نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں پر نظر ثانی کرنا شروع کر دی۔ سوزوکی نے…

سندھ ایکسائز نے گاڑیوں کا رجسٹریشن ٹیکس دوگنا کردیا

گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اب سندھ میں گاڑیوں پر عائد شدہ ٹیکس بڑھا دیا گیا ہے۔ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ نے فنانس (سپلیمنٹری) ایکٹ 2022 کے تحت گاڑیوں کے رجسٹریشن ٹیکس کو دوگنا کر دیا ہے۔ سندھ میں نئی…

ہیونڈائی سٹاریا بمقابلہ کِیا کارنیوال – MPVs کا مقابلہ

گزشتہ ہفتے ہم نے ایک نئی ہیونڈائی گاڑی کی لانچ بارے سنا تھا۔ کمپنی نے ٹیسٹنگ اور ٹرائلز کیلئے ایم پی وی ہیونڈائی سٹاریا کے 4 یونٹس درآمد کیے ہیں لیکن ہمیں لگتا ہے کہ ہیونڈائی ایک بار پھر ایم پی ویز کی ریس میں اترتے ہوئے کِیا کارنیوال کو ٹکر…