-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ٹیرف کٹوتی مقامی صنعت کو تباہ کر سکتی ہے, پاک سوزوکی کا انتباہ
- ٹیسلا 70,000 ڈالر کی مہنگی ماڈل Y کے ساتھ بھارتی مارکیٹ میں داخل
- پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ: آپ کی جیب پر کتنا بوجھ پڑے گا؟
- ہونڈا HR-V e:HEV بمقابلہ ٹویوٹا کرولا کراس HEV
- پیٹرول کی قیمتوں میں 5.50 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔
- نئی ہنڈا ایچ آر-وی ای e:HEV – فرسٹ لُک ریویو
- ہنڈا HR-V e:HEV – یہاں خصوصی تصاویر یہ ہیں!
- نئی ہنڈا ہائبرڈ کی قیمت کا اعلان
- ہونڈا ایچ آر-وی پٹرول ویرینٹس پر قیمتوں میں کمی کا اعلان
- گزشتہ ماہ سوزوکی آلٹو کی فروخت میں 179 فیصد کا بڑا اضافہ
مصنف

Sulman Ali
بی وائے ڈی پاکستان نے آخرکار اپنی گاڑیاں ملک میں لانچ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی نے تین گاڑیاں، ایٹو 3 (الیکٹرک کار)، سیل (الیکٹرک کار) اور سی لائن 6 (پلگ اِن ہائبرڈ) کو اپنے برانڈ کے لانچ ایونٹ کے دوران پیش کیا۔ اس تقریب میں میگا موٹرز…
BYD برانڈ کی پاکستان میں لانچنگ – براہِ راست دیکھیں
آج کا دن خاص طور پر الیکٹرک گاڑیوں (EVs) کے شائقین کے لیے اہم ہے کیونکہ دنیا کے سب سے بڑے نیو انرجی وہیکل (NEV) برانڈ، بی وائی ڈی کی پاکستان میں لانچنگ ہو رہی ہے۔ یہ کمپنی حب پاور کمپنی لمیٹڈ (HUBCO) کی ذیلی کمپنی، میگا موٹر کمپنی…
دیپال L07 اور S07 پاکستان میں لانچ – فیچرز و دیگر خصوصیات
چنگان ماسٹر موٹر نے کراچی میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران اپنے الیکڑک گاڑیوں کے برانڈ دیپال کو پاکستان میں باضابطہ طور پر لانچ کر دیا ہے۔ لانچنگ تقریب میں کمپنی کے اعلیٰ عہدیداران نے شرکت کی اور پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کے مستقبل کے بارے…
الیکٹرک کارORA 07 کی رونمائی – فیچرز اور دیگر خصوصیات
سازگار انجینئرنگ نے پاکستان میں ایک اور الیکٹرک گاڑی متعارف کرانے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں جو کہ گریٹ وال موٹرز (جی ڈبلیو ایم) کی ORA 07ای وی ہے۔ اس سے قبل فروری 2024 میں، کمپنی نے ORA 03 متعارف کروائی تھی جو ایک الیکٹرک ہیچ بیک ہے۔ ہم…
وزیراعلی پنجاب نے ارشد ندیم کو “PAK 92.97” نمبر والی ہنڈا سوِک تحفے میں دے دی
پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم، جنہوں نے گزشتہ ہفتے جیولین تھرو کے مقابلے میں اولمپکس گیمز میں نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے 90 میٹر سے زیادہ فاصلے پر جیولین پھینکی، کو مسلسل تحائف مل رہے ہیں۔ پاکستانی جیولین تھروور ارشد ندیم نے 40 سال بعد پاکستان…
نئی ہنڈا سی ڈی 70 ماڈل 2025 لانچ کر دی گئی، تصاویر دیکھیں
ہنڈا اٹلس نے اپنی روایت کو برقرار رکھنے کے لیے ہر سال کی طرح اپنی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی بائک ہنڈا سی ڈی 70 کا نیا ماڈل متعارف کروا دیا ہے لیکن حیران کن طور پر ہر نئے ماڈل میں تبدیلی صرف سٹیکر کی صورت میں ہوتی ہے۔ لہذا، ہنڈا سی ڈی 70…
کِیا پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں لانچ کرنے جا رہی ہے: معتبر ذرائع
ہمارے معتبر ذرائع نے اشارہ دیا ہے کہ لکی موٹر کارپوریشن 2024 میں کِیا کی جدید ترین الیکٹرک گاڑیوں رینج متعارف کرا سکتی ہے، تاہم اس کے بارے میں قیاس آرائیاں عروج پر ہیں کہ کون سا ماڈل متعارف کرایا جا سکتا ہے۔ عالمی سطح پر کِیا نے نیویارک میں…
پیٹرول کی قیمت میں 6.17 روپے کمی کر دی گئی
وفاقی حکومت نے آج پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اگست 2024 سے اگلے پندرہ دن تک ہوگا۔ نظرثانی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 269.43 فی لیٹر ہو گئی ہے جبکہ پرانی…
چیری ٹیگو 8 پرو کا مانگ بڑھنے کی وجہ سے اسٹاک ختم
چیری پاکستان کی جانب سے قیمت پر لگائی گئی آفر اور فوری ڈیلیوری کے بعد بھاری مانگ کی وجہ سے کمپنی کی کراس اوور ایس یو وی ٹیگو 8 پرو کا فی الحال سٹاک ختم ہو چکا ہے۔ کار کمپنی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سپیشل پرائس اور چیری ٹیگو 8 پرو کی…
کیا DFSK گلوری 580 پرو واقعی بند ہو گئی ہے؟
چند روز قبل سوشل میڈیا پر مختلف افواہیں اور رپورٹس گردش کرنے لگیں کہ ڈی ایف ایس کے کی ایس یو وی گلوری 580 پرو کی پروڈکشن روک دی گئی ہے۔ کچھ رپورٹس میں یہ دعویٰ بھی کیا گیا کہ کار بند کر دی گئی ہے۔ تاہم یہ افواہیں سراسر غلط اور بے بنیاد ہیں۔…
اننت امبانی کو 200 کروڑ روپے سے زائد کی گاڑیاں اور بائیکس تحفے میں ملیں
اننت امبانی کی شادی جو سات ماہ سے جاری تھی، حال ہی میں بھارت میں اختتام پذیر ہو گئی ہے۔ شادی کے اس جشن میں بالی ووڈ اور ہالی وڈ کے سپر سٹارز کے علاوہ جیف بیزوس اور بل گیٹس جیسے انٹرنیشنل بزنس ٹائیکونز نے شرکت کی۔ یہ غیر معمولی جشن مہینوں تک…
پنجاب اسمبلی کے سپیکر کو 18 کروڑ روپے کی لگژری گاڑیاں ملیں گی
ملک میں جاری معاشی بحران کے باوجود پنجاب حکومت پنجاب اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے لیے لگژری گاڑیاں خریدنے کے لیے تیار ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ سپیکر ملک احمد خان کی زیر صدارت فنانس کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔
میٹنگ کے…
نئی اوشان X7 فیوچرسینس کی خصوصی تصاویر
چند روز قبل ہم نے آپ کو چنگان کی اپ ڈیٹ کی گئی کراس اوور ایس یو وی اوشان X7کے بارے میں بتایا تھا۔ کمپنی نے نہ صرف دونوں ویریںٹس یعنی کمفرٹ اور فیوچر سینس میں اپ گریڈ کی ہیں بلکہ سات سیٹر ویرینٹ فیوچر سینس کا بالکل نیا ویرینٹ بھی متعارف…
ماسٹر چنگان موٹرز نے اوشان X7 میں نئی اپ گریڈز کر دیں
ماسٹر چنگان پاکستانی آٹو موٹیو انڈسٹری میں اپنی ایس یو وی اوشانX7 کے لیے تازہ ترین اپ گریڈ کا اعلان کیا ہے جو چنگان ایلسوین بلیک ایڈیشن کے فورا بعد دوسری بڑی خبر ہے۔ اوشان X7فیوچرسینس ویریئنٹ میں سامنے آنے والی نئی اپ گریڈز نہ صرف ایک…
چنگان ایلسوین بلیک ایڈیشن – انٹیرئیر اور ایکسٹیرئی کی تصاویر
اس سے پہلے ہم نے آپ کو بتایا تھا کہ آج پاکستان میں چنگان ایلسوین بلیک ایڈیشن لانچ کی گئی ہے۔ کمپنی نے اپنے ٹاپ آف دی لائن ویرینٹ لومئیر میں نئے آپشنز پیش کیے ہیں۔ جن میں بلیک انٹیریئر، بلیک لیدر سیٹیں، بلیک الائے وہیلز، بلیک سائڈ ویو مررز…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔