-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- ہونڈا HR-V e:HEV بمقابلہ ہاؤل جولین HEV: پاکستان کے ہائبرڈ کراس اوور مارکیٹ میں نیا مقابلہ
- پاک ویلز کو سالگرہ مبارک ہو، ہم 22 سال سے ساتھ ہیں!
- ہنڈا اٹلس نے ہنڈا سٹی گاڑیوں کی ایک اور کھیپ جاپان روانہ کر دی
- استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ٹیرف کٹوتی مقامی صنعت کو تباہ کر سکتی ہے, پاک سوزوکی کا انتباہ
- ٹیسلا 70,000 ڈالر کی مہنگی ماڈل Y کے ساتھ بھارتی مارکیٹ میں داخل
- پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ: آپ کی جیب پر کتنا بوجھ پڑے گا؟
- ہونڈا HR-V e:HEV بمقابلہ ٹویوٹا کرولا کراس HEV
- پیٹرول کی قیمتوں میں 5.50 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔
- نئی ہنڈا ایچ آر-وی ای e:HEV – فرسٹ لُک ریویو
- ہنڈا HR-V e:HEV – یہاں خصوصی تصاویر یہ ہیں!
مصنف

Sulman Ali
پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں حکومت پاکستان کی طرف سے 31 اگست 2023 کو 14.91 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اس تازہ ترین اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 290.45 روپے سے بڑھ کر 305.36 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ دریں اثنا، ہائی سپیڈ ڈیزل کی…
ہیونڈائی پورٹر کے ‘اے سی’ کیساتھ تین نئے ویرینٹس متعارف کروا دئیے
ہیونڈائی پورٹر کے مداحوں کیلئے ایک اچھی خبر یہ ہے کہ ہیونڈائی نشاط نے پورٹر کے تین ویرینٹس لانچ کیے ہیں جن میں اے سی بھی متعارف کروائے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ گاڑی کے فیچرز، خصوصیات اور پرفارمنس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔
ڈیلرز کو لکھے…
بابر اعظم کو تحفے میں آڈی ای ٹرون GT دے دی گئی
ہم سب جانتے ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم آڈی کاروں کے مداح ہیں اور وہ پہلے سے ہی Audi A5 کے مالک ہیں۔ جس کے بعد پاکستان کے مایاناز بلے باز کی کار کولیکشن میں ایک اور آڈی کار کا اضافہ ہو چکا ہے۔ جو کہ آڈی ای ٹرون GTہے۔ یہ کار…
پاکستان میں پیٹرول کی قیمت 300 روپے فی لیٹر سے بڑھ سکتی ہے
جہاں پاکستان کی نگران حکومت بجلی کے ریکارڈ بلوں کے مسئلے کو حل کرنے کی کوشش کر رہی ہے تو دوسری جانب رواں ہفتے کے آخر میں پیٹرول کی قیمتوں میں ممکنہ نیا اضافہ ایک بڑا مسئلہ ہو سکتا ہے۔ جس کے پاکستان میں پیٹرول کی قیمت 300 روپے فی لیٹر سے…
مقامی سطح پر تیار کردہ ہیوال جولین کا فرسٹ لُک ریوئیو
آج ہم آپ کیلئے مقامی سطح پر تیار کردہ ہیوال جولین کا فرسٹ لُک ریوئیو لے کر آئے ہیں۔ اگرچہ سازگار انجینئرنگ نے انکشاف کیا ہے کہ گاڑیوں کی بکنگ اور ڈلیوری بھی شروع ہو چکی ہے لیکن اس کراس اوور SUV کی آفیشل لانچ کی تقریب 31 اگست 2023 کو منعقد…
ڈیلرشپس پروٹون پاکستان کا ساتھ چھوڑنے لگیں
پروٹون پاکستان کے حالات دن بدن خراب ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔ سب سے پہلے پروٹون X70s کی ڈیلیوری نہ ہونے کا معاملہ چند ہفتے قبل سامنے آیا جب درجنوں صارفین نے پاک ویلز کو بتایا کہ ایک سال گزرنے کے بعد بھی انہیں ابھی تک گاڑیاں ڈلیور نہیں کی…
ٹویوٹا گاڑیوں کی پروڈکشن مزید 2 ہفتوں کیلئے بند
انڈس موٹر کمپنی (آئی ایم سی) نے ایک بار پھر پلانٹ بند کرنے کا اعلان کیا ہے کیونکہ آٹو انڈسٹری کی مشکلات برقرار ہیں۔ ایل سی سے متعلقہ مسائل اور مانگ میں کمی نے کمپنی کو دوبارہ دو ہفتوں کے لیے پلانٹ بند ہونے کی اطلاع دینے پر مجبور…
پاکستان میں نئی MPV سفاری فورلیںڈ لانچ کیلئے تیار
مقامی آٹو مارکیٹ کو بہت جلد ایک نئی ملٹی پرپز وہیکل (MPV) ملنے والی ہے۔ تفصیلات کے مطابق JWفورلیںڈ جو کہ اب تک پاکستان میں کمرشل گاڑیاں اسمبل کر رہی ہے، اپنی پہلی مسافر گاڑی فورلینڈ سفاری متعارف کرانے کے لیے تیار ہے۔ اگرچہ کمپنی نے ابھی تک…
درجنوں صارفین اایک سال سے پروٹون X70 گاڑیوں کا انتظار کر رہے ہیں
پاکستان میں گاڑیوں کی ڈیلیوری میں تاخیر کوئی نیا مسئلہ نہیں ہے کیونکہ صارفین طویل عرصے سے اس کی شکایت کر رہے ہیں۔ COVID-19 کے دوران مسئلہ زیادہ سنگین ہو گیا تھا اور اس وبائی مرض کے آفٹر شاکس تا حال جاری ہیں۔ اس کے پیچھے متعدد وجوہات تھیں…
مقامی سطح پر تیار شدہ ہیوال جولین کی خصوصی تصاویر
اس اس سے قبل ہم نے مقامی طور پر تیار شدہ ہیول جولین کے فیچرز اور دیگر خصوصیات سے متعلق تفصیلی معلومات پیش کی تھیں اور اب ہم یہاں کراس اوور ایس یو وی کی خصوصی تصاویر شئیر کرنے جا رہے ہیں۔ تصاویر مختلف زاویوں سے گاڑی کے بیرونی اور اندرونی حصے…
پاکستان میں تیار کی گئی کرولا کراس سامنے آ گئی
پاکستان میں مقامی سطح پر تیار کردہ کرولا کراس کا انتظار کرنے والوں کے لیے ایک بڑی خبر ہے کہ یہ کراس اوور ایس یو وی سامنے آ چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، پاک ویلز کمیونٹی کے ایک رکن مرتضی شاہد نے کراچی میں اس کار کو دیکھا اور اس کی تصاویر کو…
تصاویر اور ویڈٰیو – ہنڈا 2024 میں صرف نئے سٹیکر کا اضافہ
ہنڈا سی ڈی 70 کا نیا ماڈل 2024 مارکیٹ میں آ چکا ہے اور کمپنی نے ہمیشہ کی طرح صارفین کو مایوس نہیں کیا اور صرف ہنداسٹیکر میں تبدیلی کی ہے۔ یعنی ہنڈا نے اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ہنڈا سی ڈی 70 2024 نئے سٹیکر جیسا بڑا فیچر متعارف کروایا…
یہ آلٹو ہنڈا سوِک سے زیادہ بھاگتی ہے – اونر ریوئیو
یہ اونر ریوئیو کافی دلچسپ ہے کیونکہ ویڈیو میں نظر آنے والی سوزوکی آلٹو بظاہر ہنڈا سِوک سے تیز ہے۔ یہ دیکھ کر حیران ہم بھی تھے، تو تفصیلات یہ ہیں۔ یہ کار سوزوکی آلٹو 2021 ہے جو کہ 2022 میں درآمد کیا گیا اور اس ویریںٹ کا نام آلٹو ورکس ہے۔…
چیری ٹیگو 4 پرو کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا
ایک طرف جبکہ ملک میں معاشی بدحالی کی وجہ سے درآمدات اور ایل سیز بند ہیں، چیری پاکستان نے اپنی کراس اوور ایس یو ویز کی قیمتیں بڑھا دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیری ٹیگو 4 کی قیمت میں 600،000 روپے کا اضافہ کر دیا ہے جس کے بعد گاڑی کی قیمت…
کیا آپ پاک ویلز گرینڈ آزادی شو کیلئے تیار ہیں؟
پاک ویلز کراچی میں ایک گرینڈ آزادی آٹو شو 2023 کا انعقااد کرنے جا رہا ہے۔ جس میں بہت سی گاڑیاں، ہزاروں شرکا، میوزک بینڈ اوج بینڈ اور آدھی رات کو آتش بازی کا بہترین مظاہرہ کیا جائے گا۔ یعنی کہ یہ کراچی کے لوگوں کے لیے زندگی کا بہترین تجربہ…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔