پنجاب حکومت نے بیوروکریٹس کیلئے 2.33 ارب روپے کی نئی گاڑیاں خریدنے کی منظوری دیدی

آئی ایم ایف کی جانب سے 3 بلین ڈالر کے قرض کی منظوری کے بعد پاکستان معاشی طور پر اپنے مشکل ترین دور سے گزر رہا ہے۔ لیکن ایسا لگتا ہے کہ پنجاب کی نگران حکومت اس ساری صورتحال سے غافل ہے کیونکہ وہ بیوروکریٹس کیلئے نئی گاڑیاں خریدنے پر اربوں…

پاکستان میں تیار شدہ کرولا کراس کب لانچ کی جائے گی؟

ٹویوٹا کرولا کراس پاکستان کی مقامی طور پر تیار شدہ اُن کراس اوورز ایس یو ویز میں سے ایک ہے جس کا سب سے زیادہ انتظار کیا جا رہا ہے۔ انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے پاکستان میں ہائبرڈ گاڑیاں تیار کرنے میں 100 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے، اور یہ…

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا

حکومتِ پاکستان نے پیٹرول کی قیمت میں نمایاں کمی کا اعلان کیا ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل (HSD) کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر کی کمی دیکھی گئی ہے۔ ٹویٹ میں انہوں نے لکھا…

ٹویوٹا پاکستان مصر کو آٹو پارٹس برآمد کرے گا

ایک اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے ٹویوٹا پاکستان نے مصر کو اعلیٰ معیار کے آٹو پارٹس برآمد کرنے کے لیے ٹویوٹا مصر کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ اس ڈیل کے بعد ٹویوٹا کمپنی آٹو میکر کلب میں شامل ہو گیا جو گاڑیاں دوسرے ممالک کو ایکسپورٹ…

ہیوںڈائی ٹوسان کے بیس ویرینٹ کی خصوصی تصاویر

ہیونڈائی ٹوسان کا بیس ویرینٹ GLS دو ماہ کے انتظار کے بعد اس ہفتے کے آخر میں لانچ کیا گیا تھا۔ گزشتہ ہفتے کار کمپنی نے اشارہ دیا تھا کہ لانچ میں صرف تین دن باقی ہیں جو کہ ہفتہ کو ختم ہو گئے۔ کمپنی نے بیس ویرینٹ کو 7365000 روپے کی قیمت کے…

ہیونڈائی ٹوسان کے بیس ویرینٹ میں کونسے فیچرز موجود نہیں ہیں؟

ہیونڈائی پاکستان نے آج ہیونڈائی ٹوسان کا بیس ویرینٹ متعارف کرایا جس کی قیمت 7365000 روپے ہے۔ خیال رہے کہ پچھلے دو ماہ سے توقع تھی کہ کمپنی جلد یہ گاڑی لانچ کر دے گی۔ ہمارے انتہائی قابل اعتماد ذرائع نے ہمیں بتایا کہ کمپنی نے کار کو تیار کر…

نئے لانچ ہونیوالے ہیونڈائی ٹوسان کے بیس ویرینٹ کی قیمت

چند دن روز قبل ہیونڈائی ٹوسان بیس ویرینٹ کے لانچ کا اشارہ دینے کے بعد کمپنی نے آج ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں گاڑی کی لانچ کا اعلان کیا ہے۔ بیس ویرینٹ کا نام ٹوسان  GLSہے جو کہ مارکیٹ میں کِیا سپورٹیج الفا کا براہ راست مقابلہ کرے گی۔ ہم نے…

ہیونڈائی ٹوسان کا بیس ویرینٹ لانچ – فیچر و دیگر خصوصیات

ہیونڈائی نے پاکستان میں ٹوسان کا بیس ویرینٹ لانچ کر دیا ہے۔ کمپنی نے دو دن قبل ہی اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں گاڑی کی لانچ کا اشارہ دے دیا تھا جسکے بعد آج گاڑی لانچ بھی کردی گئی ہے۔ کمپنی نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ ہم ہیونڈائی فیملی…

2GR  میں تبدیل کی گئی 2005 مارک ایکس  250 G- اونر ریوئیو

آج ہم آپ کیلئے 2005 کی ٹویوٹا مارک ایکس کا اونر ریوئیو لے کر آئے ہیں۔ یہ کار نومبر 2004 میں ڈیبیو لانچ کی گئی تھی۔ مارک ایکس مارک 2 کے بعد لانچ کی گئی تھی، جسے پہلی بار 1968 میں متعارف کرایا گیا تھا۔ یہ اصل میں بیس ماڈل  250Gہے جو 2500 سی…

روسی پیٹرول صرف 1 سے 2 روپے سستا ہوگا – رپورٹ

حکومت کی جانب سے روش کی گئی بڑی امیدوں اور دعووں کے برخلاف روسی تیل پاکستان میں موجودہ قیمت کے مقابلے میں صرف 1 سے 2 روپے تک سستا ہو گا۔ ایک انگریزی اخبار کی رپورٹ کے مطابق روس کے خام تیل سے پاکستان کو زیادہ سے زیادہ فائدہ مشرق وسطیٰ سے…

ایڈوانس ٹیکس – ہیونڈائی سوناٹا 2.5L کی قیمت میں اضافہ

ہیونڈائی نشاط موٹرز نے ایڈوانس انکم ٹیکس میں تبدیلی کی وجہ سےسوناٹا 2.5L کی قیمت پر ٹیکس کی شرح میں ترمیم کی ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ حالیہ فنانس ایکٹ 2023 کے بارے میں ٹیکس پالیسیوں میں کی گئی ترامیم کی وجہ…

تصاویر – پہلی ‘میڈ اَن انڈیا’ ہارلے ڈیوڈسن بھارت میں 229000 بھارتی روپے میں لانچ

جہاں ایک طرف پاکستان میں صرف سٹیکرز اور ڈیزائن ہلکی پھلکی تبدیلی کے بعد بائکس کی قیمتوں بڑا اضافہ کیا جاتا ہے وہیں بھارت میں پہلی میڈ اِن انڈیا ہارلی ڈیوڈسن 229000 بھارتی روپے میں لانچ کر دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ موٹر سائیکل…

کِیا کے بعد پیجو 2008 کی قیمتوں میں بھی اضافہ

ایسا لگتا ہے کہ آج قیمتوں میں اضافے کا دن ہے، کِیا لکی موٹرز کے بعد پیجو پاکستان نے بھی پیجو 2008 کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 3 جولائی 2023 سے ہوگا۔ پیجو 2008 کی نئی قیمتیں…

کِیا گاڑیوں کی قیمتوں میں 400000 روپے تک کا اضافہ

کیا لکی موٹرز نے کِیا کاروں کی قیمتوں میں ایک اور اضافہ کرتے ہوئے ہے آج اپنی تمام کاروں کی نئی ایکس فیکٹری قیمتوں کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتیں 5 جولائی 2023 سے لاگو ہوں گی۔ اس کے علاوہ…

اسلام آباد میں کار ٹوکن ٹیکس کیسے آن لائن ادا کریں

آج ہم ایک معلوماتی ویڈیو کے ساتھ آئے ہیں جہاں ہم اسلام آباد میں آن لائن کار ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی کے عمل میں آپ کی رہنمائی کریں گے۔ نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (این آئی ٹی بی) نے اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری کے نام سے ایک ایپ تیار کی ہے جس…
Join WhatsApp Channel