بابر اعظم کی ہیوی بائک چلانے کی ویڈیو وائرل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو مبینہ طور پر لاہور میں ہیوی بائک پر سوار دیکھا گیا ہے۔ ایک ٹویٹ میں، دائیں ہاتھ کے بلے باز نے ایک کیپشن کے ساتھ ویڈیو شیئر کی جس میں وہ سرخ اور سیاہ رنگ کی ہیوی بائک پر سوار نظر آتے ہیں۔ آپ ویڈیو یہاں…

سستا پیٹرول بیچنا معیشت کو مزید تباہ کرے گا: ماہر معاشیات

گذشتہ ہفتے پاکستان حکومت نے پٹرول کی قیمت کو روپے 12 فی لیٹر کم کرتے ہوئے اسے 270 روپے فی لیٹر کردیا جبکہ پہلے یہ روپے 282 فی لیٹر تھی۔ اس فیصلے کے بیرونی طور پر تو ایک اچھا فیصلہ معلوم ہوتا ہے  لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا یہ فیصلہ…

سیلز میں 70 فیصد کمی، آٹو انڈسٹری میں ہزاروں افراد نوکری سے فارغ

گاڑیوں کی پیداوار اور فروخت میں تقریباً 70 فیصد کمی کے باعث پاکستان میں آٹو موٹیو انڈسٹری نے گزشتہ چند مہینوں میں ہزاروں کارکنوں کو فارغ کر دیا ہے۔ انگریزی روزنامے کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ خام مال کی درآمد پر پابندی، سٹیٹ بینک…

اب آپ ہنڈا CD 70 آن لائن بھی خرید سکتے ہیں

اٹلس ہنڈا نے سیلز بڑھانے اور زیادہ سے زیادہ صارفین کو راغب کرنے کے لیے نے ایک نئی پیشکش متعارف کرائی ہے۔ کمپنی نے "اٹلس ہنڈا آن لائن" پیشکش شروع کی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ ابھی اپنی نئی اٹلس ہنڈا سی ڈی 70 اٹلس ہنڈا آن لائن سے خریدیں۔ ایک…

چنگان نے کارواں پلس کا نیا پریمیم اںٹرئیر متعارف کروا دیا

چنگان نے اپنی ایم پی وی کارواں پلس کا پریمیم انٹیرئیر متعارف کروا دیا ہے۔  کمپنی کی جانب سے کی گئی سوشل میڈیا پوسٹ میں پریمیم گولڈ بیج انٹیرئیر، لگژری سیٹس کی بات کی گئی ہے۔ قیمت کمپنی کا کہنا ہے کہ سپیشل لانچ پرموشن اور پہلے آؤ، پہلے پاؤ…

ہیونڈائی ٹوسان میں آخر کار پارکنگ سینسرز دے دئیے گئے

پاکستان میں موجود دیگر کراس اوور ایس یو ویز کی طرح ہیونڈائی ٹوسان میں بھی پارکنگ سینسرز دے دئیے گئے ہیں جبکہ اس سے قبل گاڑی میں یہ فیچر نہیں دیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق کمپنی نے یہ فیچر صرف ٹاپ ویرینٹ میں دیا ہے۔ اس سے قبل اطلاعات تھیں کہ…

کریم نے آف لائن رائڈ بکنگ سروس لانچ کر دی

پاکستان میں ملک بھر میں انٹرنیٹ کی بندش کے دوران ڈیجیٹل رائیڈ کمپنی، کریم نے بکنگ کا ایک "آف لائن" طریقہ متعارف کرایا ہے۔ تاہم یہ سروس صرف کراچی شہر کے لیے ہے جو تین ہیلپ لائنز کے ذریعے کی جا سکتی ہے۔ کمپنی نے ایک پریس ریلیز میں کہا،…

یاماہا YBR 125G کا نیا رنگ متعارف کروا دیا گیا

ایسا لگتا ہے کہ پاکستان کی آٹو موٹیو انڈسٹری میں نئے رنگوں اور فیس لفٹ کی لہر دوڑ رہی ہے۔ سب سے پہلے ٹویوٹا پاکستان نے یہ قدم اٹھایا جس نے ٹویوٹا یارِس کا نیا رنگ متعارف کرایا، پھر یاماہا نے YB 125Z-DX کے لیے ایک نیا رنگ متعارف کرایا، اس کے…

کیا کار انشورنس میں فسادات کی وجہ سے ہونے والے نقصانات کو پورا کیا جاتا ہے؟

کار انشورنس ضروری ہے خاص طور پر آج کے دور میں جب حادثات، چوری، اور یہاں تک کہ فسادات میں نقصانات کے زیادہ امکانات ہوتے ہیں۔ اس سے آپ کو حفاظت کا احساس ملتا ہے اور نقصان کی صورت میں آپ کی گاڑی کو دوبارہ سے بحال کرنے میں مدد بھی ملتی ہے۔ یہ…

سوزوکی بائکس کی قیمتوں میں 20000 روپے تک کا اضافہ

جیسا کہ ہم نے آپ کو گزشتہ ہفتے بتایا تھا کہ سوزوکی موٹر سائیکل کی قیمتوں میں اگلے چند دنوں میں اضافہ ہو جائے گا، اور ہماری رپورٹ درست ثابت ہوئی کیونکہ سوزوکی پاکستان نے اپنی بائکس کی قیمتوں میں 20000 روپے تک اضافہ کر دیا ہے۔ ایک نوٹیفکیشن…

کِیا سپورٹیج بلیک ایڈیشن آفیشلی طور پر لانچ – فیچرز و دیگر خصوصیات

کِیا نے آخر کار سپورٹیج کا بلیک لیمیٹڈ ایڈیشن لانچ کر دیا ہے۔ یہ نیا ویرینٹ لاہور میں ایک تقریب کے دوران لانچ کیا گیا۔ صارفین گزشتہ کئی دنوں سے اس گاڑی کا انتظار کر رہے تھے۔ تقریب کی کچھ جھلکیاں یہاں ذیل میں ملاحظہ کریں۔ کمپنی نے…

نئی بلیک کیِا سپورٹیج کی آفیشل قیمت لیک

نئی بلیک کیا اسپورٹیج کی قیمت سامنے آ گئی ہے۔ کچھ دن پہلے، ہم نے آپ کو کِیا کی کراس اوور ایس یو وی کے نئے ویرینٹ کے بارے میں بتایا تھا۔ ایک تفصیلی بلاگ میں، ہم نے آپ کے ساتھ کار کی متوقع تفصیلات اور خصوصیات کا اشتراک کیا تھا۔ متوقع فیچرز…

سوزوکی بائکس کی قیمتوں میں چند دنوں میں مزید اضافہ ممکن

گزشتہ چند ہفتوں میں اٹلس ہنڈا، یاماہا پاکستان اور یونائیٹڈ آٹومیوٹیو نے اپنی موٹر سائیکل کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔ قیمتوں میں اضافے کی نئی لہر کا آغاز ہنڈا نے کیا۔ جس کے بعد یاماہا اور یونائیٹڈ نے قیمتیں بڑھائیں اور اب ایسا لگتا ہے کہ…

یاماہا بائکس کی قیمتوں میں 15500 روپے تک کا اضافہ

یاماہا موٹر پاکستان نے اپنی بائکس کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا ہے۔  خیال رہے کہ کمپنی نے 31 مارچ 2023 کو بائکس کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر 38500 روپے تک کا اضافہ کیا۔  پہلے کی طرح، کمپنی نے اس بار بھی اس اضافے کی وجوہات بیان نہیں…

نوازشریف کی 33 کروڑ کی نئی بینٹلے سامنے آگئی

پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف حال ہی میں عمرہ ادا کرنے کے بعد لندن واپس پہنچے ہیں۔ صارفین کے لیے اس خبر میں دلچسپ بات یہ ہے کہ وہ کس کار میں واپس لندن پہنچے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ سابق وزیر اعظم…
Join WhatsApp Channel