آلٹو سے بھی کم قیمت کومپیکٹ SUV لانچ کر دی گئی

گزشتہ ہفتے بھارت میں ماروتی سوزوکی نے ایک کومپیکٹ کراس اوور SUV، سوزوکی Fronx، 7 لاکھ بھارتی روپے کی قیمت میں لانچ کر دی ہے۔ پاکستان میں اس گاڑی کی قیمت 25 لاکھ تک بنتی ہے۔ یعنی یہ گاڑی پاکستان میں موجود آلٹو سے بھی سستی ہے۔ اس گاڑی نے رواں…

ایم جی کی الیکٹرک کار لانچ – قیمت صرف 8 لاکھ

ایم جی نے بھارت میں ملک کی سب سے چھوٹی الیکٹرک کار ایم جی کومِٹ لانچ کر دی گئی ہے، جس کی ایکس فیکٹری قیمت 7.98 بھارتی روپے ہے جو کہ پاکستان میں تقریبا 27 لاکھ بنتی ہے۔ خیال رہے کہ پاکستان میں ایم جی کی الیکٹرک ایس یو وی کی قیمت 6250000 روپے…

MG ایچ ایس ایسنس کی قیمت میں اضافہ

ایم جی پاکستان نے ایچ ایس ایسنس مقامی طور پر تیار شدہ کراس اوور ایس یو وی کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے۔ گاڑی کی قیمت 8699000 روپے سے بڑھا کر 8199000 روپے کر دی گئی ہے۔ یعنی کمپنی نے گاڑی کی قیمت میں 500000 روپے کا اضافہ کیا ہے۔ کمپنی کے…

ٹویوٹا یارس ایرو کی قیمت سامنے آ گئی

جیسا کہ ہم آپ کو پہلے بتا چکے ہیں کہ ٹویوٹا نے یارس کی نئی کٹ ایرو متعارف کروائی ہے۔ گاڑی کے فرنٹ بمپر، رئیر بمپر، ٹرنک سپوائلر اور سائیڈ سکرٹس وغیرہ میں تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ یارس ایرو میں، بڑی تبدیلیاں صرف بیرونی حصے میں ہیں۔ ان…

ٹویوٹا نے یارس کی نئی کِٹ متعارف کروا دی

ٹویوٹا پاکستان کی سوشل میڈیا پوسٹ کے مطابق ٹویوٹا یارس میں کچھ نیا اضافہ کیا گیا ہے۔ کمپنی کی پوسٹ میں لکھا ہے کہ یہ بالکل نئی یارس ایرو ہے کہ جس میں کچھ تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ مزید تحقیق کرنے پر پتہ چلا کہ ٹویوٹا یارس میں چند تبدیلیاں کی گئی…

استعمال شدہ کاروں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں تبدیلی کی سچائی

آٹو انڈسٹری اس وقت استعمال شدہ کاروں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں تبدیلی سے کافی متاثر نظر آتی ہے۔ کچھ دن پہلے، ہم نے آپ کو بتایا تھا کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 31 مارچ 2023 کے بعد ایس آر او میں توسیع نہیں کی ہے۔ یہ بتانا…

اون پر گاڑی بیچنا حرام نہیں ہے، مفتی طارق مسعود کا انٹرویو

آج ہم آپ کیلئے مفتی طارق مسعود کا انٹرویو لے کر آئے ہیں۔ مفتی طارق نے آٹو انڈسٹری سے وابستہ موضوعات کے حوالے سے ہم سے بات کی اور آٹوموبائلز اور ان کے استعمال کے معاملات سے متعلق سب سے زیادہ پوچھے گئے سوالات کے جوابات بھی دئیے تو آئیے جانتے…

استعمال شدہ کاروں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم؟

حکومت پاکستان نے مبینہ طور پر 1800 سی سی تک استعمال شدہ کاروں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی (RD) ختم کر دی ہے۔ یہ بتانا ضروری ہے کہ حکومت نے SRO1571(I)/2022 کے تحت اگست 2022 میں ان کاروں پر100 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی لگائی تھی۔ SRO کے مطابق…

سستا پیٹرول سکیم جلد لانچ کی جائے گی، رپورٹ

وفاقی حکومت جلد ہی موٹر سائیکل مالکان، رکشہ ڈرائیوروں اور 800 سی سی تک کی کاروں کے لیے سستا پیٹرول سکیم شروع کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت نے تمام صوبوں سے رجسٹرڈ موٹر سائیکل کا ڈیٹا مانگ لیا ہے۔ اسلام آباد کے…

ہیول H6 کی قیمت میں 5 لاکھ روپے اضافہ

ہیوال کی پاکستان میں پارٹنر سازگا انجینئرنگ نے ہیوال H6 کی قیمت میں 5 لاکھ روپے اضافہ کر دیا ہے۔ کمپنی نے اس اضافے کی وجہ نہیں بتائی جبکہ قیمتوں کا اطلاق 11 اپریل 2023 سے ہوگا۔ ہیوال H6 کی قیمتیں ہیوال H6 1500 سی سی کی قیمت میں 500000…

پاکستان میں ٹوسان کا بیس ویریںٹ لانچ کرنے کی تیاری

ہیوںڈائی پاکستان میں آئندہ چند ماہ میں ٹوسان کا بیس ویرینٹ لانچ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ ہمارے ذرائع کے مطابق ہیونڈائی کیا سپورٹیج ایلفا کے مقابلے میں کراس اوور ایس یو وی متعارف کرائے گا۔ ذرائع نے دعویٰ کیا کہ یہ کار جون 2023 میں لانچ…

شاہد انور نے اپنی کار کیلئے ‘غریبو’ نمبر پلیٹ آرڈر کر دی

سوشل میڈیا انفلوئنسر شاہد انور نے اپنے ٹک ٹاک چینل پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اپنی گاڑی مرسڈیز جی ویگن کی نئی نمبر پلیٹ شیئر کی گئی ہے۔ ویڈیو میں، شاہد انور نے اپنی نئی کار پلیٹ کا سکرین شاٹ دکھایا، جس میں امریکی ریاست ورجینیا میں…

سوزوکی بائکس کی قیمت میں اضافہ – GR 150 کی قیمت 5 لاکھ سے تجاوز

یاماہا ہنڈا کے بعد سوزوکی نے بھی ایک بار پھر اپنی بائکس کی قیمتیں بڑھا دی ہیں اور اب GR 150 کی قیمت 5 لاکھ سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔ کمپنی کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 7 اپریل سے ہوگا۔ سوزوکی بائکس کی نئی قیمتیں سوزوکی GD 110S کی قیمت…

محب مرزا ہنڈا گاڑیوں کے مداح ہیں – اونر ریوئیو

آج ہم محب مرزا کی ہنڈا ویزل 2014 کا اونر ریوئیو پیش کریں گے۔ محب مرزا کراچی کے ایک مشہور ٹی وی اداکار ہیں، اور آج وہ اس جاپانی کراس اوور کو پانچ سال سے زائد عرصے تک چلانے کا اپنا تجربہ بتاتے ہیں۔ ویزل ہائبرڈ میں 1500 سی سی انجن دیا گیا ہے…

سوزوکی گاڑیوں کی قیمتوں میں نیا اضافہ – سوئفٹ کی نئی قیمت 50 لاکھ روپے

سوزوکی نے بغیر وجہ بتائے ایک بار پھر اپنی گاڑیوں کی قیمتیں بڑھا دی ہیں۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 6 اپریل 2023 سے ہوگا۔ خیال رہے کہ کمپنی نے حال ہی میں گاڑیوں اور بائکس کا پروڈکشن پلانٹ بند کیا ہے۔ تمام گاڑیوں کی نئی قیمتیں ذیل میں دی گئی ہیں۔…
Join WhatsApp Channel