پیٹرول کی قیمت میں 22 روپے فی لیٹر کا اضافہ

پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 22.20 فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے اور نئی قیمتوں کا اطلاق 16 فروری سے ہوگا۔ فنانس منسٹری کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 17.20 روپے اضافہ کیا گیا ہے۔ اس طرح پیٹرول کی قیمت میں 22.20 روپے، ہائی سپیڈ آئل کی…

MG HS کی قیمت میں 13 لاکھ روپے اضافہ

ایم جی پاکستان نے مقامی سطح پر تیار کردہ ایم جی ایچ ایس ایسنس کی قیمت  میں 13 لاکھ روپے کا بڑا اضافہ کیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ روپے کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کے باوجود گزشتہ سال گاڑی کی قیمت میں…

ہنڈا بائکس کی قیمتوں میں اضافہ، CG 125 کی قیمت 2 لاکھ

ہنڈا موٹر سائیکل کی قیمتوں میں ایک ماہ کے اندر دوسری بار اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اس سے قبل کمپنی نے 31 جنوری 2023 کو ہںڈا بائکس کی قیمتوں میں اضافہ کیا جس کے بعد ہنڈا CD70 کی قیمت بڑھ کر 129000 روپے ہو گئی اور اب ایک بار پھر قیمتوں میں اضافے…

کیا آپ 19 فروری کو کراچی کار میلے کیلئے تیار ہیں

پاک ویلز کراچی کار میلہ اس ہفتے کے آخر میں 19 فروری کو کراچی میں منعقد ہونے جا رہا ہے۔ یہ میگا ایونٹ ایکسپو سنٹر ہال نمبر 6 میں صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک منعقد ہوگا۔ لہذا، آپ کوئی بھی گاڑی بیچنا یا خریدنا چاہتے ہیں تو بغیر کسی پریشانی کے…

پروٹون پاکستان نے بکنگ کی ادائیگیاں واپس کرنا شروع کر دی

ٹویوٹا کے بعد پروٹون پاکستان نے بھی بکنگ کی ادائیگیوں کی واپسی شروع کر دی ہے جو کہ پروٹون صارفین کے لیے نسبتاً اچھی خبر ہے۔ کمپنی نے ادائیگیاں واپس کرنے  کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق کمپنی نے اپنے صارفین کے صبر اور تعاون…

ہنڈا بائکس اب 0 مارک اپ کیساتھ آسان اقساط پر حاصل کریں

اٹلس ہنڈا نے اسٹینڈرڈ چارٹرڈ، ایم سی بی، یو بی ایل، اور فیصل سمیت مختلف بینکوں کے تعاون سے ساتھ تمام ہنڈا بائیکس کے لیے ایک آسان قسط کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے علاوہ تمام ماڈلز پر 0 فیصد مارک اپ ہوگا۔ کمپنی کے مطابق، قسط کا منصوبہ 12…

پیٹرول کی قیمت میں کتنا اضافہ متوقع ہے؟

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ہمیشہ اہم رہی ہیں، تاہم، یہ گزشتہ چند مہینوں سے انتہائی اہم ہو گئی ہیں۔ امریکی ڈالر کے مقابلےروپے کی تیزی سے قدر میں کمی کی وجہ سے درمیان ملک کو سخت معاشی حالات کا سامنا ہے، جو کہ براہ راست پیٹرولیم کی…

فارچیونر GR اور ریوو GR سپورٹ پاکستان میں سامنے آ گئیں

ٹویوٹا فارچیونر اور ریوو کی پاکستان میں ایک خاص لیکن کافی مداح ہیں کیونکہ لوگ ان کی شکل، سڑک پر موجودگی اور سب سے بڑھ کر ان کی پاور کو پسند کرتے ہیں۔ کئی سالوں سے، ان دونوں نے ملک کی SUV اور آف روڈ گاڑیوں کے سیگمنٹ پر غلبہ حاصل جمائے رکھا…

اسلام آباد میں پاک ویلز کار میلے کا انعقاد

گاڑیوں کے مداحوں کیلئے ایک اچھی خبر یہ ہے کہ رواں ہفتے کے آخر میں 12 فروری 2023 کو پاک ویلز اسلام آباد میں کار میلے کا انعقاد کرنے جا رہا ہے۔ یہ کار میلہ 2F2F کارٹنگ لیک ویو، مری روڈ، اسلام آباد میں منعقد کیا جائے گا جس کے اوقات صبح 10 بجے…

آلٹو پر 4 لاکھ روپے اون وصول کیا جانے لگا

سوزوکی پاکستان کا سب سے بڑی کار کمپنی ہے اور ملک میں جاری معاشی بدحالی کے باعث کمپنی نے 2023 میں ایک بھی گاڑی نہیں بنائی۔ کمپنی کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان میں ایل سیز کی بندشکی وجہ سے گاڑیوں کی تیاری مسلسل بند رہی ہے۔ اس کے علاوہ کمپنی…

ہنڈا نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

ہنڈا نے 30 دنوں کے اندر دوسری بار اپنی گاڑیوں کی قیمتیں بڑھا دیں ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کمپنی نے کہا ہے کہ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی، غیر یقینی معاشی حالات اور بڑھتی افراط زر کو مدنظر رکھتے ہوئے، ہنڈا کے لیے موجودہ قیمتوں میں…

پیٹرول کی قیمتوں میں 30 روپے فی لیٹر اضافہ متوقع

پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے کیونکہ حکومت قرض کی اگلی قسط کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے بات چیت کر رہی ہے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں بھی 30 روپے فی لیٹر کا اضافہ…

پیٹرول پمپس ٹیکنالوجی کا استعمال کر کے عوام کو لوٹنے لگے

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) سائبر کرائم ونگ نے لاہور میں پٹرول پمپس کا نیا سکینڈل پکڑ لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف آئی اے نے شہر کے متعدد پیٹرول اسٹیشنوں پر چھاپے مار کر جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے صارفین کو چوری کرتے اور لوٹتے…

ایف بی آر کی گاڑیوں پر CVT ٹیکس بڑھانے کی تجویز

گزشتہ ہفتے، ہم نے آپ کو بتایا کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مقامی طور پر اسمبل شدہ اور امپورٹڈ دونوں قسم کی گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) میں اضافے کی تجویز دی تھی۔ ادارہ آئندہ "منی بجٹ" میں اضافی آمدنی پیدا کرنے کے لیے…

CD 70 کی قیمت 129000 روپے ہو گئی

کاروں کے بعد اب بائکس کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ ہںڈا نے اپنی تمام بائکس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم فروری  2023 سے ہوگا۔ ہنڈا بائکس کی نئی قیمتیں یہ ہیں۔ ہنڈا بائکس کی نئی قیمتیں کمپنی کی سب سے مشہور…
Join WhatsApp Channel