پاک ویلز کار میلہ – وہ سب جو آپ جاننا چاہتے ہیں

اور ہم ایک بار پھر آپ کیلئے پاک وہیلز کار میلے کا انعقاد کر رہے ہیں اور اسلام آباد کے لوگوں کے لیے ایک بڑی خوشخبری ہے کیونکہ ہم اسلام آباد اس کار میلے کے ساتھ واپس آ رہے ہیں۔ لہٰذا، موقع پر اپنی کاریں فروخت کرنے کے لیے تیار ہو جائیں، اپنی…

پنجاب میں 71 فیصد حادثات میں بائیکس ملوث

پنجاب حکومت کی جانب سے ایک سرکاری رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ صوبے میں سڑک پر ہونے والے 71 فیصد حادثات میں موٹر سائیکلیں ملوث تھیں۔ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,196  حادثات میں چار افراد ہلاک اور 1,282 زخمی ہوئے۔…

ساگا R3 کا لیمیٹڈ ایڈیشن، اونر ریوئیو

آج ہم پروٹون ساگا R3 کا اونر ریوئیو پر بات کریں گے۔ یہ ایک محدود ایڈیشن ساگا ہے کیونکہ یہ پورے ملک میں 100 میں سے 1 ہے، اور عالمی سطح پر صرف 2000 یونٹس تیار کیے گئے تھے۔ R3 ایک سپورٹی ورژن ہے جہاں اس کی انٹیرئیر اور ایکسٹیرئیر میں کچھ اضافی…

پیٹرول کی قیمتوں میں 11 روپے کمی کا امکان

اگر حکومت موجودہ ٹیکس کی شرحیں یعنی پٹرول لیوی  32.42 روپے فی لیٹر اور سیلز ٹیکس 0 فیصد برقرار رکھتی ہے تو پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 15 اکتوبر سے 11 روپے کی کمی ہو سکتی ہے۔ تاہم، ہائی سپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) سمیت دیگر پٹرولیم مصنوعات کی…

لاہور: اب ڈرونز سے ٹریفک کی نگرانی کی جائے گی

لاہور سٹی ٹریفک پولیس نے ٹریفک کی نگرانی کے لیے ایک نیا اور تکنیکی طریقہ متعارف کرایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹریفک پولیس اب ڈرون کے ذریعے ٹریفک کی نگرانی کرے گی۔ پہلے مرحلے میں پولیس اسے تجرباتی بنیادوں پر شروع کرنے جا رہی ہے۔ ابتدائی طور…

ہنڈا HR-V کی متوقع لانچ اور قیمت

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ گزشتہ چند ماہ سے نئی ہنڈا HR-V کی لانچ کی بات کی جا رہی ہے۔ اس کے علاوہ ہنڈا اٹلس نے اپنی کراس اوور ایس یو وی کے ٹیزر بھی جاری کیے ہیں۔ جس میں فرنٹ گرل، فرنٹ اور رئیر لائٹس، سائیڈ ویو مررز، ایئر بیگز کی تعداد اور…

کیا آپ MG 3 کیلئے تیار ہیں؟ جاوید آفریدی نے ایک بار پوچھ لیا؟

جاوید آفریدی ایک تازہ ٹویٹ میں ایک بار پھر MG 3 کی بات کی ہے۔ جس کے بعد اب ایسا لگتا ہے کہ آفریدی ایم جی تھری کے بارے میں ٹویٹ کرنے سے لطف اندوز ہو رہے ہیں، ایک ایسی کار جس کا ہم ایک لمبے عرصے سے انتظار کر رہے ہیں۔ جاوید آفریدی پچھلے دو…

غلط پارکنگ پر عائد جرمانے میں 900 فیصد اضافہ

غلط پارکنگ کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے لاہور سٹی ٹریفک پولیس نے جرمانے میں 900 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق، پولیس اب روپے 200 روپے کی بجائے 2000 روپے جرمانہ عائد کرے گی۔ چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) لاہور منتظر مہدی کے مطابق…

پروٹون X70 کے صارفین کے لیے خصوصی رعایت کا اعلان

الحاج آٹوموٹیو نے  پروٹون X70 کے مخصوص صارفین کے لیے خصوصی رعایت کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی نے خوشخبری کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ "انتظامیہ پروٹون X70 کی خریداری پر 200000 اضافی روپے کی یک وقتی چھوٹ کا اعلان کرتی ہے۔ یہ پیشکش ان مخصوص صارفین…

اٹلس ہنڈا نے گزشتہ 6 مہینوں میں 12000 بائیکس برآمد کیں

اٹلس ہنڈا نے تقریباً 12000 موٹرسائیکلیں برآمد کی ہیں، جبکہ گروپ کی کمپنیوں نے گزشتہ چھ ماہ میں تقریباً 2 ملین ڈالر کے اضافی آٹو پارٹس بھی برآمد کیے ہیں۔ ایک بیان کے مطابق، یہ پیش رفت بین الاقوامی منڈیوں میں پاکستان کے آٹو پارٹس کی مصنوعات…

یاماہا بائیک کی قیمتوں میں 155000 روپے اضافہ

پاکستان میں ہاماہا بائیکس کی قیمتوں میں ایک بار اضافہ کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بائیک کے پانچوں ماڈلز کی قیمت میں 15500 روپے اضافہ کر دیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 3 اکتوبر 2002 سے ہوگا۔ ہمیشہ کی طرح کمپنی نے قیمتوں کے اضافے کی وجہ…

کِیا سپورٹیج کی قیمت میں محدود مدت کیلئے کمی

پاکستان میں سپورٹیج کی قیمت میں محدود مدت کیلئے کمی  کر دی گئی ہے۔ کمپنی کی جانب سے کی گئی سوشل میڈیا پوسٹ میں صارفین سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا گیا ہے کہ کِیا کیلئے آپکی محبت لازوال ہے، جس کو مدںطر رکھتے ہوئے ہم نے محدود مدت کیلئے سپورٹیج کی…

کیا ہنڈا HRV کی لانچ منسوخ کر دی گئی ہے؟

کل سے ایک خبر گردش کر رہی ہے کہ ہنڈا اٹلس نے ہنڈا HR-V کو پاکستان میں لانچ کرنے کا منصوبہ مکمل طور پر ملتوی کر دیا ہے۔ مارکیٹ پائی جانے والی قیاس آرائیوں کے مطابق کمپنی نے یہ اقدام ملک میں معاشی غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے اٹھایا ہے۔ مارکیٹ…

ڈالر کی شرح میں کمی، کیا گاڑیاں سستی ہوں گی؟

رواں ہفتے کے آغاز سے پاکستان میں ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی آئی ہے۔ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ 22 ستمبر کو ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں انٹربینک میں 239.34 روپے کی اب تک کی بلند ترین سطح پر تھا۔ تاہم اسحاق ڈار کے نئے وزیر خزانہ…

پیٹرول کی قیمتوں میں 9 روپے فی لیٹر تک کی کمی متوقع

پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 18 روپے تک کی کمی متوقع ہے۔ عالمی سطح پر پیٹرولیم پراڈکٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد پاکستان میں بھی قیمتوں میں کمی کی توقع کی جا رہی ہے۔ ماہرین کے مطابق عالمی سطح پر پیٹرول کی…
Join WhatsApp Channel