-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- ٹویوٹا فارچیونر اور ریوو میں نئے فیچرز، قیمت میں کوئی اضافہ نہیں
- اب ٹریفک کی خلاف ورزیوں پر نظر رکھنے کے لیے ڈرونز استعمال کیے جائیں گے
- بہترین کارکردگی دکھانے والے طلبہ کو حکومت الیکٹرک بائیکس دے گی
- ہونڈا HR-V e:HEV بمقابلہ ہاول جولین HEV: پاکستان کی ہائبرڈ کراس اوور مارکیٹ میں نیا مقابلہ
- پاک ویلز کو سالگرہ مبارک ہو، ہم 22 سال سے ساتھ ہیں!
- ہنڈا اٹلس نے ہنڈا سٹی گاڑیوں کی ایک اور کھیپ جاپان روانہ کر دی
- استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ٹیرف کٹوتی مقامی صنعت کو تباہ کر سکتی ہے, پاک سوزوکی کا انتباہ
- ٹیسلا 70,000 ڈالر کی مہنگی ماڈل Y کے ساتھ بھارتی مارکیٹ میں داخل
- پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ: آپ کی جیب پر کتنا بوجھ پڑے گا؟
- ہونڈا HR-V e:HEV بمقابلہ ٹویوٹا کرولا کراس HEV
مصنف

Sulman Ali
ہیونڈائی نشاط نے ایک آفر دی ہے جس کے تحت آپ کوئی بھی ہیونڈائی کار بُکنگ کے صرف ایک ماہ بعد حاصل کر سکتے ہیں۔ یعنی کہ اگر آپ آج کوئی بھی ہیونڈائی کار بُک کرتے ہیں تو آئندہ ماہ آپ کو گاڑی مل جائے گی جو کہ صارفین کیلئے کسی خوشخبری سے کم نہیں…
پنجاب وہیکل بائیو میٹرک سسٹم معطل نہیں ہے
گزشتہ ہفتے سے یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ پنجاب میں گاڑیوں کا بائیو میٹرک سسٹم تین ماہ کے لیے معطل رہے گا۔ رپورٹس میں بتایا گیا کہ یہ فیصلہ اس لیے لیا گیا ہے کیونکہ پرانی کاروں اور موٹر سائیکلوں کا ریکارڈ ابھی تک ڈیجیٹل نہیں ہوا ہے۔ لہذا،…
ایم جی کے سپیئر پارٹس کی فراہمی میں تاخیر کی وجہ؟
سپیئر پارٹس کی درآمد کے لیے لیٹر آف کریڈٹ (LCs) کا جاری نہ ہونا اور سیلاب کی موجودہ صورتحال نے ایم جی پاکستان کے لیے سپلائی چین کے مسائل پیدا کر دیے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایسی رپورٹس سامنے آئی تھیں جن میں بتایا گیا تھا کہ ایم جی کار کے مالکان…
پنجاب نے گاڑیوں کی بائیو میٹرک رجسٹریشن معطل کر دی
محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول پنجاب نے گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر کا بائیو میٹرک سسٹم معطل کر دیا ہے۔ تاہم، یہ ایک مستقل قدم نہیں ہے بلکہ یہ سروس تین ماہ تک معطل رہے گی۔ محکمے کو پرانے مینوئل رجسٹریشن سسٹم سے بائیو میٹرک…
کرولا 1.6 سی وی ٹی ٹرانسمشن کیساتھ لانچ کرنے کی تیاری
ہمارے ذرائع کے مطابق ٹویوٹا انڈس موٹرز سی وی ٹی ٹرانسمشن کے ساتھ کرولا 1.6 لانچ کرنے کی تیاری کر رہا ہے جو کہ ٹویوٹا کے مداحوں کے لیے کسی اچھی خبر سے کم نہیں ہے۔
تفصیلات
ذرائع کا کہا ہے کہ 1600 سی سی ٹویوٹا کرولا کا نیا ویرینٹ لانچ کرے…
پاک سوزوکی کا مزید 2 دن کیلئے پروڈکشن بند کرنے کا اعلان
غیر یقینی معاشی حالات اور انوینٹری کی فراہمی جیسے مسائل کے باعث پاک سوزوکی نے ایک بار پھر اپنی پیداوار مزید دو دن کے لیے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی نے پاکستان سٹاک ایکسچینج (PSX) کو ایک بیان دیتے ہوئے اس بارے آگاہ کیا۔
کار کمپنی نے…
مقامی سطح پر تیار کردہ ہیوال H6 1.5T FWD بمقابلہ 2.0T AWD
جیسا کہ ہم آپ کو پہلے بتا چکے ہیں کہ سازگار انجینئرنگ نے مقامی سطح پر تیار کردہ ہیوال H6 کی رونمائی کردی ہے۔ اس سے قبل کمپنی گاڑی کا 1.5T سی بی یو ویریںٹ بیچ رہی تھی جبکہ اب مقامی سطح پر تیار کردہ 2.0T ویرینٹ کی رونمائی کی گئی ہے۔
اس کے…
تصاویر – مقامی سطح پر تیار کی گئی ہیوال H6 کی جھلکیاں
سازگار انجینئرنگ نے آخرکار مقامی سطح پر تیار کی گئی ہیوال H6 کی جھلکیاں جاری کر دی ہیں۔ کمپنی نے لاہور میں منعقد کی گئی ایک تقریب کے دوران گاڑی کے اِن دو ویرینٹس کی رونمائی کی۔
1500 سی سی ٹربو ((FWD
1500 سی سی ٹربو (AWD)
خیال…
کراچی میں ایک بار پھر کار میلے کا انعقاد
گاڑیوں کے مداح تیار ہو جائیں کیونکہ کراچی میں ایک بار پھر پاک ویلز کار میلے کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ لہذا، ہم آپ سب سے 4 ستمبر 2022 (اتوار) کو ایکسپو سینٹر، کراچی میں ملیں گے۔ آپ اپنے دوستوں اور فیملی کے ساتھ صبح 11:00 بجے سے شام 8:00 بجے…
پیٹرول کی قیمت میں 2.07 روپے کا اضافہ
پیٹرول کی قیمت میں 2.07 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 233.91 روپے سے بڑھ کر 235.98 روپے ہو گئی ہے۔ اسی طرح ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 2.09 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 247.43 روپے ہو…
حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ، ذرائع
اگر آپ کو یاد ہے تو ہم نے آپ کو بتایا تھا کہ حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ ایک معاہدے کے تحت پیٹرول لیوی کو 50 روپے تک لے جانے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ اسی سے متعلق ایک اور خبر موجود ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت…
ہںڈا نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
ٹویوٹا اور سوزوکی کے بعد ہںڈا نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ روپے کی شرح میں بہتری اور ڈالر ریٹ میں کمی کے بعد قیمتوں میں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ہنڈا سٹی کی نئی قیمتیں
نوٹیفیکیشن کے مطابق…
ٹویوٹا کے بعد سوزوکی گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی کمی
ڈالر کی شرح میں کمی کے بعد کمپنیز نے گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کرنا شروع کر دی ہے۔ ٹویوٹا کے بعد سوزوکی نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔
نئی قیمتوں کا اطلاق 16 اگست 2022 سے ہوگا۔
سوزوکی آلٹو
سوزوکی آلٹو کی نئی…
خوشخبری! ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
ڈالر کی شرح میں خاطر خواہ کمی کے بعد ٹویوٹا نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈالر کی شرح میں کمی کے بعد کمپنی نے صارفین کو فائدہ پہنچانے کیلئے قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔
ٹویوٹا…
MG 3 جلد آرہی ہے، لیکن آخر کب؟
ایم جی پاکستان کے نمائندے جاوید آفریدی نے ایک بار پھر پرانے دعوی کو دہراتے ہوئے کہا ہے کہ ایم جی 3 جلد آ رہی ہے۔ جاوید آفریدی کی جانب سے کی گئی ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ ایم جی 3 جلد آ رہی ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ جناب آخر کب یہ خوا شرمندہ تعبیر…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔