ٹویوٹا ایکوا عرف پرایوس C پر تفصیلی تبصرہ
گاڑیاں بنانے والے جاپانی ادارے ٹویوٹا موٹر کمپنی کی پانچ دروازوں والی ہائبرڈ ہیچ بیک ٹویوٹا ایکوا (Toyota Aqua) کو عرف عام میں ٹویوٹا پرایوس C بھی کہا جاتا ہے۔ "ایکوا" لاطینی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب 'پانی 'ہے جبکہ اسے پرایوس C کہنے والے C…